Narayanpur Naxal Attack: چھتیس گڑھ وزیر اعلیٰ کے حلف سے پہلے نکسلیوں کا بڑا حملہ، آئی ای ڈی دھماکہ اور فائرنگ میں ایک جوان شہید
چھتیس گڑھ میں نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری تقریب ہے اور اس سے پہلے نکسلیوں نے نارائن پور میں جوانوں پربڑا حملہ کردیا۔ اس حملے میں ایک جوان کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
Diya Kumari on Vasundhara: وسندھرا راجے کے ساتھ ٹکراؤ پر دیا کماری نے دیا جواب، وزیر اعظم مودی کا بھی ادا کیا شکریہ
راجستھان میں بی جے پی کے نئے وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان کردیا ہے۔ تمام قیاس آرائیاں اور ذرائع کے دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے۔ بی جے پی نے منگل کے روز بھجن لال شرما کو راجستھان کا نیا وزیراعلیٰ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
Delhi Crime: پھروتی کے لیے تاجر کے گھر پر فائرنگ کرنے والے دو کمسن گرفتار
کرائم برانچ کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ یہ واقعہ دہلی وزیر آباد علاقے میں پیش آیا۔ جس تاجر کے گھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا وہ تعمیراتی سامان کا سودا کرتا ہے۔ کرائم برانچ نے اس واقعہ میں ملوث دونوں نابالغوں کو سونی پت سے حراست میں لیا ہے۔
Mohan Yadav Oath Ceremony: مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ بنے موہن یادو، جگدیش دیوڑا اور راجندر شکلا نے لیا ڈپٹی سی ایم کا حلف
Madhya Pradesh Chief Minister Oath Ceremony: اجین جنوب سیٹ سے رکن اسمبلی موہن یادو کو بی جے پی نے وزیراعلیٰ بنانے کا اعلان کیا تھا۔ پارٹی نے راجندر شکلا اور جگدیپ دیوڈا کو نائب وزیراعلیٰ بنایا ہے۔
Sukhdev Gogamedi Murder Case: گوگامیڈی قتل عام کا واحد عینی شاہد اجیت سنگھ ہسپتال میں دم توڑ گیا، شوٹروں نے ماری تھی گولی
پولیس واقعے کے بعد سے دونوں حملہ آوروں کی تلاش میں تھی۔ راجستھان پولیس اور دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے اپنی مشترکہ کارروائی میں دونوں کو گرفتار کیا۔ دونوں کو چنڈی گڑھ کے سیکٹر 22 اے کے ایک ہوٹل سے گرفتار کیا گیا ہے۔
Mahadev Betting App: مہادیو بیٹنگ ایپ کا مالک روی اپل دبئی سے گرفتار
اس سال ستمبر میں ای ڈی نے مہادیو آن لائن بیٹنگ ایپ کو لے کر بڑی کارروائی کی تھی۔ اس معاملے میں ای ڈی نے ممبئی، کولکاتہ، بھوپال سمیت 39 مقامات پر چھاپے مارے تھے اور 417 کروڑ روپے کے اثاثوں کو ضبط کیا تھا۔
New CM oath Ceremony: مدھیہ پردیش میں ‘موہن’ اور چھتیس گڑھ میں ‘وشنو’ آج لیں گے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف
مدھیہ پردیش میں موتی لال نہرو اسٹیڈیم میں صبح 11.30 بجے حلف برداری کی تقریب ہوگی، جب کہ چھتیس گڑھ میں نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری تقریب دوپہر 2 بجے ہوگی۔
Vasundhara Raje on Rajasthan CM: بھجن لال کا نام پرچی پر دیکھ کر ایسا تھا وسندھرا راجے کا ردعمل، سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ویڈیو
راجستھان کی سابق وزیراعلیٰ نے پرچی کو کھولا تو انہوں نے اپنی حیرانی سے بھرا ردعمل ظاہرکیا۔ ان کا یہ ردعمل سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔
Madhya Pradesh: قائد حزب اختلاف کون ہوگا؟ انتخابات میں شکست کے بعد کانگریس نے اس دن قانون ساز پارٹی کی میٹنگ بلائی
انتخابات میں شکست کے بعد اب کون ہوگا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر؟ اس پر کافی بحث چل رہی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پارٹی کس کا انتخاب کرتی ہے۔
Assam Citizenship Case: آسام شہریت معاملہ: سپریم کورٹ آف انڈیا کی پانچ رکنی آئینی بینچ نے آسام شہریت معاملہ کی حتمی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا
آئینی بینچ نے سٹیزن شپ ایکٹ کی دفعہ 6 اے کی آئینی حیثیت پر فریقین اور یونین آف انڈیا کے دلائل کی سماعت کی۔