Bharat Express

بین الاقوامی

راہل گاندھی کے الزامات پر بی جے پی نے بھی جواب دیا ہے۔ بی جے پی نے راہل گاندھی پر چین کی تعریف کرتے ہوئے غیرملکی سرزمین پر ہندوستان کو بدنام کرنے کا الزام لگایا۔

لاہور واقع پنجاب یونیوسٹی کے لا کالج کے طلبا نے الزام لگایا ہے کہ وہ جب کیمپس میں ہولی کھیلنے کے لئے جمع ہوئے تو دوسرے گروپ کی طرف سے مخالفت کی گئی اور مار پیٹ کی گئی ہے۔

 پاکستان میں فوجی اہلکاروں کو لانے لے جانے کے لئے اکثر ٹرک کا استعمال کیا جاتا ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے حملے کی مذمت کی ہے۔

بنگلہ دیش میں شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے لئے ایک طرف مداحوں میں زبردست جوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ وہیں سنیما گھروں کے مالکان نے بھی فلم ریلیز کی اجازت نہ دینے کے سلسلے میں سنیما گھروں کو بند کردینے کی دھمکی دی ہے۔

Pakistan Blast: پاکسان میں ایک بارپھر خود کش حملہ ہواہے۔ خود کش حملوار نے پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ہے۔ اس دہشت گرد حملہ میں 9 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ متعدد افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ پاکستان پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایک دہشت گرد حملوار نے پیر کو …

Pakistan Economic Crisis: شہباز شریف کی حکومت عمران خان کو گرفتار تو نہیں کرا پائی، لیکن ان کے خطاب کو دکھانے پر روک لگا دیا ہے۔ موجودہ وقت میں عمران خان بھلے ہی اقتدار میں نہیں ہیں، لیکن وزیراعظم شہباز شریف پر بھاری پڑ رہے ہیں، جس سے موجودہ حکومت بیچ میں ہی لٹک چکی ہے۔

اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی لاہور پولیس کے ساتھ مل کر کی گئی۔ اس میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی سربراہ گرفتاری سے بچ رہے تھے، انہوں نے مزید کہا کہ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس عمران کے کمرے میں گئے لیکن وہ وہاں موجود نہیں تھے۔

توشہ خانہ کیس: توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری۔ عدالت کے حکم پر اسلام آباد پولیس انہیں گرفتار کرنے لاہور پہنچی

نشے میں دھت مسافر نے امریکن ائیرلائن میں اپنے ہی دوست پر پیشاب کر دیا۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی علاقے میں ایک آکسیجن پلانٹ میں دھماکے کے بعد زبردست آگ بھڑک اٹھی۔