PM Modi inaugurated the ‘Semicon India – 2025: پی ایم نریندر مودی نے دہلی کے یشو بھومی میں سیمی کان انڈیا 2025 کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے دن کی شرکت
پی ایم مودی نے بتایا کہ عالمی سیمی کنڈکٹر مارکیٹ پہلے ہی 600 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے اور آنے والے برسوں میں اس کے 1 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کرنے کی امید ہے۔
Amethi Purvanchal Expressway Accident: پوروانچل ایکسپریس وے پر خوفناک حادثہ، تیز رفتار کار ٹرک سے ٹکرا ئی، تین افراد جاں بحق
ٹکر اتنی شدید تھی کہ کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی، اور گاڑی میں سوار تینوں افراد کو نکالنے کے لیے گاڑی کے دروازے کاٹنے پڑے۔ مقامی لوگوں نے فوری طور پر پولیس اور ایمبولینس کو اطلاع دی، تاہم جب تک مدد پہنچتی، تینوں افراد دم توڑ چکے تھے۔
IMD Weather Alert: دہلی میں بارش کے ساتھ طوفان کی وارننگ، جانئے یوپی-بہار میں آج کیسا رہے گا موسم
یمنا ندی کا پانی بھی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے۔ دہلی میں شام 4 بجے یمنا ندی کا پانی خطرے کے نشان سے اوپر، سطح 206.03 میٹر تک پہنچی،جو کہ خطرے کے نشان سے اوپر ہے۔ پانی کی یہ سطح خطرناک تصور کی جا رہی ہے، اور اس سے نچلے علاقوں میں سیلاب کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
Judge Recuses as BJP MLA Tries to Influence Mining Case: بی جے پی ایم ایل اے نے کی مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے جج پر دباؤ ڈالنے کی کوشش، جج نے خود کو معاملے کی سماعت سے کیا الگ
یہ کیس کٹنی کے رہائشی اشوتوش منو دکشت نے جون 2025 میں دائر کیا تھا، جس میں انھوں نے پاٹھک خاندان سے منسلک کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
Punjabi Stars Lead Flood Relief: پنجاب میں سیلاب سے متاثر ہونے والوں کی مدد کے لیے آگے آئے پنجابی فنکار، دلجیت دوسانجھ نے 10 دیہاتوں کو لیا گود تو ایمی ورک نے 200 گھروں کی ذمہ داری لینے کا کیا اعلان
دلجیت کے علاوہ دیگر نامور فنکار بھی متاثرین کی امداد کے لیے میدان میں آگئے ہیں۔ اداکارہ سونم باجوا نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ ’’پنجاب اور ان تمام لوگوں کے لیے دل رنجیدہ ہے جو اس سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔‘‘
Delhi CM to Launch 75 Projects on PM Modi’s Birthday: دہلی حکومت وزیر اعظم مودی کے یومِ پیدائش پر دے گی عوام کو 75 فلاحی اسکیموں کو تحفہ، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کیا اعلان
انھوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبے ان لوگوں کے لیے ’’مناسب جواب‘‘ ہوں گے جو ملک کے وزیر اعظم اور ان کی والدہ کی تضحیک کر رہے ہیں۔
SC greenlights ISL, Super Cup 2025-26: بھارتی فٹبال میں اہم پیش رفت — سپریم کورٹ نے آئی ایس ایل اور سپر کپ 2025-26 کو دی منظوری
جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس جوائےمالیہ باگچی پر مشتمل بنچ نے فیڈریشن کو حکم دیا کہ وہ کمرشل پارٹنر کے انتخاب کے لیے ’’کھلے، مسابقتی اور شفاف عمل‘‘ کے تحت ٹینڈرز جاری کرے تاکہ انڈین سپر لیگ (ISL) کا انعقاد کیا جا سکے۔ اس عمل کی نگرانی کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ایل ناگیشور راؤ کو مقرر کیا گیا ہے۔
Who Is Madani?: ’’کون ہیں محمود مدنی؟‘‘، آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما نے جمعیۃ علماء ہند کے صدر کو جیل میں ڈالنے کی دی دھمکی
مولانا محمود مدنی نے گوالپاڑہ میں بے دخلی کے مقام کا دورہ کیا اور پریس کانفرنس میں کہا کہ جمعیۃ علماء ہند زمین پر ناجائز قبضے کی حمایت نہیں کرتی، مگر حکومت کو سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل کرنا چاہیے۔
Maratha Quota Protest: مراٹھا کوٹہ احتجاج: حکومت کے ذریعے مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد منوج جارنگے نے ختم کی اپنی بھوک ہڑتال
ریاستی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے سربراہ رادھاکرشنا ویکھے پاٹل نے منوج جارنگے کا شکریہ ادا کیا اور انھیں جوس پلا کر بھوک ہڑتال ختم کروائی۔
PM Modi’s Bihar Visit on Sept 15: وزیر اعظم مودی 15 ستمبر کو کریں گے پورنیہ ہوائی اڈے کا افتتاح، بہار کی خواتین کو بھی دیں گے بڑا تحفہ
منگل کے روز وزیر اعظم مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’’بہار راجیہ جیویکا ندھی ساکھ سہکاری سنگھ لمیٹڈ‘‘ کا بھی افتتاح کیا۔





