Bharat Express DD Free Dish

Earthquake in Maharashtra: مہاراشٹر کے کولہاپور میں ریکٹر  اسکیل پر  3.4کی شدت کا زلزلہ

اگر آپ کسی عمارت کے اندر ہیں تو فرش پر بیٹھیں یا کسی مضبوط فرنیچر کے نیچے بیٹھ  جائیں۔ اگر کوئی میز یا ایسا فرنیچر نہیں ہے تو اپنے چہرے اور سر کو ہاتھوں سے ڈھانپ کر کمرے کے ایک کونے میں بیٹھ جائیں۔

Earthquake in Maharashtra: بدھ کے روز مہاراشٹر کے کولہاپور میں ریکٹر اسکیل پر 3.4 کی شدت کا زلزلہ آیا، نیشنل سینٹر فارسیسمولوجی نے مطلع کیا۔ این سی ایس نے کہا کہ زلزلے کے جھٹکے ہندوستانی معیاری وقت (IST) 06:45:05 پر محسوس کیے گئے۔ زلزلہ 5 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔

زلزلے کی صورت میں کیا کرنا ہے

اگر آپ کسی عمارت کے اندر ہیں تو فرش پر بیٹھیں یا کسی مضبوط فرنیچر کے نیچے بیٹھ  جائیں۔ اگر کوئی میز یا ایسا فرنیچر نہیں ہے تو اپنے چہرے اور سر کو ہاتھوں سے ڈھانپ کر کمرے کے ایک کونے میں بیٹھ جائیں۔ اگر آپ عمارت سے باہر ہیں تو عمارت، درختوں، کھمبوں اور تاروں سے دور ہٹ جائیں۔ اگر آپ گاڑی میں سفر کر رہے ہیں تو جلد از جلد گاڑی کو روکیں اور گاڑی کے اندر ہی بیٹھے رہیں۔ اگر آپ ملبے کے ڈھیر میں دب گئے ہیں تو کبھی ماچس کو روشن نہ کریں ۔

بھارت ایکسپریس



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read