Bharat Express

قومی

اتراکھنڈ کے دورے پر روانہ ہونے سے پہلے وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا۔ اس کو مزید تقویت دینے کے لیے میں پتھورا گڑھ میں کئی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھوں گا۔

سماعت کے بعد آج سپریم کورٹ نے بلقیس بانو گینگ ریپ کیس کے مجرموں کی قبل از وقت رہائی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ کل 11 دنوں تک اس معاملے میں سماعت ہوئی اور اب سماعت مکمل ہونے کے بعد  سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔

بہار حکومت کی طرف سے 2 اکتوبر کو جاری کی گئی ذات مردم شماری کی رپورٹ پر سوال اٹھاتے ہوئے چراغ نے کہا کہ پوری مردم شماری غلط ہے۔ ہم یہ پہلے سے کہہ رہے ہیں کیونکہ بہار میں ہم سے زیادہ کوئی نہیں گھومتا۔ ہم ہمیشہ بہار کے ہر گاؤں میں گھومتے رہتے ہیں۔

ایم ایس او نے کہا کہ بات چیت کی ضرورت ہے اور حل پر دونوں فریقوں کے درمیان بات چیت دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت ہے۔ ایم ایس او کی جانب سے کہا گیا کہ اسلام نے کبھی بھی ایسے وحشیانہ اور غیر انسانی فعل کی اجازت نہیں دیتا ہے۔

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر معاملے میں قصوروار قرار دیئے گئے عارض خان کو پہلے سزائے موت دی گئی تھی، اب اسے عمرقید میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

اتراکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ ہریش راوت نے بیڑی و دیگرملازمین کیلئے کے ایم خان کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ کانگریس پارٹی کے ایسے سپاہی تھے، جن کی گرفت زمین پر تھی۔

راشٹریہ جنتا دل نے 2024 لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر اپنے نئے ترجمانوں کی فہرست جاری کی ہے۔ یہ 4 نئے ترجمان پارٹی کا موقف میڈیا میں پیش کریں گے۔

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سی ایم نتیش نے ریلوے انتظامیہ پر ہی سوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے انتظامیہ کو مزید توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے گنجی گاؤں میں اتراکھنڈ کے روایتی موسیقی کے آلات پر ہاتھ آزمایا۔ پی ایم مودی نے مقامی فنکاروں، ہندوستانی فوج، آئی ٹی بی پی اور بی آر او کے اہلکاروں سے بھی بات چیت کی۔

دہلی کے علاوہ این سی آر کی ہوا بھی زہریلی ہو گئی ہے۔ اے کیو آئی کے مطابق گریٹر نوئیڈا پہلے نمبر پر رہا جبکہ فرید آباد دوسرے نمبر پر رہا۔ وہیں دہلی تیسرے نمبر پر رہا۔ مجموعی طور پر دہلی این سی آر کی ہوا پوری طرح دم گھونٹو ہوتی جارہی ہے۔