AMU Vice Chancellor: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر نعیمہ خاتون کو سپریم کورٹ سے ملی راحت، تقرری کے خلاف دائر عرضی خارج
یہ فیصلہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں نہایت اہم ہے، کیوں کہ پروفیسر نعیمہ خاتون کی تقرری یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر کے طور پر ہوئی ہے۔
Akhilesh slams BJP as ‘use-and-throw’ party: ’’بی جے پی ’استعمال کرو اور پھینک دو‘ پارٹی ہے، اس نے پچھلے نائب صدر کے ساتھ بھی یہی کیا‘‘، اکھلیش یادو نے حکمراں پارٹی پر کی سخت تنقید
اکھلیش یادو نے کہا کہ اگرچہ این ڈی اے کے پاس عددی اکثریت ہو سکتی ہے، مگر اس انتخاب میں اصل چیز ضمیر کی آواز ہے۔
Adani Foundation Chairperson delivers keynote address: ڈاکٹر پریتی اڈانی کا سماجی اثر بڑھانے کیلئے مربوط تعاون پلیٹ فارم قائم کرنے پر زور، اڈانی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن کا ہانگ کانگ میں منعقدہ اے وی پی این گلوبل کانفرنس 2025 میں کلیدی خطاب
اے وی پی این کی سی ای او نینا سُبروال بترا نے کہا: ’’ڈاکٹر پریتی اڈانی کا خطاب جرات مندانہ عمل کی ایک طاقتور اپیل تھی۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں غیر یقینی حالات میں بھی اقدام کرنا ہوگا اور ایشیا کے لیے ایک پائیدار اور مساوی مستقبل کی بنیاد رکھنے کے لیے حل میں سرمایہ کاری کرنی ہوگی۔
PM Modi Heads to Flood-Hit Himachal and Punjab: پی ایم مودی نائب صدارتی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کے بعد ہماچل پردیش اور پنجاب کے دورے کے لیے روانہ، صورت حال کا لیں گے جائزہ
ہماچل پردیش میں حالیہ دنوں میں کئی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ (بادل پھٹنے) اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے، جن سے جانی و مالی نقصان ہوا۔ دوسری جانب پنجاب میں شدید بارش نے نشیبی علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا کر دی ہے۔
VP election: کانگریس نے این ڈی اے پر لگایا نائب صدارتی انتخابات میں جیت کے لیے سازش کرنے کا الزام، سید ناصر حسین نے کہا-ووٹنگ سے دور رہنے والی پارٹیوں پر بنایا گیا ہے دباؤ
واضح رہے کہ بیجو جنتا دل (بی جے ڈی)، بھارت راشٹر سمیتی (بی آر ایس) اور شیرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) نے نائب صدر کے انتخاب میں ووٹنگ سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
VP Elections: متحدہ اپوزیشن کے امیدوار بی سدرشن ریڈی نے اپنی جیت کے یقین کا کیا اظہار، کہا-امید سے بڑھ کر ہیں میری توقعات
دوسری طرف بی جے پی کی زیر قیادت این ڈی اے کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن کو اس انتخاب میں برتری حاصل ہے، جنھیں لوک سبھا سے 293 اور راجیہ سبھا سے 134 ووٹ ملنے کی توقع ہے۔
Where Is Dhankhar? Congress Renews Questions During VP Vote: ’’پورے ملک کو جگدیپ دھنکھر کے بولنے کا ہے انتظار‘‘، نائب صدر کے انتخاب کے لیے جاری ووٹنگ کے درمیان کانگریس نے پھر اٹھائے سوال
دریں اثنا کئی علاقائی پارٹیوں جیسے بیجو جنتا دل (بی جے ڈی)، بھارت راشٹر سمیتی (بی آر ایس) اور شیرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) نے انتخابی عمل سے دور رہنے کا اعلان کیا ہے۔
VP Election Voting Begins; PM Modi Casts Vote: نائب صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی شروع، وزیر اعظم مودی ووٹ ڈالنے کے بعد پارلیمنٹ سے ہوئے روانہ
لوک سبھا کے کل 543 ممبران پارلیمنٹ اور راجیہ سبھا کے 233 منتخب اور 12 نامزد ممبران نائب صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ دیں گے۔
VP Poll Begins Soon; Akali Dal Boycotts: تھوڑی ہی دیر میں شروع ہوگا نائب صدر کا انتخاب، سنسد بھون پہنچے پی ایم مودی، شیرومنی اکالی دل نے کیا انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان
پارٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب کا تقریباً ایک تہائی علاقہ زیرِ آب ہے، جہاں مکانات اور فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔
PM Modi Condemns Jerusalem Attack; Netanyahu Thanks Him: وزیر اعظم مودی نے یروشلم میں عام شہریوں پر ہوئے ’’دہشت گردانہ حملے‘‘ کی مذمت کی، نیتن یاہو نے حمایت کے لیے پی ایم مودی کا شکریہ ادا کیا
واضح رہے کہ یروشلم کے راموت جنکشن پر ہونے والے حملے میں حملہ آوروں نے ایک بس میں سوار ہو کر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے۔





