Bharat Express

بین الاقوامی

اقوام متحدہ نے ہلاک ہونے والے کی تعداد کی تصدیق نہیں کی ہے۔ لیکن کہا کہ بہت سے شہری مارے گئے۔ ترکیہ نے ایک بار پھر میانمار کی فوج پر 'واضح قانونی ذمہ داریوں اور شہریوں کے تحفظ' کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا ہے

گزشتہ سال اکتوبر میں ٹوئٹر کے مالک ایلن مسک نے اگروال کے علاوہ دو دیگرافسران گڈّے اور سہگل کی سروس ختم کردی تھی۔

بی بی سی نے پینٹاگون کے ایک اعلیٰ اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ دستاویزات کی شکل یوکرین اور روس میں کارروائیوں سے متعلق دیگر انٹیلی جنس اپڈیٹس سے ملتی جلتی ہے۔

اس دور میں لوگ ایک ہی شادی نبھانے میں پریشان ہوجاتے ہیں، لیکن ایک شخص ایسا بھی ہے، جس نے اپنی زندگی میں 100 شادیاں کرڈالیں اور کسی کو بھی طلاق نہیں دیا۔

ٹویٹر نے اپنی نئی پالیسی کے تحت بی بی سی کو سرکاری میڈیا قرار دیتے ہوئے اسےگولڈ ٹک دیا  گیا ہے۔ بی بی سی کا ٹویٹر ہینڈل جس کے 22  لاکھ فالوورز ہیں

سنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انہوں نے مقامی آبادی کو دفاعی اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ متحد ہونے کی دعوت بھی دی۔ مغربی افریقی ملک میں عدم تحفظ نے 2015 سے اب تک کئی جانیں لے لی ہیں اور ہزاروں بے گھر ہو چکے ہیں۔

پولیس کی تفتیش میں پتہ چلا کہ سنڈی نے نوئل کے ساتھ زیادتی کی۔ اس نے اسے کھانا اور پانی نہیں دیا۔ متعدد میڈیا رپورٹس کے مطابق، نوئل وقت سے پہلے پیدا ہوا تھا اور وہ متعدد جسمانی معذوری اور نشوونما کے عوارض کا شکار تھا۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب الیکشن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہیں مان رہی ہے، اس سے غیرملکی سرمایہ کاروں میں غلط پیغام جاسکتا ہے۔

پاکستان کی پارلیمنٹ نے پنجاب اسمبلی الیکشن میں تاخیر سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے جمعرات کو ایک تجویز منظور کی۔ اس قدم کے بعد ملک کی عدلیہ اورحکومت کے درمیان تنازعہ مزید گہرا ہونے کا امکان ہے۔

بلوچستان میں باغیوں نے بھی اپنی پرتشدد سرگرمیاں تیز کر دی ہیں اور ٹی ٹی پی کے ساتھ اتحاد کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق، امام کو "ایک ہائی پروفائل اور کامیاب انٹیلی جنس آپریشن" میں گرفتار کیا گیا۔