کئی شادیوں کا رکارڈ ایک ہی شخص کے نام : انڈونیشیا
(بھارت ایکسپریس): شادی بھی ایک بار ہوتی ہے اورپیار بھی ایک ہی بار ہوتا ہے – بالی ووڈ فلم کے اس مشہور ڈائیلاگ نے یہ بتایا کہ شادی صرف ایک بار ہوتی ہے اسی طرح محبت بھی ایک بار ہوتی ہے۔ لوگ دوبارہ شادی کرتے ہیں اور وہ دوبارہ پیار بھی کرتے ہیں۔ جب آپ …
Continue reading "کئی شادیوں کا رکارڈ ایک ہی شخص کے نام : انڈونیشیا"
تنزانیہ کا ایک مسافر طیارہ جھیل وکٹوریہ کے پاس گر کر تباہ
دارالسلام، 7 نومبر ( بھارت ایکسپریس ) تنزانیہ کا ایک مسافر طیارہ، جس میں مبینہ طور پر 40 افراد سوار تھے، اتوار کی صبح تنزانیہ کے مغربی علاقے کاگیرا کے ہوائی اڈے پر لینڈ کرنے سے قبل جھیل وکٹوریہ کے ساحل پر گر کر تباہ ہو گیا۔ کاگیرا کے علاقائی پولیس کمانڈر، ولیم مومپگھلے نے …
Continue reading "تنزانیہ کا ایک مسافر طیارہ جھیل وکٹوریہ کے پاس گر کر تباہ"
دبئی جا رہے سابق صدر حامد کرزئی کے بھائی محمود کرزئی کو طالبان نے ائیرپورٹ پر کیا گرفتار
کابل، 7 نومبر (بھارت ایکسپریس): افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کے بھائی محمود کرزئی کو اس وقت حراست میں لے لیا گیا جب وہ کابل ائیرپورٹ سے دبئی کے لئے روانہ ہو رہے تھے۔ خامہ پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق، وہ دبئی جانے والی ایریانا ائیرلائنس کی فلائٹ میں سوار تھے۔ بہت سی …
بنا خبردار کئے پیروڈی اکاؤنٹ کیے جائیں گے معطل: ایلون مسک
سان فرانسسکو، 7 نومبر ( بھارت ایکسپریس ):ٹویٹر ہینڈل کے بغیر کوئی بھی ٹویٹر اکاؤنٹ جو واضح طور پر ‘پیروڈی’ کی وضاحت کرتا ہے مستقل طور پر معطل کر دیا جائے گا۔ ایلون مسک نے یہ بیان پیر کو دیا۔ ٹویٹر کے نئے سی ای او نے ٹویٹس کی ایک سیریز میں کہا کہ یہ …
Continue reading "بنا خبردار کئے پیروڈی اکاؤنٹ کیے جائیں گے معطل: ایلون مسک"
عمران خان پہ حملہ کرنے والا شخص گرفتار
بھارت ایکسپریس /عمران خان پر فائرنگ کرنے والے شخص کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں وہ عمران پر فائرنگ کی وجہ بتاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ 3 نومبر بروز جمعرات، پاکستان کے شہر گوجرانوالہ کے اللہ والا چوک میں عمران خان پر حملہ ہوا۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب عمران خان …
اسرائیل کے عام انتخابات کے بعد نیتن یاہو کا وزیر اعظم بننا طے
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کی قیادت میں دائیں بازو کے اتحاد نے 120 نشستوں والی پارلیمنٹ ،نیسیٹ میں اکثریت حاصل کر کے متنازع شخصیت کو اقتدار میں واپس لے لیا ہے۔ جمعرات کو اعلان کردہ حتمی انتخابی نتائج جس میں دکھایا گیا ہے کہ نتن یاہو اور ان کے انتہائی …
Continue reading "اسرائیل کے عام انتخابات کے بعد نیتن یاہو کا وزیر اعظم بننا طے"
عمران خان پر گولی چلنے پر ان کی سابق اہلیہ جمائما کا ردعمل
بھارت ایکسپریس /پی ٹی آئی کے صدر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے جمعرات کو سوشل میڈیا پر ان نوجوانوں کی تعریف کی جنہوں نے گوجرانوالہ میں پارٹی کے لانگ مارچ کے دوران سابق وزیراعظم پر حملہ کامیاب نہیں ہونے دیا۔ عمران خان کو اگرچہ متعدد گولیاں لگیں تاہم وہ خطرے سے …
Continue reading "عمران خان پر گولی چلنے پر ان کی سابق اہلیہ جمائما کا ردعمل"
امریکہ نے عمران خان پر احتجاجی مارچ کے دوران ہوئے حملے کی کری مذمت
بھا رت ایکسپریس /امریکہ نے جمعرات کو پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر انکے احتجاجی مارچ کے دوران حملے کی مذمت کی اور کہا کہ سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے اور امریکہ ایک جمہوری اور پرامن پاکستان کے لیے پرعزم ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا، “امریکہ ایک …
Continue reading "امریکہ نے عمران خان پر احتجاجی مارچ کے دوران ہوئے حملے کی کری مذمت"
مظفر نگر میں ایران کے پہلوان نے جیتا کشتی کا سب سے بڑا انعام
بھارت ایکسپریس /مظفر نگر کے گاؤں پچنڈہ کلاں میں ہونے والے زبردست دنگل میں پہلوانوں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ پہلے روز ایران کے پہلوان نے پنجاب کے پہلوان کو شکست دے کر تین لاکھ روپے کی کشتی جیت لی۔ دنگل کا افتتاح بی جے پی لیڈر پرنس چودھری نے جنتا انٹر کالج پچنڈا …
Continue reading "مظفر نگر میں ایران کے پہلوان نے جیتا کشتی کا سب سے بڑا انعام"
لانگ مارچ قافلہ پر حملہ: عمران خان کے پیر میں لگی گولی
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے لانگ مارچ قافلہ پر حملہ ہو چکا ہے۔ یہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہے۔ حملے میں عمران خان کے پیر پر2 گولی لگی ہیں۔ عمران خان کو ہسپتال لے جایا جا رہا ہے۔ لانگ مارچ میں بھگدڑ مچ چکی ہے۔ حملے کی وجہ سے 7 لوگوں …
Continue reading "لانگ مارچ قافلہ پر حملہ: عمران خان کے پیر میں لگی گولی"