Bharat Express

بین الاقوامی

 لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے سامنے ہوئے احتجاج معاملے میں پاکستان اور خالصتان سے متعلق سازش کے اِن پُٹ ملنے کے بعد این آئی اے نے دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کے ذریعہ درج معاملے کو ٹیک اوور کرلیا ہے۔

این ایس اے اجیت ڈوول سے ملاقات سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے، روس کے نائب وزیر اعظم اور وزیر تجارت ڈینس منٹوروف نے کہا، "چین کے ساتھ ہماری تجارت 200 بلین ڈالر کی ہے اور یہ متوازن بھی ہے۔

پاکستان کے مذہبی امور کے وزیر مفتی عبدالشکور اکیلے کار چلاکرمیریئٹ سے سکریٹریٹ چوک کی طرف جا رہے تھے، تبھی ایک ہلکس ریوو کار سے ان کی ٹکر ہوگئی۔ اس سڑک حادثے میں پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

چین کی سفارتی پیش قدمی کو اس کی خارجہ پالیسی کی از سرنوترتیب اورامریکہ کے بعد بین الاقوامی سلامتی کے ڈھانچے کی تعمیر پر اس کے زور کے پس منظرمیں بھی دیکھا جانا چاہیے

"اور اندازہ لگائیں کہ اس ملازم نے کیا جواب دیاہوگا؟!! اس نے کہا 'میں نہیں جانتا۔ میں نے پڑھائی نہیں کی، اوپر والے لوگوں نے مجھے کہا ہے کہ اس طرح کہوں۔ مجھے نہیں پتہ۔ بس چلے جاؤ۔‘‘

جاپان کے وزیر عظم فومیو کشیدا کی تقریب میں زبردست دھماکہ ہوگیا ہے. حالانکہ کشیدا کو محفوظ طریقے سے نکال لیا گیا ہے

پاکستانی مفتی کے مطابق، عمران خان نے انہیں پہلے نکاح کے وقت بشریٰ بی بی کی عدت کی مدت پوری نہیں ہوئی تھی کیونکہ نومبر 2017 میں ان کا  طلاق ہوگیا تھا۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ٹیکساس صوبے کے ایک فیملی ڈیری فارم ساؤتھ فورک ڈیری فارم میں پیش آیا

ہندوستانی میڈیکل طلبا کے موضوع پر یوکرین کے وزیر نے کہا کہ یوکرین غیر ملکی میڈیکل طلبا کو ان کے ملک سے امتحان دینے کی اجازت دے گا۔

رمضان کے مبارک اور مقدس مہینے کے آغاز سے روزانہ مسجد حرام میں ہر روز آنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس کے پیش نظرانتظامیہ کی جانب سے تمام کاموں کی رفتار میں بھی تیزی لائی جا رہی ہے۔