Extraction of drinking water from the atmosphere: فضا سے پینے کا پانی نکالنا
پانڈین کی کمپنی نئی دہلی کے امریکی سفارت خانے میں واقع نیکسَس اسٹارٹ اپ ہب میں 19 ویں گروپ کا حصہ تھی جس نے نیکسَس اسٹارٹ اپ ڈیولپمنٹ گرانٹ کے طور پر دس ہزار ڈالر جیتنے میں کامیابی بھی حاصل کی تھی۔
Assam Citizenship Case: مولانا مشتاق عنفرنے سپریم کورٹ کے فیصلہ کوآسام کے مظلوموں اورانصاف کی جیت قراردیا
مولانا مشتاق عنفرنے کہا کہ جمعیۃعلماء ہند کی نہ صرف قانونی بلکہ فلاحی سرگرمیاں بھی اس بات کا بین ثبوت ہیں کہ وہ جوکچھ کرتی ہے انسانیت کی بنیاد پرکرتی ہے، جمعیۃعلماء ہند آگے بھی آسام کے تمام مظلوموں کے لئے اپنی جدوجہد اسی طرح جاری رکھے گی۔
ED Seized PFI Properties: منی لانڈرنگ کیس میں پی ایف آئی کے خلاف ای ڈی کی بڑی کارروائی، 57 کروڑ کی جائیداد ضبط
ای ڈی نے دعویٰ کیا کہ پی ایف آئی اور جعلی عطیہ دہندگان کے غیر قانونی طریقوں سے نقد رقم یا بینک کھاتوں کے ذریعے جمع کی گئی رقم کل 94 کروڑ روپے تھی۔ اب تک، ای ڈی نے پی ایف آئی کے 26 اراکین اور کارکنوں کو گرفتار کیا ہے۔
Assam Citizenship Case: آسام کے لاکھوں لوگوں کو راحت، کٹ آف ڈیٹ 1971 قانونی طور پر درست قرار
مولانا محمود مدنی نے کہا جمعیۃ علماء ہند کی طویل آئینی جدوجہد رنگ لائی۔ مولانا بدرالدین اجمل نے کہا کہ ہماری لڑائی لاکھوں انسانوں کے لیے تھی، جس میں ہمیں کامیابی ملی۔
Assam Citizenship Case: دفعہ 6 اے کی آئینی حیثیت پرسپریم کورٹ نے لگائی مہر،مولانا ارشد مدنی نے آئینی بینچ کے فیصلہ کو تاریخی جیت قراردیا
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے آج کے فیصلہ پر اپنی خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ 2017 میں پنچائیت سرٹیفکٹ کوشہریت کا ثبوت ماننے والے فیصلہ پرمجھے اپنی جماعتی زندگی میں جس قدرمسرت اورخوشی ہوئی تھی، اس سے کہیں زیادہ آج کے اس اہم آئینی بینچ کے تارخ ساز فیصلہ پر ہو رہی ہے۔
NCPUL Showcases Urdu Literature At Frankfurt Book Fair: جرمنی کتاب میلے میں قومی اردوکونسل کی شرکت، ڈاکٹرشمس اقبال نے محبانِ اردو کے لئے باعث صد افتخارقراردیا
ہندوستان کے 30 سے زائد سرکاری اورغیرسرکاری پبلشرزکے اسٹال جرمنی کے شہرفرینکفرٹ میں موجود ہیں۔ قومی اردوکونسل کا اسٹال بھارت پویلین میں ہے۔ بھارت پویلین کا اہتام نیشنل بک ٹرسٹ، انڈیا نے کیا ہے۔ قومی اردوکونسل کے اسٹال پرتقریباً 150 کے قریب ٹائٹلس نمائش کے لئے موجود ہیں۔
Adani Foundation: اڈانی فاؤنڈیشن نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کو 100 کروڑ روپے کا چیک سونپا، ینگ انڈیا اسکلز یونیورسٹی کے لیے مدد فراہم کی
اڈانی لاجسٹکس کو صنعت کے شراکت داروں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا ہے، جو لاجسٹکس اور ای کامرس پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
NCP Suspended MLC Satish Chavan: مہاراشٹر میں انتخابات سے قبل اجیت پوار کی بڑی کارروائی، اس لیڈر کو پارٹی سے کیامعطل
الیکشن کمیشن نے منگل (15 اکتوبر) کو مہاراشٹر کی 288 اسمبلی سیٹوں کے لیے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا۔ ریاست میں انتخابات ایک ہی مرحلہ میں ہوں گے۔
Maharashtra Election 2024: ‘ نانا پٹولے نے کہا، “بی جے پی کو احساس ہو گیا ہے کہ وہ ہار رہی ہے اور کسی بھی طریقے سے جیتنے کی کوشش کر رہی ہے”
دی ہندو' کی رپورٹ کے مطابق ممبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، "اپوزیشن رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن فارم نمبر 7 کو قبول نہ کرے اور آن لائن درخواست کو روک دینا چاہئے،
Mufti Salman Azhari : فوری طور پر مفتی سلمان اظہری کو رہا کرنے کا حکم، سپریم کورٹ نے دی ہدایت
عدالت نے مفتی سلمان اظہری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ گجرات حکومت کی طرف سے پیش کئے گئے تمام دلائل کو مسترد کرتے ہوئے عدالت نے انہیں فوری راحت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔