Tesla Phone: ٹیسلا فون کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، مریخ پر بھی استعمال کرنے کا دعویٰ
ٹیسلا فون کی تصویر ایلون مسک کے پیروڈی اکاؤنٹ ایکس پر شیئر کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ یہ فون اسٹار لنک سے منسلک ہوگا اور
PM Modi to chair national conclave of NDA’s CMs: پی ایم مودی کی صدارت میں این ڈی اے سی ایم-ڈپٹی سی ایم میٹنگ ہوئی، کئی اہم ایشوز پر ہوا غور وخوض، دیکھیں تصاویر
میٹنگ میں کئی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں ہریانہ کے بعد جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے میٹنگ ہوئی۔
Agartala Lokmanya Tilak Terminus Derail: ٹرین پھر پٹری سے اتری، اگرتلہ-لوکمانیہ تلک ٹرمینس کے 8 ڈبے پٹری سے اترے، ہیلپ لائن نمبر جاری
ریلوے نے کہا، 12520 اگرتلہ - لوک مانیہ تلک ٹرمینس ایکسپریس، جو آج صبح اگرتلہ سے روانہ ہوئی، تقریباً 03:55 بجے لمڈنگ ڈویژن کے تحت دیبالونگ اسٹیشن پر لمڈنگ - بدر پور ہل سیکشن میں پٹری سے اتر گئی۔
Adani Enterprises: اڈانی انٹرپرائزز نے اپنے ترقی کے منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لیےیو ایس ڈی 500 ملین بنیادی ایکویٹی حاصل کی
کیو آئی پی کے ذریعے کل 1,41,79,608 ایکویٹی شیئرز 2,962 روپے فی ایکویٹی شیئر کی ایشو قیمت پر مختص کیے گئے تھے۔
Capt. Ajay Singh Yadav Resigns: ہریانہ میں کیپٹن اجے سنگھ یادو نے کانگریس سےدیا استعفیٰ ، کہا- ‘فیصلہ مشکل تھا
اجے یادو نے ایکس پر لکھا کہ میں نے اے آئی سی سی او بی سی ڈپارٹمنٹ کے صدر اور انڈین نیشنل کانگریس پارٹی کی بنیادی رکنیت سے اپنا استعفیٰ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کو بھیج دیا ہے۔ اس پوسٹ میں انہوں نے ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی کو ٹیگ کیا۔
Maharashtra Election: ناندیڑ ضمنی انتخاب کے لیئے کانگریس نے کیا امیدوار کا اعلان ، جانئے کسے ملا ٹکٹ؟
ناندیڑ سیٹ پر 1952 سے 1971 تک کانگریس کا غلبہ تھا۔ اس کے بعد کبھی یہ سیٹ جنتا دل کے پاس چلی گئی تو کبھی کانگریس کے پاس۔
Nanded Bypoll 2024: ناندیڑ سیٹ سے لوک سبھا ضمنی انتخاب لڑیں گے ایم آئی ایم کے لیڈر امتیاز جلیل؟اپنی خواہش کا کیا اظہار
امتیاز جلیل نے کہا، "پارٹی کارکنوں نے زمین پر کام کرنا شروع کر دیا ہے اور میں ناندیڑسے ضمنی انتخاب لڑنا چاہتا ہوں۔ ہماری پارٹی کے سربراہ اویسی سے صورتحال کا جائزہ لینے کو کہا گیا ہے۔
MEA On Justine Trudeau: ‘ثبوت نہیں دے رہے، صرف سنگین الزامات لگا رہے ہیں’، وزارت خارجہ کینیڈین وزیراعظم ٹروڈو پر برہم
وزارت خارجہ نے کہا، "کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے سنگین الزامات لگائے، لیکن کوئی بھی معلومات شیئر نہیں کی گئیں۔ جسٹن ٹروڈو کا کل کا بیان بھی یہی ثابت کرتا ہے۔ ہم ان کے تمام الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔
Bahraich Encounter: بہرائچ تشدد معاملہ میں پانچ ملزمین گرفتار، دو کا انکاؤنٹر
ذرائع کے مطابق دونوں ملزمین اپنے رشتہ داروں کے ساتھ نیپال فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ ان دونوں نے ایس ٹی ایف اور پولیس ٹیم پر گولی چلائی۔
Jammu Kashmir: عمر عبداللہ نے روٹ لگانے سے کیا انکار، جانئے کن کن ممالک میں وی آئی پیز کے لیے نہیں رکتا ٹریفک؟
دنیا کے کئی ممالک میں وی آئی پی افراد کو خصوصی سہولیات دی جاتی ہیں، جیسے کہ گرین کوریڈور، ایسکارٹ اور خصوصی سکیورٹی۔ کچھ ممالک ایسے ہیں جہاں وی آئی پیز کو ایسی سہولتیں حاصل کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔