Bharat Express

بین الاقوامی

امریکہ کے سابق صدر نے ’’کوئی جرم نہیں کیا ہے‘‘ اور انہوں نے‘‘عدالت میں اس سیاسی استغاثہ کا مضبوطی سے مقابلہ کرنے کا عزم کیا ہے۔

Pakistan: سعودی عرب ایک بار پھر پاکستان کی مدد کرے گا اور اسے اضافی قرض دے گا۔ پاکستان کو اقتصادی بحران سے ابھرنے کے لئے سعودی عرب کی طرف سے ایسے اشارے ملے ہیں کہ وہ پاکستان کو مزید قرض دے سکتا ہے۔

پاکستان اس دوران خراب صورتحال سے جدوجہد کررہا ہے۔ ملک کے حالات کافی نازک بنے ہوئے ہیں۔ ایک طرف اقتصادی حالات نے پاکستان کی کمرتوڑی ہوئی ہے۔ وہیں سیاسی حالات بھی انتہائی بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔

ریاست اترپردیش کے شہر بریلی سے تعلق رکھنے والے محمد خضر حیات امریکہ کی ٹیکساس ٹیک یونیورسٹی میں پیٹرولیم انجینئرنگ اور ڈیٹا سائنس کے طالب علم ہیں۔ یہ امریکہ میں ان کا آخری تعلیمی سال ہے ۔ اس مضمون میں انہوں نے امریکہ میں رمضان سے متعلق اپنے تجربات کا اشتراک کیا ہے۔

Pakistan Economic Crisis: پاکستان کے پنجاب صوبہ میں سرکاری تقسیم مراکز سے مفت آٹا لینے کی کوشش میں خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افسران نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ مفت آٹا تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔

اس حادثے میں کئی لوگ زندہ جل گئے ہیں۔ لوگوں کو بچانے کے لیے ریلیف ریسکیو کام کیا جا رہا ہے۔

Rahul Gandhi Disqualified: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی گزشتہ دنوں مجرمانہ ہتک عزت کے ایک معاملے میں دو سال کی سزا سنائے جانے کے بعد ان کی لوک سبھا رکنیت منسوخ کر دی گئی تھی۔

وزیر اعظم نیتن یاہو کے عدالتی اصلاحات کے منصوبے کی ملک میں غیر معمولی انداز میں مخالفت کی جا رہی تھی اور لوگوں کے سڑکوں پر آنے کے ساتھ ہی گھریلو بحران کی صورتحال پیدا ہونا شروع ہو گئی تھی۔

سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن سلمان نے ڈنمارک میں قرآن شریف نذرآتش کئے جانے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے نفرت اور اشتعال پھیلانے والی ہرچیز کو خارج کرنے پر زور دیا ہے۔

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس کے اختیارات کو محدود کرنے کے لئے نئے قوانین کی ضرورت کے بارے میں کہا کہ اگر قانون منظور نہیں کیا گیا تو تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گا۔