India begins green maritime shift as Sonowal flags off work on first all-electric tug: بھارت میں سبز بحری انقلاب کا آغاز،پہلے آل الیکٹرک ٹگ کی تعمیر شروع
انہوں نے زور دیا کہ بھارت کی گرین میری ٹائم ٹیکنالوجی میں کوششیں ایک مشترکہ قومی عزم کی نمائندگی کرتی ہیں۔ایک ایسا عزم جو ماحول دوست، جدید اور پائیدار بندرگاہی نظام کی تشکیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔
From compliance to empowerment — what the new labour codes mean for India Inc: نئے لیبر کوڈز، سیکورٹی، مساوات اور خواتین کیلئے ہندوستان کا نئی لیبر اصلاحات کی طرف تاریخی قدم
ماضی میں خواتین کو رات کی شفٹ میں کام کرنے سے روکا جاتا تھا، جس کی وجہ تحفظات اور سماجی عوامل تھے۔ اس سے خواتین کئی ایسے سیکٹرز سے باہر رہ جاتی تھیں ،جو 24 گھنٹے کام کرتے ہیں۔ جیسے آئی ٹی، صحت، مینوفیکچرنگ، اور ہوٹل انڈسٹری۔
Railway Minister Ashwini Vaishnaw : ریلوے کی میل و ایکسپریس ٹرینیں 80 فیصد وقت پر منزل تک پہنچ رہی ہیں: اشونی ویشنو
ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے بدھ کے روز پارلیمنٹ میں بتایا کہ بھارتی ریلوے کی میل اور ایکسپریس ٹرینوں کی وقت پابندی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مالی سال 2024-25 میں 77.12 فیصد میل و ایکسپریس ٹرینیں اپنے مقررہ وقت پر منزل تک پہنچ رہی ہیں، جبکہ 2025-26 کے اپریل سے اکتوبر تک یہ شرح بڑھ کر تقریباً 80 فیصد ہو گئی ہے۔
India adds 5.7 million active mobile users in October as Jio leads growth: اکتوبر میں بھارت میں 57 لاکھ فعال موبائل یوزر کا اضافہ، جیو کی سبقت برقرار
ٹیلکام انڈسٹری کے ماہرین کہتے ہیں کہ ڈیٹا کے بڑھتے استعمال، بہتر نیٹ ورک معیار اور 5G سروسز کی توسیع کی وجہ سے صارفین کے رجحان میں تیزی آ رہی ہے۔ جیو اور ایئرٹیل دونوں اپنی 5G نیٹ ورک کی توسیع پر بھرپور سرمایہ کاری کر رہے ہیں،
India GDP Growth : بھارت کی معیشت نے بنایا ریکارڈ، دوسری سہ ماہی میں 8.2 فیصد کی جی ڈی پی ترقی
بھارت کی معیشت نے مالی سال 2025-26 کی دوسری سہ ماہی یعنی جولائی تا ستمبر کے دوران 8.2 فیصد کی شاندار جی ڈی پی ترقی ریکارڈ کی ہے۔ یہ غیر معمولی نمو بنیادی طور پر مینوفیکچرنگ، تعمیرات اور خدمات کے شعبوں کی مضبوط کارکردگی کے باعث ممکن ہوئی ہے۔
Putin’s India visit and a new deal for India-Russia ties: بھارت کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانا ہے- ولادیمیر پوتن
ہندوستان-روس "خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک شراکت داری" دنیا میں منفرد حیثیت رکھتی ہے۔ گزشتہ پچیس برسوں سے مسلسل ہونے والی سربراہی ملاقاتیں دونوں ممالک کے درمیان اعتماد اور کھلے مذاکرات کی بنیاد کو مضبوط کرتی رہی ہیں۔
S&P Upgrades Indias Insolvency Resolution Regime Ranking : ایس اینڈ پی نے بھارت کی دیوالیہ پن کے حل کے عمل کو مضبوط بنانے کے لیے رینکنگ بڑھائی
عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگ نے بھارت کے دیوالیہ پن کے حل کے عمل کو مضبوط بنانے کے لیے اپنی رینکنگ بڑھا کر ’گروپ-سی‘ سے ’گروپ-بی‘ کر دیا ہے۔
Strong political push to seal FTA with India by 2025 end: EU ambassador: بھارت-یورپی یونین فری ٹریڈ ایگریمنٹ 2025 تک مکمل کرنے کا مضبوط سیاسی عزم
جون 2022 میں اعلیٰ سطحی رابطوں کے بعد یہ مذاکرات دوبارہ شروع ہوئے، اور اب دونوں فریق دو طرفہ تجارت کو مزید بڑھانے کے لیے ایک جدید اور جامع فری ٹریڈ ایگریمنٹ کی تکمیل کے قریب ہیں، جس کی موجودہ مالیت تقریباً 136 ارب ڈالر ہے۔
Trinamool Congress suspended MLA Humayun Kabir: بابری مسجد کی تعمیر کا اعلان، ایم ایل اے ہمایوں کبیر کی سیاسی چال، پڑھیں پوری تفصیل
خبریں تھیں کہ کبیر مرشدآباد میں ہونے والی ممتا بنرجی کی ریلی میں بھی شامل ہونے والے تھے اور انہیں باقاعدہ دعوت بھی دی گئی تھی، مگر بعد میں رپورٹ میں کہا گیا کہ انہیں فہرست سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ریاست کے گورنر سی وی آنند بوس نے بھی کبیر کے اعلان کے تناظر میں سکیورٹی خدشات ظاہر کیے تھے۔
Land for Job Scam: زمین کے بدلے نوکری گھوٹالہ معاملے میں لالو خاندان کے خلاف 8 دسمبر کو ہوگی سماعت
نوکری کے لیے زمین کا گھوٹالہ 2004 سے 2009 کے درمیان اس وقت ہوا جب لالو پرساد یادو ریلوے کے وزیر تھے۔ سی بی آئی کا الزام ہے کہ اس عرصے کے دوران لالو یادو نے پٹنہ کے 12 افراد کو خفیہ طور پر گروپ ڈی کی نوکریاں دیں





