Bharat Express

بین الاقوامی

سابق آئی ڈی ایف افسر کا کہنا تھا ایران اور حماس کی اسرائیل کو ختم کرنے کی دھمکیاں خالی دھمکیاں نہیں ہیں، حماس سے جاری جنگ اور حزب اللہ کے ساتھ کشیدگی کے باعث اسرائیل کے لیے خطرات کے حوالے صیہونی ریاست کے وزیر دفاع یوآف گیلانت بھی اچھی طرح باخبر ہیں۔

بنگلہ دیشی کھلاڑی پر قتل کا مقدمہ ڈھاکا کے ایڈابار کے پولیس اسٹیشن میں رفیق السلام نامی شخص کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق متوفی روبیل کو 5 اگست کو ایڈابار میں رنگ روڈ کے احتجاجی مارچ میں شرکت کے دوران گولیاں لگی تھیں ۔

2022 میں یوکرین پر ماسکو کے حملے کے بعد سے یہ ہندوستان کا پہلا اعلیٰ سطح کا دورہ ہے، اور مودی کی روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کے ایک ماہ سے زیادہ عرصے کے بعد ہوا ہے

نیپال پولیس نے کہا ہے کہ یہ حادثہ تنہون ضلع میں پیش آیا۔ بس اتر پردیش کی ہے۔ لیکن ابھی تک یہ اطلاع نہیں ملی ہے کہ بس میں سوار لوگ اتر پردیش کے کس ضلع سے نیپال گئے تھے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس قافلے پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملہ آوروں کے خلاف فوری اور موثر کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔

وزیراعظم نریندر مودی ان دنوں پولینڈ اور یوکرین کے دورے پر ہیں۔ پولینڈ کا سفر مکمل کرنے کے بعد آج وہ ٹرین کے ذریعے 10 گھنٹے کا سفر کرکے یوکرین پہنچ گے۔

ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کملا ہیرس نے کہا کہ میں گزشتہ چند ہفتوں میں جس راستے سے یہاں تک پہنچی ہوں وہ ہماری توقعات سے بالاتر ہے۔

بنگلہ دیش میں جدوجہد آزادی کے لواحقین کو ملک کی تمام سرکاری ملازمتوں میں دیے جانے والے ریزرویشن کے خلاف طلباء نے یکم جولائی سے احتجاج شروع کر دیا تھا۔ ڈھاکہ ہائی کورٹ نے 5 جون کو جدوجہد آزادی کے خاندانوں کو ریزرویشن دوبارہ نافذ کرنے کا حکم دیا تھا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، لبنانی فوج نے جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف تقریباً آٹھ ڈرونز اور زمین سے زمین پر مار کرنے والے تقریباً 150 میزائلوں سے حملہ کیا۔

بچوں کی پرورش اور انہیں اچھی تعلیم فراہم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔چونکہ  بچوں کے لیے مکمل طور پر وقف ہونا پڑتا ہے۔ تب ہی وہ صحیح طریقے سے ترقی کر سکتے ہیں اور اچھے انسان بن سکتے ہیں۔ لیکن آج کی مصروف زندگی میں ہر کوئی بچوں کے لیے وقت نہیں نکال پاتا۔