Pakistani Tiktoker Hareem Shah Viral Video: پاکستانی متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کا برہنہ ویڈیو وائرل، شوہر نے طلاق سے متعلق کہی یہ بڑی بات
پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کا ایک ایم ایم ایس وائرل ہوگیا تھا، جس کے بعد لوگوں نے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا۔ اب اس سلسلے میں ان کے شوہر کا بھی اس سے متعلق بڑا بیان سامنے آیا ہے۔
Pakistan Vs India: یو این ایچ آر سی میں ہندوستان نے پاکستان کو لتاڑا، کہا- پہلے اپنا ملک سنبھالو، کشمیر ہمارا حصہ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا
کشمیر موضوع سے متعلق یو این ایچ آرسی میں ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان کو سخت جواب دیا۔ دہشت گردی اور اقلیتوں پرمظالم سے متعلق بھی ہندوستان نے پاکستان کی مذمت کی۔
Syria: شام میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں اب تک 55 افراد ہلاک
واچ ڈاگ گروپ نے کہا کہ اسی عرصے کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکوں سے 28 بچوں اور چار خواتین سمیت 118 افراد زخمی ہوئے۔
Rahul Gandhi: راہل گاندھی نے کیمبرج یونیورسٹی میں ایم بی اے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا- سننے کا فن طاقتور ہے
راہل گاندھی نے ایم بی اے کے طلباء سے کہا کہ ہم ایسے سیارے کے متحمل نہیں ہو سکتے جو جمہوری نظام نہ بنائے۔
India criticized Pakistan: ہندوستان نے یواین میں پاکستان کو دکھایا آئینہ، کہا-دہشت گردوں کی پناہ گاہ کو جوابدہ بنایا جائے
اقوام متحدہ میں ہندوستان کی مستقل مندوب روچیرا کمبوج نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اس ریمارک کا حوالہ دیا کہ دہشت گردی کی ایک کارروائی بھی بہت زیادہ ہے، یہاں تک کہ ایک شخص کی موت بھی بہت زیادہ ہے۔
Imran Khan: تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک روک ملتوی کردی، الیکشن مہم شروع کرنے کا اعلان
تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد بدھ کے روز جیل بھرو تحریک کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Syed Salahuddin: پاکستانی فوج کی بے شرمی! دہشت گرد سید صلاح الدین کو مہیا کرائی بلٹ پروف کار
حزب المجاہدین کےچیف سید صلاح الدین نے نہ صرف بشیر احمد پیر کے جنازے میں شرکت کی بلکہ اس کی قیادت بھی کی۔
Greece Train Accident: یونان میں مسافر ٹرین تصادم میں 26 افراد ہلاک، 85 زخمی
یونان ٹرین حادثہ: یونان میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 16 سے بڑھ کر 26 ہو گئی۔ حادثے کی وجہ کیا ہے، فی الحال یہ واضح نہیں ہے۔
G-20 Summit: چین کے وزیر خارجہ کن گینگ جی 20 اجلاس میں شرکت کے لیے آئیں گےبھارت
چینی وزیر خارجہ کا نئی دہلی کا دورہ ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب دونوں ملک لداخ کے علاقے میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کے ساتھ سرحدی تنازع کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور دوسری طرف چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے دراندازی کی کوششیں جاری ہیں۔
Pakistan: توشہ خانہ کیس- پاکستان کی عدالت نے عمران کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ کیا جاری
سابق وزیراعظم کو ممنوعہ رقم اور دہشت گردی کے مقدمات میں ضمانت مل گئی۔ اے ٹی سی کے جج راجہ جواد نے دہشت گردی کیس کی سماعت کی اور ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے پر خان کی 9 مارچ تک ضمانت منظور کی۔