Blessings of ‘Nari Shakti: ‘ناری شکتی’ کے آشیرواد نے مجھے وکست بھارت کے لیے کام کرتے رہنے کی ترغیب دی: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز کہا کہ خواتین کی طرف سے ملنے والے آشیرواد کے سبب انہیں ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے کام کرتے رہنے کی ترغیب ملتی ہے
Satyendar Jain: میں تقریباً مر ہی چکا تھا’ عام آدمی پارٹی لیڈر ستیندر جین نے تہاڑ جیل میں گزارے دنوں کو کیا یاد
ستیندر جین نے کہا، 'اگر جمہوریت نہ ہوتی تو مرکزی حکومت مجھے اب تک پھانسی دے چکی ہوتی۔ اروند کیجریوال نے کہا کہ اگر ہم نے تبدیلی لانے کی کوشش کی تو ہمیں جیل جانا پڑے گا۔
Jharkhand Assembly Election 2024: جے ایم ایم-کانگریس میں سیٹ شیئرنگ فارمولہ طے، کون کتنی سیٹوں پر الیکشن لڑے گا، جانئے تفصیلات
وزیر اعلیٰ نے ابھی تک یہ نہیں بتایا ہے کہ جے ایم ایم اور کانگریس کتنی سیٹوں پر مقابلہ کریں گی۔ جے ایم ایم کے ورکنگ صدر اور وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے کانگریس کے جھارکھنڈ انچارج غلام احمد میر کی موجودگی میں سیٹوں کی تقسیم کا اعلان کیا۔
Maharashtra assembly elections 2024: کیا مہاراشٹر کے انتخابات میں ایک ساتھ ہوں گے اویسی اور ادھو ؟ سنجے راوت نے کہا- پیشکش ہوئی تو کی جائے گی بات
اسد الدین اویسی نے کہا کہ ہم نے مہاراشٹر میں مہا وکاس اگھاڑی کو خط لکھا اور ان سے کہا کہ وہ ہم سے بات کریں اور بی جے پی اور شندے کو روکیں لیکن انہیں کوئی جواب نہیں ملا۔
Elon Musk Statement on EVM Hack: پھر سرخیوں میں ہے ای وی ایم ہیک کرنے کا ذکر،ایلون مسک کے اس تبصرہ کو لے کر کانگریس کا بڑا دعوی
ایلون مسک نے کہا، "میں ایک ٹیکنیشن ہوں اور میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ووٹنگ ای وی ایم کے ذریعے نہیں ہونی چاہیے۔ کیونکہ ای وی ایم کو ہیک کیا جا سکتا ہے۔ ای وی ایمز کمپیوٹر پروگرامنگ سے منسلک ہیں اور انہیں ہیک کرنا ممکن ہے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: مہاراشٹر میں اکھلیش یادو نے ایم وی اے اتحاد کو دیا جھٹکا! ان چار سیٹوں کیا امیدواروں کا اعلان
مہاراشٹر کی 288 سیٹوں میں سے 258 سیٹوں پر مہا وکاس اگھاڑی کے درمیان معاہدہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب بھی 30 کے قریب ایسی نشستیں ہیں جن پر تینوں جماعتوں کے درمیان کوئی اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے۔
Bahraich Violence: بہرائچ جارہے سماج وادی پارٹی کے لیڈر ماتا پرساد پانڈے کو انتظامیہ نے روکا،جانئے یوپی حزب اختلاف کے رہنما کا رد عمل
سماجودی پارٹی لیڈر ماتا پرساد پانڈے نے بہرائچ جانے کی اجازت نہ ملنے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ ایس پی لیڈر نے کہا کہ یہ حکومت کی آمریت اور من مانی ہے۔
Baba Siddique Murder: سیکیورٹی گارڈز نے بابا صدیقی پر حملہ کرنے والوں کے خلاف جوابی کارروائی کیوں نہیں کی؟ حملہ آوروں کے پاس ذیشان صدیقی کی بھی تصویر تھی
پولیس تفتیش کے دوران ملزمان نے یہ بھی بتایا کہ بابا صدیقی کو قتل کرنے کے لیے ہینڈلر سے ایک کروڑ روپے مانگے تھے۔ وہ ذیشان صدیقی کے دفتر کی ریکی کرتے تھے ، کیونکہ انہیں بھی قتل کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا تھا۔
Maharashtra Elections: مہایوتی میں تقریباً 40 سے 43 سیٹوں کی تقسیم کو لے کر رسہ کشی جاری،امت شاہ نے لی دہلی میں میٹنگ
دوسری طرف مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شنڈے نے پہلے ہی اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ حکمراں مہایوتی اتحاد 'زبردست' اکثریت کے ساتھ آئندہ اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گا۔
London-Bound Vistara Flight From Delhi Receives Bomb Threat: فلائٹ میں بم ہے… سن کر مسافروں میں خوف، وستارا ایئر لائن کا طیارہ دہلی سے لندن کی جانب پرواز کررہا تھا
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بھارت سے اڑان بھرنے والی 40 سے زائد پروازوں کو بم کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔