UN Experts accuse Israel of genocidal acts and sexual violence with against Palestinians: غزہ کو تباہ وبرباد کرنے پر کیوں آمادہ ہیں ہٹ دھرم نیتن یاہو؟ اقوام متحدہ نے اسرائیل کے اس پلان کا کیا انکشاف
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں اسرائیل پرانسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام لگایا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ اور دیگر فلسطینی علاقوں میں جنسی اورصنفی تشدد کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، کئی واقعات میں متاثرین کوزبردستی سرعام برہنہ کیا گیا، جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اورزیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
Putin thanks Modi, Trump: پی ایم مودی اور ٹرمپ کی پوتن نے کی تعریف، یوکرین کے ساتھ جنگ بندی کے لئے تیار ہوا روس
سفارتی کوششوں کے تئیں ہندوستان کی وابستگی کو اجاگر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا تھا کہ ’’یہ جنگ کا دور نہیں ہے بلکہ بات چیت اور سفارت کاری کا دور ہے۔
Trump Tower Protest: محمود خلیل کے خلاف کارروائی کرکے ٹرمپ مشکل میں پھنس گئے؟ ٹرمپ ٹاور کے باہر احتجاج
نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے احتجاج پر قابو پانے کے لیے مداخلت کی اور تقریباً 100 مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔
Vladimir Putin aide slams US: کسی معاہدےکی ضرورت نہیں، ٹرمپ کے جنگ بندی منصوبے پر پوتن کے قریبی نے کہی یہ بات
ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار امریکی صدر بننے کے بعد سے مسلسل کوشش کر رہے ہیں کہ روس یوکرین میں جنگ بندی ہو۔
U.S. threats of military action ‘unwise’: خامنہ ای کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب،اگر ہم ایٹمی ہتھیار بنانا چاہتے تو امریکہ نہیں روک سکتا
ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ انہوں نے خامنہ ای کو ایک خط بھیجا ہے، جس میں جوہری مذاکرات کی تجویز پیش کی گئی ہے، لیکن ساتھ ہی متنبہ کیا ہے کہ ’ایران سے نمٹنے کے دو طریقے ہیں، ایک فوجی کارروائی، دوسرا آپ جوہری ہتھیاروں کو ترک کرنے کا معاہدہ کرلیں۔
Nobody is expelling any Palestinians’ from Gaza: فلسطینیوں کیلئے بڑی خوشخبری، امریکی صدر نے لیا یوٹرن،کہا-کوئی بھی کسی فلسطینی کو غزہ سے نہیں نکال رہا
حماس نے امریکی صدر کے اس تازہ ترین بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ حماس کے ایک عہدیدارقاسم نے کہا کہ اگر امریکی صدر ٹرمپ کے بیانات غزہ کے لوگوں کی نقلِ مکانی کے کسی بھی خیال سے دستبرداری کی نمائندگی کرتے ہیں تو ہم ان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
PM Modi Mauritius Visit: وزیر اعظم مودی کی ایک جھلک پانے کے لیے بے تاب نظر آئے ماریشس کے لوگ، سڑک کے دونوں طرف قطاروں میں کھڑے تھے ہزاروں لوگ
ہم نے اکثر ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے سڑکوں پر ہجوم کو نکلتے دیکھا ہے، لیکن ان کے تازہ ترین دورۂ ماریشش کے دوران وہاں جو کچھ دیکھا گیا وہ ناقابل یقین تھا اور وزیر اعظم مودی کی عالمی مقبولیت کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی گہرائی اور مضبوطی کا مظہر تھا۔
Sunita Williams’ return from space: ہند نژاد امریکی خلاباز سنیتا ولمیز کو خلا سے واپس لانے کے لیے جانے والا خلائی جہاز تکنیکی خرابی کے سبب نہیں ہو سکا لانچ، آج شام پھر کی جائے گی کوشش
سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور گذشتہ 9 ماہ سے خلا میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ان دونوں کی واپسی کے لیے امریکی خلائی ادارے ناسا ایک کریو-10 نامی خلائی جہاز روانہ کرنے والا تھا تاہم یہ خلائی جہاز کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر لانچ نہیں ہو سکا۔
The consequences of cutting humanitarian aid will be dangerous: انسانی امداد کے لیے بڑے ممالک کی جانب سے فنڈنگ میں کٹوتی کے نتائج ہوں گے خطرناک، اقوام متحدہ نے کیا خبردار
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور کے سربراہ ٹام فلیچر نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ 300 ملین افراد کو امداد کی ضرورت ہے اور ایسی صورت حال میں انسانی امداد کے فنڈز میں کی جانے والی کٹوتی عالمی سطح پر سخت نتائج کا باعث بن سکتی ہے۔ اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور اور ہنگامی امداد کے کوآرڈینیٹر فلیچر نے بدھ کو نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ایک نیوز بریفنگ میں کہا ’’بہت سے لوگ مارے جائیں گے کیوں کہ امداد ختم ہو رہی ہے۔‘‘
Jaffar Express Attack Update: جعفر ایکسپریس حملہ معاملےمیں یرغمالیوں کی بڑی تعداد بازیاب،موقع پر موجود تمام جنگجوہلاک
سکیورٹی ذرائع کا کہنا تھاکہ دوران کلیئرنیس آپریشن انتہائی اختیاط اور مہارت کا مظاہرہ کیا گیا اورمعصوم جانیں بچائی گئیں تاہم پہلے سے دہشتگردوں کی بربریت کا نشانہ بننے والے کچھ شہید مسافروں کی تعداد کا تعین کیا جا رہا ہے۔





