Bharat Express

بین الاقوامی

اوتار سنگھ کھانڈا پر بھارتی ایجنسیوں کی نظریں کافی عرصے سے تھیں لیکن بھارت میں لوگوں نے اسے اس وقت جانا جب اس نے بھارتی سفارت خانے میں ہنگامہ کھڑا کر دیا۔

پاکستان ان دنوں مالی بحران کا شکار ہے، پاکستانی عوام معاشی سرگرمیوں کے عدم استحکام سے پریشان ہیں ۔ زرمبادلہ کے ذخائر 4.34 ارب ڈالر سے کم ہو گئے ہیں۔ یہی نہیں درآمدات کے لیے صرف چند دنوں کی رقم باقی ہے۔ حالات ایسے ہوتے جا رہے ہیں کہ لوگوں کے درمیان فاقہ کشی کی …

چینی صدر شی جنپنگ نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کا بنیادی حل 1967 کی سرحدوں پر مبنی ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں مضمر ہے جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو،ساتھ ہی ساتھ عالمی برادری کو فلسطینیوں کے لیے ترقیاتی امداد اور انسانی امداد میں اضافہ کرنا چاہیے۔

یوکرین میں روس کی جارحیت، افغانستان سے فرار ہونے والے پناہ گزینوں اور سوڈان میں لڑائی نے بیرون ملک پناہ لینے پر مجبور ہونے والے پناہ گزینوں اور اپنے ہی ممالک میں بے گھر ہونے والوں کی کل تعداد کو غیر معمولی سطح تک پہنچا دیا ہے۔

بیلاروسی صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے روسی ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار حاصل کرلیا ہے، جن میں سے کچھ ان کے بقول 1945 میں ہیروشیما اور ناگاساکی پر گرائے گئے ایٹم بموں سے تین گنا زیادہ طاقتور ہیں۔

اختلاف رائے  کی وجہ سے ایک دو بار نہیں بلکہ 12 بار نئے صدر کے انتخاب کا عمل ناکام ثابت ہوا ہے۔ اصل مقابلہ سابق وزیر خزانہ اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے سینئر عہدیدار جہاد ازور اور ماردا پارٹی کے رہنما سلیمان فرنگیہ کے درمیان تھا۔

عدالتی سماعت کے بعد ٹرمپ میامی سے واپس بیڈ منسٹر نیو جرسی میں اپنے گولف کلب چلے گئے جہاں انہوں نے اپنے خلاف الزامات کےذمہ دار صدر جو بائیڈن کو ٹھہرایا۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق یہ کشتی حادثہ دریائے نائجر میں پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ کشتی میں تقریباً 300 لوگ سوار تھے۔ کپاڈا کے روایتی سربراہ عبدالگنا لکپاڈا نے بتایا کہ یہ واقعہ پیر کو پیش آیا۔

ان دنوں کینیا میں بھی ایک ایسے ہی بابا کا چرچہ ہے جس کی وجہ سے قریب 303 لوگوں کی اب تک جان چلی گئی ہے۔ ٹیکسی ڈرائیور سے بابا یا داعی بننے والے  ایک شخص نے لوگوں کو یسوع مسیح سے ملاقات کے نام پر اس انداز میں بیوقوف بنایا کہ وہ لوگ یسوع مسیح کی اندھی عقیدت میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

جب میں ڈیجیٹل پیمنٹ اور مالیاتی ٹیکنالوجی کو دیکھتا ہوں جو ہندوستان میں ہے، تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ  ہم نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ایک گاؤں میں ایک 'چائے والا' اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ اسے اپنے فون پر حکومت سے براہ راست رقم ملے۔