Bharat Express

قومی

یوپی ضمنی الیکشن کی ووٹنگ کے درمیان سماجوادی پارٹی کے الزامات کے درمیان الیکشن کمیشن نے بڑی کارروائی کی ہے۔

مہاراشٹر اور جھارکھنڈ اسمبلی الیکشن میں جہاں ایک طرف بی جے پی حکومت بنانے کا دعویٰ کررہی ہے، تووہیں دوسری طرف ایک ریاست میں بی جے پی کے 19 اراکین اسمبلی میٹنگ میں ہی نہیں آئے۔ اس کے بعد کانگریس نے سوال اٹھائے ہیں۔

ائیرسیل-میکسس معاملے میں چدمبرم کے خلاف ای ڈی کے ذریعہ داخل کردہ چارج شیٹ پر نوٹس لینے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا گیا ہے۔

ملکارجن کھڑگے نے مزید کہا، " منی پاور اورباہوبلی  کی سیاست مہاراشٹرمیں کبھی نہیں ہوئی، آپ کو ای وی ایم پر ووٹ ڈالنے سے پہلے آپ کو سوچنا ہوگا کہ اس طرح کے گرتے ہوئے سیاسی معیار نے مہاراشٹر کی عزت نفس کو کتنا نقصان پہنچایا ہے۔

جب وزیر اعظم نریندر مودی جارج ٹاؤن پہنچے تو صدر عرفان نے ہوائی اڈے پر ان کا پر تپاک استقبال کیا۔

ککرولی میں، گاؤں والوں نے پولیس پر حملہ کرنے کا الزام لگایا اور ہنگامہ کھڑا کر دیا، گاؤں والوں کا الزام ہے کہ انھیں بتایا گیا کہ ان کا ووٹ پہلے ہی ڈالا جا چکا ہے۔

آر بی آئی کے گورنر شکتی کانتا داس نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالا ہے۔ اس کے بعد انہوں نے کہا کہ پولنگ اسٹیشن پر انتظامات بہت اچھے تھے، میں الیکشن کمیشن کو مبارکباد پیش کرتا ہوں

آر ایس ایس کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے ناگپور کے پولنگ بوتھ پہنچے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے جمہوریت میں ووٹ کی اہمیت پر زور دیا۔

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ٹویٹر پر لکھا، 'ووٹنگ کے عمل کے لیے دن رات کی جا رہی کوششوں سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ اب ووٹرز دوگنے جوش کے ساتھ ووٹ ڈالیں گے۔

ذیشان صدیقی نے کہا کہ میں پہلی بار اکیلا ووٹ ڈالنے آیا ہوں، میرے والد (بابا صدیقی) نہیں رہے، یہ الگ بات ہے لیکن کرنا پڑے گا۔