Bharat Express

بین الاقوامی

Imran Khan: پاکستان تحریک انصاف کے صدر عمران خان ابھی تک گرفتار نہیں ہو پائے ہیں۔ ان کے حامی پولیس کے سامنے دیوار بن کر کھڑے ہیں۔ پولیس نے گولیاں بھی چلائیں، لیکن کوشش رائیگاں رہی۔

عمران خان نے کہا ہے کہ جیل جانے کے لیے تیار ہوں، پتہ نہیں کہ جیل میں کیا ہوگا

Imran Khan Arrest Warrant: عدالت نے عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا ہے۔ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان اور ان کے حامی ایک بار پھر سڑکوں پر اترآئے ہیں۔ اس دوران پولیس اور حامیوں کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی۔

سعودی عرب نے مسجدوں میں لاؤڈ اسپیکر پر پابندی عائد کردی ہے۔ رمضان کے مہینے میں اب اذان لاؤڈ اسپیکر پر نہیں سنائی دے گی۔ سعودی عرب کے فیصلے کی مذہبی علماء تنقید کر رہے ہیں۔

Pakistan News: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان شہباز شریف حکومت پر حملہ آور ہیں تو وہیں انہوں نے ہندوستانی میڈیا میں ہو رہی پاکستان کی خستہ حالی کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں پاکستان کا مذاق بن رہا ہے۔ پیٹ کاٹ کر فوج کو پالا، لیکن سب رائیگاں ہوگیا۔

ثناء اللہ کا یہ ریمارکس اس وقت سامنے آیا جب اسلام آباد پولیس کی ایک ٹیم عدالتی سمن کے بغیر پی ٹی آئی کے سربراہ کو گرفتار کرنے لاہور آئی۔ دی نیوز نے رپورٹ کیا کہ قانون نافذ کرنے والے اہلکار بغیر کسی گرفتاری کے واپس چلے گئے کیونکہ پارٹی نے انہیں بتایا کہ عمران گھر پر نہیں ہیں۔

جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس میں تقریباً 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان کی فوج پاکستانی اشتعال انگیزیوں کا پہلے سے زیادہ جارحانہ انداز میں جواب دے سکتی ہے

ہندوستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں ’خواتین، امن اور سیکورٹی‘ سے متعلق امور پر بحث کے دوران پاکستان کے وزیر خارجہ کے ذریعہ جموں وکشمیر کا موضوع اٹھانے کے لئے انہیں زبردست پھٹکارلگائی۔ ہندوستان نے کہا کہ وہ پاکستان کو اس کا اہل بھی نہیں مانتا کہ اس کے اس طرح کے بدنیتی پرمبنی اورجھوٹی تشہیر کا جواب دیا جائے۔

اسرائیلی حکام نے بتایا کہ فلسطینی مسلح گروپ اور تحریک حماس کے رکن خروشہ نے 26 فروری کو شمالی مغربی کنارے کے شہر حوارہ کے باہر دو اسرائیلی باشندوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیاتھا۔