Gyan Bharatam: وزیر اعظم مودی 12 ستمبر کو لانچ کریں گے ’’گیان بھارتم پورٹل‘‘، امت شاہ کریں گے دہلی اعلامیے پر دستخط
یہ کانفرنس 11 سے 13 ستمبر تک ’’مخطوطات کے ورثے کے ذریعے ہندوستان کی علمی میراث کی بازیابی‘‘ کے موضوع کے تحت منعقد ہوگی۔
PM Modi Uttarakhand Visit: دہرادون پہنچے پی ایم مودی، ہوائی اڈے پر این ڈی آر ایف-ایس ڈی آر ایف حکام سے کی ملاقات
میٹنگ میں وزیر اعظم کے ساتھ تقریباً 22 آفت متاثرین اور 57 آپدا ویر شریک ہیں۔ وزیر اعظم مودی اس کے بعد اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں بھی اعلیٰ حکام کے ساتھ اجلاس کریں گے۔ پی ایم مودی ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے ذریعے آفت زدہ علاقوں کا دورہ کرنے والے تھے، لیکن موسم کی وجہ سے یہ پروگرام تبدیل ہو گیا۔ اب وہ بعد میں دہلی روانہ ہوں گے۔
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی
انھوں نے کہا کہ ’’اس طرح کی صورت حال اس وقت پیدا ہوتی ہے جب ارباب اقتدار عوام کی آواز کو ہمدردی اور ذمہ داری کے ساتھ سننے کے بجائے، ان کو آمرانہ طریقوں اور میڈیا کنٹرول کے ذریعے دبانے کی کوشش کرتے ہیں۔‘‘
PM reviews flood situation in Uttarakhand: وزیر اعظم مودی نے دہرادون پہنچ کر اتراکھنڈ میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا لیا جائزہ، 1200 کروڑ کی امداد کا کیا اعلان
وزیر اعظم مودی نے سیلاب اور لینڈ سلائیڈز میں جان بحق ہونے والوں کے لواحقین کے لیے دو لاکھ روپے اور شدید زخمیوں کے لیے پچاس ہزار روپے کی امداد کا اعلان کیا۔
IFFCO MD Dr. U.S. Awasthi Retires at 80: آئی ایف ایف سی او کے مینجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر ادے شنکر اوستھی نے ریٹائرمنٹ کا کیا اعلان، کہا-کسانوں کے لیے میری خدمات لگاتار جاری رہیں گی
ڈاکٹر اوستھی نے واضح کیا کہ اگرچہ وہ باضابطہ طور پر اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو رہے ہیں، لیکن ان کی خدمات کسانوں، کوآپریٹوز اور ملک کے لیے لگاتار جاری رہیں گی۔
India’s Pilgrimage Travel Upscales: ہندوستان میں مذہبی سیاحت میں شاندار کمروں کی بکنگ میں نمایاں اضافہ، سات سے دس ہزار کے کمروں کی بکنگ 24 فیصد بڑھی
MakeMyTrip کی رپورٹ ’’Pilgrimage Travel Trends 2024–25‘‘ کے مطابق مذہبی یا روحانی سیاحت ملک کی سیاحتی صنعت کا سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا شعبہ بن چکا ہے۔
Union cabinet clears Rs 7,616 cr rail projects in Bihar: مرکزی کابینہ نے بہار میں 7,616 کروڑ روپے کے ریل اور شاہراہ منصوبوں کو دی منظوری
وزیر ریلوے ویشنو نے کہا کہ موجودہ بھاگلپور-دمکا-رامپورہاٹ لائن پہلے سے ہی بھر چکی ہے، اس لیے ڈبلنگ سے مسافر اور مال برداری دونوں میں بہتری آئے گی، اور ساتھ ہی دیوگھر اور تارا پٹھ جیسے کلیدی مذہبی مقامات کو زیادہ موثر کنیکٹیویٹی ملے گی۔
Fitch Boosts India’s FY26 GDP Estimate: فچ ریٹنگز نے بھارت کی جی ڈی پی شرح نمو کا تخمینہ بڑھایا، مضبوط مقامی مانگ اور مالی سہولتیں ہیں اہم عوامل
فچ ریٹنگز کے مطابق اگرچہ ابتدائی سہ ماہی کی نمو حوصلہ افزا ہے، تاہم مالی سال کی دوسری ششماہی میں یہی رفتار برقرار رہنا مشکل ہے۔
India unveils UPI–UPU integration: بھارت نے دبئی میں یونیورسل پوسٹل کانگریس میں UPI–UPU انضمام کا کیا آغاز
بھارتی تارکین وطن کے لیے یہ اقدام فوری اور سستی ترسیلات کا وعدہ رکھتا ہے، جبکہ ڈاکی انتظامیہ کے لیے یہ نئی آمدنی کے ذرائع اور کمیونٹی رول کو مضبوط بنانے کا ذریعہ ہے۔ بھارت اس منصوبے کو اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے ہدف (SDG) کا حصہ سمجھتا ہے، جس کا مقصد 2030 تک عالمی ترسیلاتی اخراجات کو 3 فیصد سے کم کرنا ہے۔
فرانسیسی کمپنی Safran اور DRDO مشترکہ طور پر ہندوستان کو دیں گے پہلا جیٹ انجن
گزشتہ دو سال سے سفراں اور ڈی آر ڈی او کے درمیان مشترکہ انجن بنانے کا خیال زیرِ غور تھا، لیکن اب مودی حکومت نے ڈی آر ڈی او کو باضابطہ تجویز پیش کرنے پر زور دیا ہے، جسے اعلیٰ سطح پر منظوری ملنے والی ہے۔





