Congress Animated Video Viral on Social Media: کانگریس نے ویڈیو کے ذریعہ اڑایا بی جے پی کا مذاق، سوشل میڈیا میں ایسے کمنٹس کر رہے ہیں لوگ
کانگریس کے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل سے ویڈیو شیئر کیا گیا ہے، جو کافی وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا گیا ہے- ایک گاندھی ہی کافی ہے۔
Maliana massacre case: یوپی حکومت نے ملیانہ قتل عام کے ملزمین کو بری کرنے کے حکم کو چیلنج کیا ہے
سچن موہن نے منگل کو پی ٹی آئی کو بتایا کہ کیس کی اگلی سماعت اکتوبر میں ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت اور ہم ڈسٹرکٹ جج کے فیصلے سے مطمئن نہیں ہیں۔
Nuh Violence: مونو مانیسر پر ہریانہ پولیس مہربان، گئو رکشک کو کلین چٹ دیتے ہوئے اے ڈی جی پی ممتا سنگھ نے کہی یہ بڑی بات
اے ڈی جی پی ممتا سنگھ کا کہنا ہے کہ بٹو بجرنگی کی گرفتاری تشدد پھیلانے یا فساد پھیلانے کے الزام میں نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مونو مانیسر کا بیان اشتعال انگیز نہیں ہے۔
Chandrayaan 3 Landing: چندریان 3 کا لینڈر وکرم لینڈنگ کے لیے محفوظ جگہ کی تلاش میں، بڑے پتھر اور گڈھے چاند پر پیدا کر رہے ہیں چیلنجز
چندریان 3 کے لینڈر وکرم کو چاند کے جنوبی قطب پر اترنا ہے۔ غور طلب بات یہ ہے کہ دنیا کے دیگر خلائی مراکز کے پاس بھی اس جگہ کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ لیکن، اسرو کے سابق ڈائریکٹر کے سیوان کا کہنا ہے کہ اب تک کا مشن بہت کامیاب رہا ہے
Alert about two new COVID variants Eris and BA.2.68: کورونا کے نئے ویریئنٹ کا خطرہ، انفیکشن کے ایک سال بعد بھی ہو سکتی ہے موت، خوفناک ہے آئی سی ایم آر کی تحقیق
نئی قسم پر تحقیق کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس کی تبدیلی بہت تیزی سے ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے دنیا بھر میں مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
Congress: مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے، حکومت کی پوری توجہ وزیر اعظم کی شبیہ کو بچانے پر ہے
کانگریس جنرل سکریٹری نے یہ بھی کہا کہ پیاز پرایکسپورٹ ڈیوٹی میں 40 فیصد اضافے کی وجہ سے ناسک میں ایشیا کی سب سے بڑی پیازمارکیٹ بند ہے۔
Surgical Strike In PoK: کیا پی او کے میں گھس کر ہندوستانی فوجیوں نے کی سرجیکل اسٹرائیک؟ فوج نے جاری کیا بیان، کہی یہ بڑی بات
ہندوستانی فوج نے میڈیا میں چل رہی سرجیکل اسٹرائیک کی خبروں کی تردید کی ہے۔ فوج کے پی آراو نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ راجوری-پونچھ علاقے میں سرجیکل اسٹرائیک کئے جانے کی ایک خبر ایک ہندی اخبارمیں شائع کی گئی ہے۔
Police not allowing me to meet minor rape victim: پولیس مجھے نابالغ عصمت دری متاثرہ سے ملنے نہیں دے رہی: سواتی مالیوال
پولیس کے مطابق لڑکی کو نومبر 2020 سے جنوری2021 کے درمیان دہلی حکومت کے خواتین اور بچوں کی ترقی کے محکمے کے ڈپٹی ڈائریکٹر پریمودے کھاکھا نے مبینہ طور پر کئی بار زیادتی کا نشانہ بنایا، جس سے وہ حاملہ ہوگئی۔
During the Mahaviri procession in Motihari: موتیہاری میں مہاویری جلوس پرکئی مقامات پر ہوا جم کر ہوا شدید ہنگامہ آرائی، دونوں فریقوں میں جھڑپیں
ضلع کے درپا، مہسی اور کلیان پور تھانہ علاقوں میں مہاویری جلوس کے دوران دو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد پولیس پوری طرح چوکس ہے۔ آس پاس کے لوگوں کے ساتھ عوامی نمائندے کسی بھی حالت میں کوئی جھگڑا نہیں ہونے دینے کے لیے تیار ہیں۔
Nuh Violence: نوح تشدد میں پولیس کے ذریعہ انعامی بدمعاش بنائے گئے وسیم کے پیر میں لگی پولیس کی گولی، اسپتال میں داخل
نوح تشدد معاملے میں پولیس سے ہتھیار چھین کر فائرنگ کرنے والے ملزم کے ساتھ پولیس کا تصادم ہوا ہے۔ اس تصادم میں اس کے پیر میں گولی لگی ہے، جس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملزم پر 25 ہزار روپئے کا انعام ہے۔