Bharat Express

قومی

ایم ایس سوامی ناتھن 7 اگست 1925 کو تمل ناڈو کے کمباکونم میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایم کے سمباسیون ایک سرجن تھے۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم کمباکونم میں ہی حاصل کی۔

منی پور میں6 جولائی کو دو طالب علموں کے لاپتہ ہونے کی خبر سامنے آئی تھی۔ اس کے بعد اسے قتل کر دیا گیا۔ اس کے خلاف مظاہرین مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔

عیدمیلاد النبیﷺ کے موقع پرصدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے بھی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے ہندوستانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے پیغمبرمحمدصلی اللہ علیہ وسلم کے یوم پیدائش کے مقع پر آپسی بھائی اورخیرسگالی کے جذبے سے سرشارہوکرپوری انسانیت کی فلاح کے لئے کام کرنے کا عہد کرنے کی تلقین کی۔

راجستھان میں اس سال کے آخر میں اسمبلی انتخابات ہونا ہے۔ اس سے پہلے سیاسی گھمسان مچا ہوا ہے۔ بی جے پی اور کانگریس ایک دوسرے کو جم کر نشانے پر لے رہے ہیں۔

YouTube Fanfest: ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے یوٹیوبرکمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ لوگوں کو صفائی مہم، ڈیجیٹل ادائیگی اورلوکل فار ووکل جیسے موضوعات کی طرف ترغیب دینے کی اپیل کی ہے۔

اپوزیشن جماعتوں نے بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے کے خلاف انڈیا اتحاد بناتے ہوئے بڑی حکمت عملی تیار کی ہے، لیکن سیٹ تقسیم نہ ہوپانا لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے پریشانی کی بات ہے۔

حکام نے کہا کہ برطانیہ اور امریکہ سمیت کئی بین الاقوامی ماہرین نے کہا کہ وہ شمالی افریقہ سے چیتا اپنے ملک لے گئے ہیں اور ہندوستان کو بھی ایسا کرنے کی سفارش کی ہے۔

شندے نے ایک بیان میں کہا، "وفد نے درخواست کی ہے کہ جمعہ 29 ستمبر کو تعطیل کا اعلان کیا جائے تاکہ پولیس دونوں دنوں (28 اور 29 ستمبر) کو جلوس کے انتظامات کر سکے۔

جمعیۃ علماء ہند کے ضلع صدر مولانا قاری زبیر نے کہا کہ پرائیویٹ اسکول میں جاری سوالیہ پرچہ میں مسلمانوں کے حوالے سے کئی متنازعہ تبصرے ہیں۔ اس میں ہندوستانی مسلمانوں کا تعلق دہشت گرد تنظیم سے بتایا گیا ہے اور مسلمانوں کا دہشت گردوں سے موازنہ کیا گیا ہے جو کہ قابل مذمت ہے

سال 2020 میں، عمر انصاری اور عباس انصاری کے خلاف لکھنؤ کے جیامؤ میں زمین پر زبردستی قبضہ کرنے کے کے معاملے میں حضرت گنج پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔