فلپائن میں سیلاب سے 13 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ
فلپائن کے صوبے ماگوئینڈاناؤ کے کئی شہروں میں رات بھر ہونے والی شدید بارش کے بعد جمعہ کے روز کم از کم 13 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ سنہوا نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ مطابق ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے اہلکار نے ابتدائی رپورٹز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اموات ڈوبنے یا لینڈ سلائیڈنگ …
Continue reading "فلپائن میں سیلاب سے 13 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ"
عمران خان کے خلاف گھڑی چور کے نعرے
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف گھڑی چور کے نعرے لگائے گئے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں سول کورٹ لاہور کے گیٹ سے باہر نکلتے ہوئے توشہ خانہ تنازع کے حوالے سے پی ٹی آئی کے صدر عمران کے خلاف توہین آمیز نعرے لگائے گئے۔ ویڈیو میں ایک …
افریقہ میں 15 کروڑ سے زیادہ بچے غربت کی زد میں
مشرق اور مغربی افریقہ میں 15 کروڑسے زیادہ بچے غربت اور آب و ہوا کی تباہی کی زد میں ہیں۔ خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق چیرٹی سید دا چلڈرن نے بروز جمعرات ایک رپورٹ جاری کی جس میں اس نے بتایا کہ ملک کے 67 فیصد بچے غربت اور آب و ہوا کی دوہری …
Continue reading "افریقہ میں 15 کروڑ سے زیادہ بچے غربت کی زد میں"
ٹویٹر چیف بنتے ہی ایلون مسک نے CEO پراگ کو ہٹایا
ٹیسلا کمپنی کے مالک ایلون مسک نے بروز جمعرات ٹویٹر کو خرید لیا۔ ٹویٹر خریدنے کے چند گھنٹوں بعد ہی ٹویٹر کے سی ای او پراگ اگروال کو ہٹا دیا۔ ساتھ ہی دو دیگر آفیسرز فائنینشیل آفیسر (CFO)نیڈ سہگل اور لیگل افیئرس اینڈ پالیسی چیف وجیا گڈے کو بھی برخاست کر دیا۔ ڈیل کی دو …
Continue reading "ٹویٹر چیف بنتے ہی ایلون مسک نے CEO پراگ کو ہٹایا"
آئی ایس آئی چیف نے عمران کولیا آڑے ہاتھوں
انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل اورلیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے عمران خان پر براہ راست تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ممکن نہیں ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم رات کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کریں اور پھر دن میں انہیں غدار قرار دیں۔ “ …
Continue reading "آئی ایس آئی چیف نے عمران کولیا آڑے ہاتھوں"
لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں میں غربت کی شرح ہوئی90فیصد سے زیادہ
قومی خبر رساں ایجنسی نے اقوام متحدہ کے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں میں غربت کی شرح 90 فیصد سے زیادہ ہو گئی ہے۔ سنہوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق، بیروت میں یو این آر ڈبلیو اے کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران، …
Continue reading "لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں میں غربت کی شرح ہوئی90فیصد سے زیادہ"
ہاتھ میں سنک لیکر ٹویٹر ہیڈکوارٹر پہنچے ایلون مسک
بروز بدھ ایلون مسک ہاتھ میں سنک لئیے سین فرانسسکو میں منعقد ٹویٹر ہیڈکوارٹر پہنچے۔ یہی نہیں 44 بلین ڈالر کی ٹویٹر ڈیل کی ڈیڈلائین سے دو دن قبل ہی ایلون مسک نے اپنے ٹویٹر بایو کو Chief twit سے اپڈیٹ کر لیا ہے۔ ایلون مسک نے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے اس کی ویڈیو بھی …
Continue reading "ہاتھ میں سنک لیکر ٹویٹر ہیڈکوارٹر پہنچے ایلون مسک"
ہندوستانی سفارت خانے کی نئی ایڈوائزری جاری
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ گزشتہ آٹھ ماہ سے جاری ہے۔ روس نے کریمیا پل پر دھماکے کے بعد یوکرین پر اپنے حملے تیز کر دیے ہیں۔ دارالحکومت کیو سمیت تمام شہروں میں بمباری جاری ہے۔ دریں اثنا، ہندوستانی سفارت خانے نے ایک نئی ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ …
Continue reading "ہندوستانی سفارت خانے کی نئی ایڈوائزری جاری"
28اکتوبر سے شروع ہوگا عمران خان کا لانگ مارچ
پی ٹی آئی صدرعمران خان نے بروز منگل کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے لمبے مارچ کی شروعات 28 اکتوبر بروز جمعہ لاہور سے کرے گی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سابق وزیراعظم نے کہا کہ پارٹی کے تمام کارکنان، حامی اور رہنما صبح 11 بجے لاہور کے لبرٹی چوک پر جمع …
Continue reading "28اکتوبر سے شروع ہوگا عمران خان کا لانگ مارچ"
برطانیہ کے پہلے ہندو وزیر اعظم بنے رشی سنک
42 سالہ ہندوستانی نژاد رشی سنک برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بن گئےہیں۔ سنک بکنگھم پیلس پہنچے اورکنگ چارلس سے ملاقات کی۔ کنگ نے انہیں تقرری کا لیٹر دیا اور نئی حکومت بنانے کو کہا۔ بادشاہ اور سنک کی ملاقات محل کے کمرہ نمبر 1844 میں ہوئی۔ روایت کے مطابق سنک ذاتی گاڑی میں بکنگھم …
Continue reading "برطانیہ کے پہلے ہندو وزیر اعظم بنے رشی سنک"