BRICS Summit 2024: صدر پوتن کی دعوت پر روس جائیں گےوزیر اعظم مودی ، برکس سربراہ اجلاس میں کریں گے شرکت
روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف کے مطابق کازان میں برکس سربراہی اجلاس میں 24 ممالک کے رہنما اور کل 32 ممالک کے وفود شرکت کریں گے۔
Priyanka Gandhi Attack On BJP: ‘بی جے پی نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر رہی ہے’، یو پی پی ایس سی پی سی ایس امتحان ملتوی ہونے پر پرینکا گاندھی کا یوگی حکومت پر حملہ
کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے یوپی کی بی جے پی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یوگی حکومت نوجوانوں کے مستقبل کو تباہ کرنا چاہتی ہے۔
Mayawati: نایاب سنگھ سینی حکومت کے ریزرویشن فیصلے سے ناراض مایاوتی، بی ایس پی سپریمو نے کہی یہ بات؟
مایاوتی نے لکھا - "یہ حقیقت کہ بی جے پی کی مرکزی قیادت ہریانہ حکومت کو ایسا کرنے سے روکنے کے لیے آگے نہیں آئی ہے
Jharkhand News: جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی مدھو کوڈا کی الیکشن لڑنے کی امیدوں پر پِھرا پانی ، ہائی کورٹ سے لگا جھٹکا
اس سے قبل 3 ستمبر کو دہلی ہائی کورٹ نے جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی مدھو کوڈا کی طرف سے ان کی سزا کے خلاف دائر درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
Satyendar Jain Gets Bail: دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کو بڑی راحت، عدالت نے دی ضمانت
ستیندر جین کو مئی 2022 میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے گرفتار کیا تھا۔ عام آدمی پارٹی لیڈر جین کو گزشتہ سال مئی میں صحت کی بنیاد پر ضمانت دی گئی تھی۔
Maharashtra Assembly Election 2024: مہاویکاس اگھاڑی میں 260 سیٹوں پرہوا اتفاق! ان سیٹوں پر ابھی تک نہیں بنی بات
دراصل مہاراشٹر کی 288 میں سے 260 سیٹوں پر مہاوکاس اگھاڑی کے درمیان نے اتفاق ہوگیا ہے ، لیکن ریاست میں 28 سیٹیں ایسی ہیں جن پر معاملہ ابھی تک پھنسا ہوا ہے۔
‘Kashi Ka Kayakalp’ Mega Conclave : بھارت ایکسپریس کی جانب سے 25 اکتوبر کو ‘کاشی کا کایا کلپ’ میگا کانکلیو کا انعقاد
بھارت ایکسپریس کے 'کاشی کا کایا کلپ' میگا میگا کانکلیو میں، کاشی کی ثقافتی ورثہ، تیز رفتاری سے چلائے جا رہے ترقیاتی اور عوامی بہبود کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
Asaduddin Owaisi Condemns UP Encounter: ‘ایسا ہوا تو کوئی کسی کو بھی گولی مار دے گا’، بہرائچ انکاؤنٹر پر پھر برہم ہوئے اسد الدین اویسی
اسد الدین اویسی نے کہا، "یوگی حکومت کی پالیسی آئین کے خلاف ہے، یوگی حکومت کو بندوق کے زور سے نہیں قانون کی حکمرانی سے حکومت چلانی چاہیے۔
Jharkhand Assembly Elections 2024: جھارکھنڈ میں بی جے پی 68 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی، جانئے جے ڈی یو سمیت دیگر اتحادیوں کو کتنی سیٹیں ملی
جھارکھنڈ میں دو مرحلوں میں اسمبلی انتخابات ہوں گے۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ 13 نومبر کو ہونی ہے۔ امیدوار 25 اکتوبر تک کاغذات نامزدگی داخل کر سکتے ہیں اور کاغذات کی جانچ پڑتال 28 اکتوبر کو کی جائے گی۔ امیدوار 30 اکتوبر تک اپنے نام واپس لے سکتے ہیں۔
Bahraich Violence: بہرائچ فساد کے پانچوں ملزمان کی پیشی ختم، عدالت کا بڑا حکم، پولیس کو ملی بڑی راحت
دوسری جانب متوفی رام گوپال مشرا کی اہلیہ ڈولی مشرا کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ ڈولی مشرا نے پولیس پر رشوت لینے کا الزام لگایا اور کہا کہ اسے انصاف نہیں دیا جا رہا ہے۔ صرف دکھاوے کے لیے دو ملزمان کا انکاونٹر ہوا، اس لیے ان کی ٹانگ میں گولی لگی ہے۔