Bharat Express

قومی

جمعیۃ علماء ہند نے اپنی تیار کردہ رائے میں کہا کہ یکساں سیول کوڈ آئین میں موجود مذہب پر عمل کرنے کی آزادی کے خلاف ہے، کیونکہ یہ آئین کے آرٹیکل 25 میں شہریوں کو دی گئی مذہبی آزادی اور بنیادی حقوق کو ختم کردیتا ہے ۔

طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے مسافر کو اپولو میڈکس اسپتال میں داخل کرانا پڑا۔ ان تمام وجوہات کی وجہ سے طیارہ 4 بج کر 16 منٹ پر لکھنؤ ہوائی اڈے سے دہلی کے لیے دوبارہ پرواز کیا۔

ملک کی راجدھانی دہلی کے جنک پوری علاقے میں آج اس وقت سڑک پر لوگوں کا ہجوم جمع ہو گیا جب جنک پوری کی ایک انتہائی مصروف سڑک میں سے ایک اچانک بیچ سے دھنس گئی۔

لارنس  بشنوئی کے حوالے سے حالیہ اطلاعات کے مطابق اسے بیچ میں ہی کسی مقام پر نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ دراصل  تلو تاجپوریا کے قتل کے بعد لارنس بشنوئی بمبیہا گینگ کے نشانے پر ہیں۔

گٹکری نے کہا کہ کانگریس نے تقریباً 60 سال تک ہندوستان پر حکومت کی اور غریب ہٹاؤ کا نعرہ دیا، لیکن غریبوں کی غریبی دور نہیں ہوئی، لیکن کانگریس کے لوگوں نے اپنی 'غربت' دور کر لی۔

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولس انجولتا پاٹلے نے بتایا کہ موصولہ شواہد کی بنیاد پر ملزم کو منگل کی صبح تقریباً 2 بجے گرفتار کر لیا گیا اور اس سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔

یونیفارم سول کوڈ پر جاری بحث کے درمیان پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں یو سی سی بل پیش ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حالانکہ یو سی سی پر بحث چھڑنے کے بعد سے سیاسی گھمسان مچا ہوا ہے۔ 

این سی پی کے دونوں گروپوں کے پاس کتنے اراکین اسمبلی کی تعداد ہے یہ ابھی تک واضح نہیں ہوسکا ہے۔ ایسے میں مہاراشٹر کی سیاست میں آج ہونے والی میٹنگ کافی اہم مانی جا رہی ہے۔

قومی راجدھانی دہلی میں بدھ کو پٹرول 96.72 روپے اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر فروخت ہو رہا ہے۔ ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔

چیف منسٹر نیفیو ریو نے ایک ٹویٹ میں ہلاکتوں پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس جگہ پر حادثہ پیش آیا اسے "پکالا پہاڑ" کے نام سے جانا جاتا ہے اور اس جگہ پر لینڈ سلائیڈ اور چٹانوں کے گرنے کا امکان رہتا ہے۔