Bharat Express DD Free Dish

قومی

نئی دہلی کے تین مورتی حائفہ چوک پر حائفہ فتح کی 108ویں سالانہ یادگاری تقریب کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر جنگِ حائفہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بھارتی فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔

کانگریس لیڈر نے انتخابی فہرستوں کی خصوصی نظرثانی اور انتخابی کمیشن کے اندر اختلافِ رائے کا حوالہ دیتے ہوئے ووٹوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کا الزام لگایا، الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل کا دفاع کیا

ٹی ایم سی کی رکن پارلیمنٹ نے انتخابی کمیشن کے فیصلوں میں طریقۂ کار کی مبینہ خلاف ورزی کا الزام لگایا، فارم 6 اور ووٹر فہرست کے انتظام پر بھی سوال اٹھائے

ممتا بنرجی کی عرضی پر سماعت، عدالت نے الیکشن کمیشن سے دونوں فریقوں کے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے تنازع جلد نمٹانے کے لیے وقت بتانے کو کہا، اگلی سماعت 28 ستمبر کو

یمنا ایکسپریس وے پر سلیپر بس میں آگ لگنے سے 9 مسافروں کی موت، متعدد افراد زخمی، سیاسی اور انتظامی سطح پر تعزیت کا اظہار

ووشو میں روشیبینا دیوی نے سلور جبکہ روئنگ کے مینز ڈبل اسکلز مقابلے میں ستنم سنگھ اور سلمان خان نے کانسی کا تمغہ جیتا، وزیر اعظم نریندر مودی نے تینوں کھلاڑیوں کی کامیابی کو سراہا۔

’اڈانی آروگیہ مندر‘ میں جدید میڈیکل کالج، جدید تحقیق اور طبی نگہداشت کی سہولیات ہوں گی، اسپتال، کالج اور تحقیقی مراکز پر 4 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری، 10 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی امید

پی ایچ ڈی سی سی آئی کے سیمینار میں لیبر کوڈز کے عملی نفاذ، اجرت، صنعتی تعلقات، سماجی تحفظ اور کارکنوں کی حفاظت پر تفصیلی گفتگو؛ حکومت اور صنعت کے درمیان مسلسل تال میل پر زور

اپوزیشن کی جانب سے گرفتاری کا مطالبہ، 2023 کے قانون کی دفعہ 16 میں انتخابی کمشنروں کو سرکاری فرائض سے متعلق مخصوص سول اور فوجداری کارروائیوں سے تحفظ دیا گیا ہے، تاہم قانون میں گرفتاری پر براہِ راست پابندی کا ذکر نہیں

کنّوا کے قریب تین بلڈوزر کھڑے کرکے اکھلیش یادو کے رتھ پر کی گئی پھولوں کی بارش، بلڈوزر سے استقبال کی ویڈیو بھی سامنے آئی، 17 ستمبر کے کالج تنازع کے بعد رائے بریلی پہنچے ایس پی سربراہ