Bharat Express

قومی

یونیفارم سول کوڈ (یوسی سی) پرپورے ملک میں بحث ہو رہی ہے۔ اسی دوران اتراکھنڈ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں جلد ہی یو سی سی کو نافذ کیا جائے گا، جس کے سخت التزامات ہوں گے۔ 

کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد، ڈبلیو بی ایس ای سی نے اسے چیلنج کرتے ہوئے ہفتہ کو سپریم کورٹ کا رخ کیا۔ ریاستی الیکشن کمیشن کا یہ اقدام ہائی کورٹ کے حکم پر عمل کرنے کے بارے میں نو تعینات ریاستی الیکشن کمشنر راجیو سنہا کے ریمارکس کے خلاف ہے۔

ہندوستان ٹائمز میں شائع رپورٹ کے مطابق تشدد شروع ہونے کے بعد سےمنی پور پولیس نے ایسے 22 واقعات کی ایف آئی آر درج کی ہیں

جمعیۃ علماء ہند کی کرناٹک یونٹ کے صدر مولانا مفتی افتخارقاسمی نے کہا حالانکہ کرناٹک میں حکومت بدل گئی ہے، لیکن متعلقہ قانون اب بھی موجود ہے۔ انہوں نے مسلمانوں سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی کا خاص خیال رکھنے کے ساتھ قانون پر عمل کرنے اورلاء اینڈ آرڈر کو بنائے رکھنے کی خاص اپیل کی۔

لائیو لا کی ویب سائٹ کے مطابق شوہر نے اپنے اور اس کے خاندان کے خلاف جہیز پر پابندی ایکٹ 1961 کی دفعہ 4 اور آئی پی سی کی دفعہ 498اے کے تحت دائر چارج شیٹ کو کرناٹک ہائی کورٹ میں چیلنج کیا۔

کریٹیکل اور ایمرجنگ ٹیکنالوجیز پر، یو ایس این ایس اے نے کہا کہ ہندوستان اور امریکہ دونوں کا ماننا ہے کہ ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کا استعمال ان کے معاشروں، معیشتوں اور سلامتی کے مستقبل کے لیے بہت ضروری ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر (20 جون) کو کہا کہ امریکی کانگریس کے ارکان سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ ان کے آئندہ دورہ امریکہ کے لیے جوش و خروش دکھا رہے ہیں اور اس طرح کی حمایت سے ہندوستان اور امریکہ کے تعلقات کی گہرائی ظاہر ہوتی ہے۔

کے این تیواری نے اس بات سے انکار کیا کہ یہ اموات شدید گرمی کی وجہ سے ہو رہی ہیں۔ ڈاکٹر نے کہا، 'ہم تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں کہ ان اموات کے پیچھے کوئی اور بنیادی وجہ  تو نہیں ہے

اترپردیش کے وارانسیمیں منعقد ہوئے ایک ماہ طویل’کاشی تمل سنگمم‘ کے ذریعے ہندوستان کےمالامال ثقافت کی بھی نمائش کی گئی، جس کا مقصد ملک کے دو انتہائی اہم اور قدیم علوم کے مراکز تمل ناڈو اور کاشی کے درمیان پرانے روابط کو منانا، اس کی تصدیق اور دوبارہ دریافت کرنا تھا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 22 جون سے دہلی میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اگر ہم بات کریں تو اتر پردیش شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے