Iran announces cancellation of ongoing nuclear talks with the US: اسرائیلی حملہ میں 78 افراد کی موت سے ایران چراغ پا، امریکہ کے ساتھ جاری جوہری مذاکرہ منسوخ کرنے کا اعلان
ایرانی سرکاری میڈیا نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ تہران پر اسرائیلی ہوائی حملوں میں 78 افراد کی موت ہوئی ہے، جبکہ 329 دیگر لوگ زخمی ہوئے ہیں۔
Major plane crashes in the world that shook the world: دنیا کے 7 بڑے طیارہ حادثے جنہوں نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا… اسپین میں دو طیاروں کی ٹکر، جاپان میں ایک ہی طیارہ حادثہ میں 520 اموات
اسپین کے لاس روڈیو ایئرپورٹ پر ہونے والا طیارہ حادثہ ہوابازی کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ مانا جاتا ہے۔ KLM فلائٹ 4805 اور Pan Am فلائٹ 1736 کو بم دھماکے کے بعد لاس پاماس ایئرپورٹ سے ہٹا کر لاس روڈیو پر اتارا گیا۔ غلط فہمی اور جلدبازی کی وجہ سے دونوں طیارے ایک ہی رن وے پر آ گئے اور شدید ٹکر ہو گئی، جس میں 586 افراد جاں بحق ہو گئے۔
Netanyahu spoke to PM Modi: ایران پر حملے کے بعد نیتن یاہو نے کی وزیر اعظم مودی سے بات، ہندوستان نے دونوں ممالک کو دیا جنگ سے گریز کا مشورہ
ہندوستان نے جمعہ کو کہا کہ وہ ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ پیش رفت کو لے کر ’’نہایت فکرمند‘‘ ہے اور بدلتی ہوئی صورت حال کی ’’قریب سے نگرانی‘‘ کر رہا ہے۔
India-China Relations: ہندوستان اور چین نے دونوں ممالک کے درمیان براہِ راست پروازیں شروع کرنے پر کیا اتفاق، خارجہ سکریٹری وکرم مسری کی چین کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات
میٹنگ کے دوران دونوں پڑوسی ممالک نے براہ راست پروازوں کو دوبارہ شروع کرنے سمیت ’’عوام پر مرکوز مصروفیات‘ کو ترجیح دیتے ہوئے تعلقات کو دوبارہ استوار کرنے کا فیصلہ کیا۔
UNSC: ہندوستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ کے مطالبے سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ سے کیا پرہیز، امریکہ نے کی قرارداد کی مخالفت
148 ممالک نے اس غیر پابند قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، جس میں محصور فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کی جنگ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔
Israel’s attack on Iran: جماعت اسلامی ہند نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی، سید سعادت اللہ حسینی نے اسے ایک لاپرواہ جنگی عمل قرار دیا
میڈیا کو دیے گئے ایک بیان میں سید سعادت اللہ حسینی نے کہا ’’اسلامی جمہوریہ ایران کی خودمختاری پر اسرائیل کا بلا اشتعال حملہ بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہے۔‘‘
Tagore’s ancestral house vandalized in Bangladesh: سراج گنج میں ربندر ناتھ ٹیگور کے آبائی گھر میں توڑ پھوڑ، بنگلہ دیش حکومت نے کی کارروائی
ٹیگور کا آبائی گھر نہ صرف بنگلہ دیش بلکہ پوری دنیا میں ان کے مداحوں کے لیے ایک اہم مقام ہے۔ حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے املاک کی حفاظت کو مزید مضبوط کیا جائے گا اور اس واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
CM Vijayan labels Israel as Rowdy Nation: ’’طویل عرصے سے ظالم ملک کے طور پر جانا جاتا ہے اسرائیل… ایران پر فضائی حملہ قابل قبول نہیں..‘‘، سی ایم پنارائی وجین کا سخت ردعمل
اسرائیل نے جمعہ کی صبح ایران کے خلاف بڑے فضائی حملے کیے، جس سے خطے میں نمایاں طور پر کشیدگی بڑھ گئی اور طویل عرصے سے چلے آ رہے دو حریفوں کے درمیان وسیع تر تنازعے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ یہ حملے تہران کے جوہری پروگرام پر بڑھتے ہوئے خدشات اور اسرائیل کی قومی سلامتی کے لیے مبینہ خطرے کے درمیان ہوئے ہیں۔
Israel’s air strike on Iran: اسرائیل نے ایران پر کیا حملہ، IDF نے ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو مارنے کا کیا دعویٰ
اسرائیل نے جمعہ کی صبح ایران پر فضائی حملہ کیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے اسے ’قبل از وقت حملہ‘ قرار دیا۔ ساتھ ہی اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس آپریشن کو ’اپنے وجود کے لیے ایرانی خطرے کو کم کرنے کے لیے ٹارگٹڈ فوجی آپریشن‘ قرار دیا ہے۔
Mumbai To London Flight: لندن جا رہے ایئر انڈیا کے طیارے کی ممبئی میں ہنگامی لینڈنگ، پرواز تین گھنٹے تک فضا میں رہی، جانئے کیوں واپس لوٹا طیارہ
اسرائیل کی جانب سے ایران پر شدید حملے کے بعد ایران، تہران اور شام کی فضائی حدود مکمل طور پر بند کر دی گئی ہیں۔ جب پرواز ایرانی فضائی حدود کے قریب پہنچی تو پائلٹ نے ایئر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) سے رابطہ کیا





