Bharat Express

قومی

 یوپی کے مظفر نگر میں خاتون ٹیچرکے ذریعہ ایک مسلم طالب علم کو دوسرے مذہب کے بچوں سے پٹائی کرانے کے الزام میں ملزم ٹیچر کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے۔ والد کی تحریر پر منصور پور تھانے میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔

Jaipur Mumbai Express: ممبئی-جے پور سپر فاسٹ ایکسپریس میں آرپی ایف سپاہی چیتن سنگھ نے اپنی سروس رائفل سے اپنے اے ایس آئی سمیت تین ملزمین کا گولی مارکر قتل کردیا تھا۔

دیو کوہلی کے آخری دیدار کے لیے ان کا جسد خاکی ممبئی میں ان کے لوکھنڈ والا گھر میں دوپہر دو بجے سے رکھا جائے گا۔ ساتھ ہی ان کی آخری رسومات آج ممبئی کے اوشیوارا شمشان گھاٹ میں ادا کی جائیں گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت کار کی رفتار 200 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی۔ جس کے باعث ٹینکر سوار سمیت دو افراد جاں بحق اور تقریباً چار افراد زخمی ہوگئے۔ یہ کار کبیر گروپ کے مالک وکاس مالو کی بتائی جاتی ہے۔

سروے کے مطابق بہار میں این ڈی اے کو 14 اور انڈیا الائنس کو 26 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ پنجاب میں این ڈی اے کو صرف 1 سیٹ حاصل ہوتی دکھائی گئی ہے جبکہ آل انڈیا الائنس کو 12 سیٹیں مل سکتی ہیں۔

نیکسس کے ایک سابق طالب علم اور کاروباری پیشہ ور اس مضمون میں بتا رہے ہیں کہ ہم کس طرح صاف ہوا کے حصول میں تعاون کر سکتے ہیں۔

لکھیم پور کھیری کے تھانہ نگراسن علاقے کے ایک گاؤں کی دو نو نابالغ لڑکیوں کو 14 ستمبر 2022 کو ان کے گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔جس کے بعد ان کی لاشیں کھیت میں پڑی  ملی تھیں۔

شیئر کیے جانے کے بعد سے، وائرل ویڈیو کو 9.4 ملین بار دیکھا جا چکا ہے اور اسے سات لاکھ سے زیادہ لائیکس مل چکے ہیں۔

سدرن ریلوے کے ذرائع نے بتایا کہ لکھنؤ سے رامیشورم جانے والی ٹرین کے مسافر کوچ میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ آگ لگنے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ہندوستان نے چاند کے جنوبی قطب پر قدم رکھ کر تاریخ رقم کی ہے۔ جس کی بازگشت پوری دنیا میں ہے۔ 23 اگست کی شام 6 بج کر 40 منٹ پر جیسے ہی چندریان 3 چاند پر اترا، پوری دنیا جشن میں ڈوبی ہوئی تھی۔