US lawmakers urge to resolve visa waiting time issue in India: امریکی سینیٹرز کی اپیل- ہندوستان میں ویزا کے انتظار کے وقت کا مسئلہ جلد حل کرے بائیڈن انتظامیہ
ایم پی والٹز نے 'ہاؤس فارن ریلیشن کمیٹی' کی سماعت کے دوران کہا کہ میرے خیال میں یہ 21ویں صدی میں ہمارے سب سے زیادہ نتیجہ خیز اقتصادی سفارتی سلامتی تعلقات میں سے ایک ہے۔
Gautam Adani Net Worth: گوتم اڈانی پھر بنے ایشیا کے دوسرے سب سے امیر شخص، دولت میں ایک دن میں 52 لاکھ ڈالر کا اضافہ
Gautam Adani News: گوتم اڈانی ایک بار پھر ایشیا کے دوسرے سب سے امیر شخص بن چکے ہیں۔ کچھ دن پہلے ہی چین کے ارب پتی نے انہیں پیچھے چھوڑا تھا۔
Droupadi Murmu: صدر مرمو نے بلغراد میں بزنس فورم میں ہندوستان-سربیا تجارت اور سرمایہ کاری کے امکانات کو کیا اجاگر
صدر جمہوریہ نے سربیائی فرینڈز آف انڈیا کی تعریف اور ہندوستان سے محبت کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان اور سربیا کے درمیان دوستی اور افہام و تفہیم کو مضبوط بنانے میں ان کا رول انمول ہے۔
Bangladesh On Akhand Bharat Mural: پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں ‘اکھنڈ بھارت’ کا نقشہ لگانے پر بنگلہ دیش بھی ناراض
بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ شہریار عالم نے کہا ہے کہ ہماری حکومت اس پورے معاملے میں حکومت ہند سے وضاحت طلب کرنے جا رہی ہے۔ اس سے قبل نیپال اور پاکستان بھی اس نقشے کی شدید مخالفت کا اظہار کر چکے ہیں۔
India-US Strategic Trade Dialogue : ہندوستان-امریکہ اسٹریٹجک ٹریڈ ڈائیلاگ کی پہلی میٹنگ منعقد،ٹیکنالوجیز کی ترقی اور تجارت میں سہولت فراہم کرنے پر اتفاق
ہندوستان-امریکہ اسٹریٹجک ٹریڈ ڈائیلاگ کی پہلی میٹنگ منگل کے روز واشنگٹن میں منعقد ہوئی جس میں ان طریقوں پر توجہ مرکوز کی گئی جس میں دونوں حکومتیں اہم ڈومینز میں ٹیکنالوجیز کی ترقی اور تجارت میں سہولت فراہم کر سکتی ہیں
US student visas: سال 2022 میں ہر پانچ میں سے ایک امریکی ویزا ہندوستانی طلبہ کو جاری کیا گیا:امریکی سفیر
کسی بھی دوسرے ملک کے طلباء کے مقابلے زیادہ ہندوستانی طلباء امریکہ آتے ہیں۔ اس مشن اور امریکہ- ہندوستان کے تعلقات کی مضبوطی کو محسوس کرنے کے لئے یہ دیکھنا بہت ہی متاثر کن ہے۔ کسی بھی دوسرے ملک کے طلباء کے مقابلے زیادہ ہندوستانی طالب علم امریکہ آتے ہیں۔ پچھلے سال ہندوستان نمبر 1 بن گیا تھا
India-Namibia friendship: پروجیکٹ چیتا “ہندوستان اور نمیبیا کے درمیان دوستی کی ایک نئی علامت” کے طور پر ابھرا ہے:ایس جئے شنکر
پروجیکٹ چیتا "ہندوستان اور نمیبیا کے درمیان دوستی کی ایک نئی علامت" کے طور پر ابھرا ہے۔ جے شنکر نے کہا کہ کہ کئی دہائیوں کی مشترکہ سیاسی جدوجہد، عصری دنیا کی تیاری کا چیلنج، ٹیکنالوجی کا وعدہ، مشترکہ ٹریننگ کا جوش اور مشترکہ تجربات ان چیزوں میں سے ہیں جو ہندوستان اور نمیبیا کو کئی طریقوں سے ایک دوسرے کے ساتھ باندھتے ہیں۔
Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق بائیڈن اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بدھ کی صبح ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے "مشرق وسطیٰ اور سلامتی اور خوشحالی کو آگے بڑھانے کے لیے مشترکہ عزم" کا اظہار کیا۔
Emergency landing of Air India Aircraft in Russia: روس میں ایئر انڈیا کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، صورتحال پر امریکہ کی نظر
دہلی سے سان فرانسسکو جانے والی پرواز کو انجن میں خرابی کی وجہ سے منگل کو روسی ہوائی اڈے پر موڑنا پڑا۔ امریکہ نے کہا کہ وہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
Green Strategic Partnership: گرین اسٹریٹجک پارٹنرشپ ہندوستان اور ڈنمارک کے درمیان ایک “ماڈل معاہدہ” ہے:مارٹن
یہ معاہدہ ایک ماڈل معاہدہ ہے، جو ڈنمارک اور ہندوستان دونوں کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا معاہدہ ہے جوگرین اسٹریٹجک پارٹنرشپ اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے، سبز ترقی، اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے عالمی چیلنجوں پر تعاون پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔