Malaysian Prime Minister official visit to India: ذاکر نائیک کو ہندوستان کے حوالے کرے گا ملیشیا؟ دہلی میں وزیر اعظم انور ابراہیم نے دے دیا بڑا اشارہ
2018 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب ملیشیا کا کوئی وزیر اعظم اپنے وفد کے ساتھ ہندوستان پہنچا ہے۔ اس دورے کا ایک بڑا مقصد ملیشیا کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانا ہے جو کہ ایشیا کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معیشتوں میں سے ایک ہے۔
Leonardo da Vinci’s Mona Lisa: تین چور جنہوں نے لیونارڈو دا ونچی کی ’مونالیزا‘ کو راتوں رات بنا دیا ’شاہکار‘
ٹام ہوبلر کا کہنا ہے کہ ’’اس نے محسوس کیا کہ جب تک’مونالیزا‘ نہیں ہوگی وہ اس وقت تک کام نہیں کر سکتا۔ اس نے گارڈز کو اوپر والی گیلری میں بھیجا۔ جب واپس آیا تو بتایا کہ دیوار خالی ہے۔
Violence Against Women: اس ملک میں سب سے زیادہ ہے خواتین کے خلاف تشدد کی شرح، تین میں سے دو کو کرنا پڑتا ہے جنسی تشدد کا سامنا
روایتی اداروں کے رہنماؤں کو شامل کرکے، یہ مکالمہ خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کو روکنے میں حقیقی پیش رفت کرنے کے لیے کمیونٹی کی اہم شخصیات کے اثر و رسوخ کو استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
Malawi Plane Crash: ملاوی میں طیارہ حادثے کا شکار، دو افراد کی ہلاکت کا خدشہ
وزیر کے مطابق یہ طیارہ نیاسا ایکسپریس کمپنی کا تھا اور وہ لیلونگوے سے 235 کلومیٹر دور جنوب میں واقع ٹاؤن شپ نکھوٹاکوٹہ سے لیوندے کے لیے پرواز کر رہا تھا۔
Maria Branyas dies in Spain: نہیں رہیں دنیا کی سب سے عمر دراز خاتون، ماریا برانیاس کا اسپین میں 117 سال کی عمر میں ہوا انتقال، اب یہ ہے دنیا کا عمر رسیدہ شخص
ماریہ برانیاس نے 2020 میں کووڈ 19 وائرس کو شکست دے دی تھی۔ حالانکہ، ان کی بیٹی روزا نے کہا کہ ان کی حالت 2023 تک ’’خراب‘‘ ہو چکی تھی۔ روزا نے کہا، ’’وہ درد میں نہیں ہیں اور نہ ہی وہ بیمار ہیں۔ انہوں نے اپنی بڑھتی ہوئی عمر کو اپنی حالت کی وجہ بتائی۔
Israel recovers bodies of six hostages: اسرائیل نے 7 اکتوبر کو غزہ سے زندہ یرغمال بنائے گئے چھ افراد کی لاشیں برآمد کیں
چھ لاشوں کی بازیابی اسرائیل اور حماس کے درمیان یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر بات چیت کے درمیان ہوئی ہے۔ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور وزیر دفاع یوو گیلنٹ سے ملاقات کے بعد، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پیر کو غزہ میں قید اسرائیلی-امریکی یرغمالیوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
Israel–Hamas ceasefire: حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے متعلق امریکی دعوؤں کو ’گمراہ کن‘ قرار دیا، کہا- اسرائیل کے تئیں ’اندھا تعصب‘ دکھا رہا ہے امریکہ
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جنگ کے علاقائی سطح پر پھیلنے کے خطرے کا ’’تصور کرنا مشکل‘‘ ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی فلسطینی ریاست کو وسیع تر بین الاقوامی تسلیم کرنے اور دو ریاستی حل کے نفاذ کا آغاز ہونا چاہیے کیونکہ یہ خطے میں استحکام کا بنیادی ضامن ہے۔
Joe Biden Farewell Speech: ’امریکہ، میں نے تمہیں اپنا سب سے بہترین دیا‘، الوداعی خطاب میں امریکی صدر جوبائیڈن کے چھلک گئے آنسو
ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے اسٹیج پرجوبائیڈن بیٹی ایشلے اوراہلیہ جل کے بعد آئے۔ ایشلے کوگلے لگانے کے بعد انہوں نے آنسو پوچھنے کے لئے اپنی آنکھوں پرایک ٹیشو رکھا۔
Attack on Gaza: غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 25 فلسطینی شہید، کئی زخمی
طبی ذرائع نے بتایا کہ فضائی حملے میں نو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ تمام زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، طبی ذرائع کے مطابق، خان یونس کے مغرب میں انٹرنیٹ کی تقسیم کے مرکز کے قریب ایک اور فلسطینی کیمپ پر اسرائیلی حملے میں چھ افراد مارے گئے۔
Vehicle falls into ditch in Gilgit-Baltistan: پاکستان میں مزدوروں کو لے جا رہی گاڑی گڑھے میں گری، 7 افراد ہلاک، کئی کی حالت تشویشناک
خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریسکیو اہلکار نے بتایا کہ پانچ مزدور موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جب کہ دو دیگر اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ مزدور کام کے لیے علاقے میں واقع ڈائمر باشا ڈیم کی طرف جارہے تھے۔