Bharat Express

قومی

بدھ کے روزدیر رات تک وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے اپنے بنگلے پر اپنے سبھی اراکین اسمبلی، اراکین پارلیمنٹ اور اپنے لیڈران کی میٹنگ بلائی تھی، تاکہ سبھی کو اعتماد میں لیا جاسکے۔

اب تک وندے بھارت ٹرینیں ملک کی 24 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں چل رہی ہیں۔ ان میں سے کاسرگوڈ-ترویندرم ایکسپریس کی 183 فیصد بکنگ رہتی ہے اور یہ بہترین کارکردگی دکھانے والی وندے بھارت ٹرین ہے۔

1901 میں اس وقت کے کلکتہ (کولکتہ) میں پیدا ہوئے مکھرجی آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر تجارت اور صنعت تھے۔ انہوں نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کے خلاف ملک گیر مہم چلائی کی تھی۔

جب منگل کے روز جب آئی آر بی کیمپ پر حملہ کیا گیا تو سکیورٹی اہلکاروں نے پہلے آنسو گیس کے گولے اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا۔ اسی دوران جب بھیڑ نے فائرنگ شروع کر دی تو سیکورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی۔

منی پور کی آبادی میتی کمیونٹی کے تقریباً 53 فیصد پر مشتمل ہے اور وہ زیادہ تر وادی امپھال میں رہتے ہیں۔ قبائلی ناگا اور کوکی آبادی کا 40 فیصد ہیں اور پہاڑی اضلاع میں رہتے ہیں۔

جمعرات کے روز ممبئی میں شدید بارش کا امکان ہے، ہندوستان کے محکمہ موسمیات (IMD) نے ، شدید بارش کا انتباہ جاری کیا ہے۔ IMD نے ممبئی، تھانے اور پالگھر کے ساتھ ساتھ رائے گڑھ، رتناگیری، کولہا پور، ستارہ اور بلدھانہ جیسے کئی اضلاع کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔

Tabriz Ansari Mob Lynching Case in Jharkhand: جھارکھنڈ کے تبریز انصاری موب لنچنگ معاملے میں آج سرائے کیلا کورٹ نے اپنا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اس معاملے میں 10 قصورواروں کو 10-10 سال کے قید کی سزا سنائی ہے۔

مدھیہ پردیش میں ایک آدیواسی پر پیشاب کرنے والے بی جے پی کارکن کا گھر بلڈوزر سے منہدم کردیا گیا ہے۔ اس کا ویڈیو بھی آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ دفتر کی طرف سے کہا گیا کہ ضرورت پڑی تو ماما جی مجرمین کو 10 فٹ نیچے بھی گاڑ دیں گے۔

چیف جنرل منیجر نے بتایا کہ غسل کرنے والے زائرین کی سہولت اورتحفظ کے لئے  دشاسوامیدھ گھاٹ پر جون میں ایک جیٹی تیار ہوگئی تھی۔

ٹیکنیکل ایجوکیشن بورڈ کے سکریٹری راکیش ورما نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ پرائیویٹ ادارے سرکاری مراکز پر ضرورت کے مطابق لیجر پرنٹر، فوٹو کاپیئر ہی نہیں فرنیچر بھی دستیاب کرائیں گے۔