Ministry of Defence denies reports:وزارت دفاع نے امریکی ہتھیاروں کی خریداری روکنے کی رپورٹس کو غلط اور من گھڑت دیا قرار
ہندوستان اور امریکہ کے درمیان دفاعی تعاون حالیہ برسوں میں مضبوط ہوا ہے، لیکن ٹرمپ کی طرف سے 6 اگست 2025 کو ہندوستانی برآمدات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے سے، جو کل ٹیرف کو 50 فیصد تک لے گیا، دو طرفہ تعلقات کشیدہ ہوئے ہیں۔
Amit Shah alleges opposition backs infiltrators for votes: ’’ایس آئی آر کی مخالفت اس لیے کر رہے ہیں کیوں کہ گھس پیٹھیے ہیں ان کا ووٹ بینک‘‘، سیتامڑھی میں امت شاہ نے اپوزیشن پر لگایا بڑا الزام
مرکزی وزیر نے مزید کہا کہ یہ مشق پہلی بار نہیں ہو رہی ہے اور سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے اسے شروع کیا تھا۔
آبائی جائیداد کیس میں سیف علی خان کو بڑی راحت، سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگا دی
سپریم کورٹ نے بھوپال کے نواب حمید اللہ خان کی جائیداد سے متعلق تنازعہ میں سیف علی خان اوران کے خاندان کوبڑی راحت دی ہے۔ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے حکم پرحکم امتناعی جاری کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیا۔ یہ تنازعہ نواب کی وراثت اور جائیداد کی تقسیم سے متعلق ہے، جس میں پٹودی خاندان اپنی وراثت پرحق کا دعویٰ کررہا ہے۔
Amit Shah criticizes opposition in Sitamarhi: سیتامڑھی میں اپوزیشن پر برسے وزیر داخلہ امت شاہ، کہا-لالو اینڈ کمپنی ملک کی سلامتی پر اٹھا رہی ہے سوال
دریں اثنا امت شاہ نے جانکی ماتا مندر کی ازسرِ نو تعمیر کے سنگ بنیاد رکھنے پر ریاست کے عوام اور رام بھکتوں کو مبارکباد بھی دی۔
Cabinet approves Budgetary Support: کابینہ نے کثیر الشعبہ جاتی تعلیم اورتکنیکی تعلیم میں تحقیق کی بہتری سے متعلق اسکیم کے لئے4200 کروڑ روپے کی بجٹ امدادکو منظوری دی
ملک کی پائیدار اور جامع ترقی کا انحصار بڑی حد تک تکنیکی ترقی پر ہے، جس کے لیے تعلیمی اور تحقیقی معیار کو مسلسل بہتر بنانے کی کوششیں ضروری ہیں۔ تحقیق، اختراع کو فروغ دیتی ہے جو جدید دور کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بنیادی حیثیت کی حامل ہے اور دیرپا مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔
Cabinet approves Rs 30,000 crore as compensation: کابینہ نے گھریلو ایل پی جی میں ہونے والے نقصانات کی بھرپائی کیلئے معاوضے کے طور پر 30,000 کروڑ روپے کی منظوری دی
یہ معاوضہ او ایم سی ایس کو خام تیل اور ایل پی جی کی خریداری ، قرض کی ادائیگی ، اور اپنے سرمائے کے اخراجات کو برقرار رکھنے جیسی اپنی اہم ضروریات کو پورا کرنے کا موقع فراہم کرے گا ، اس طرح ملک بھر کے گھروں میں ایل پی جی سلنڈروں کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا ۔
Centre approves deployment of 350 Sagar Mitras in AP: ساحلی ماہی گیروں کی مدد کے لیے مرکز کا بڑا قدم، آندھرا پردیش میں 350 ساگر متروں کی تعیناتی کو دی منظوری
ریاستی حکومت کے مطابق، 317 ساگر مترا فی الحال 12 اضلاع میں سرگرم ہیں، سریکاکلم 55 کے ساتھ سرفہرست ہیں، اور وجیا نگرم 11 نیچے ہیں۔ انڈین نیشنل سینٹر فار اوشین انفارمیشن سروسز (INCOIS) پوٹینشل فشنگ زون (PFZ) ایڈوائزریز فراہم کرکے آندھرا پردیش کے سمندری ماہی گیروں کی مدد کر رہا ہے۔
Govt withdraws Income Tax Bill 2025: مودی حکومت نے واپس لیا نیا انکم ٹیکس بل ، جانیے کیا ہے وجہ
پارلیمنٹ کے موجودہ مانسون اجلاس کے پہلے روز، یعنی 21 جولائی کو، نئے انکم ٹیکس بل پر پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ لوک سبھا میں پیش کی گئی تھی۔
PIL filed against BNS sedition law: بی این ایس کی ’’غداری‘‘ سے متعلق شق پر پی آئی ایل داخل، عدالت نے مرکز سے طلب کیا جواب
درخواست گزار نے اس قانون کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے عدالت سے استدعا کی ہے کہ اسے کالعدم قرار دیا جائے کیوں کہ یہ جمہوری معاشرے میں اختلافِ رائے اور تنقید کے حق کو دبانے کی کوشش ہے۔
Backlog vacancies filled in central govt: سال 2016 سے مرکزی حکومت میں 4.8 لاکھ بیک لاگ آسامیاں پُر کی گئیں: جتیندر سنگھ
ہر وزارت یا محکمے کو ڈپٹی سیکریٹری یا اس سے اعلیٰ عہدے کے ایک رابطہ افسر کی تقرری اور ان کے براہ راست کنٹرول میں ایک خصوصی ریزرویشن سیل قائم کرنے کی ہدایت دی گئی ہے تاکہ ریزرویشن سے متعلق احکامات کی تعمیل یقینی بنائی جا سکے۔





