Iranian President in UN General Assembly: ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کا ہاتھ میں قرآن اٹھا کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ہاتھ میں قرآن مقدس اٹھا کرکہا قرآن میں تمام انسانوں کو مساوی قراردیا گیا ہے۔ مغرب میں اسلامو فوبیا کے واقعات انسانیت کے خلاف ہیں۔
Mohammed bin Salman on Nuclear Weapon: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دھمکی، بنا لیں گے جوہری بم
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دنیا دوسرا ہیروشیما نہیں دیکھ سکتی۔ اگر دنیا 100,000 لوگوں کو مرتے ہوئے دیکھتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ باقی دنیا کے ساتھ جنگ میں ہیں۔
Sukha Duneke Murder Case: لارنس بشنوئی گینگ نے دہشت گرد سکھدل سنگھ کے قتل کی لی ذمہ داری، جانیں کیا کہا؟
لارنس بشنوئی گینگ نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے دنیکے کی موت کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے لکھا کہ سکھدول سنگھ نے گینگسٹروں گرلال براڑ اور وکی مدکھیرا کے قتل میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
India-Canada Tension: ہندوستان-کناڈا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، ہندوستان نے کناڈا کے شہریوں کی ویزا سروس معطل کردی
India-Canada Relations: خالصتان حامی ہردیپ سنگھ نجّر کے قتل کا الزام ہندوستانی ایجنسیوں پر لگانے کے بعد کناڈا اور ہندوستان کے رشتے خراب ہی ہوتے جا رہے ہیں۔
Punjab gangster Sukha Duneke killed in Canada: پنجاب کے گینگسٹر سکھا دونیکے کا کینیڈا میں قتل، حملہ آوروں نے ماری 15 گولیاں
دونیکے پنجاب، ہریانہ، دہلی اور راجستھان میں دیویندر بمبیہا گینگ کو سپورٹ اور فنڈنگ دے کر مضبوط کر رہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق دونیکے کا جھکاؤ خالصتانی تنظیموں کی طرف بھی تھا۔
Everyone in Europe is breathing toxic air: یورپ میں تقریباً ہر شخص زہریلی ہوا میں سانس لینے پر مجبور،ہر سال 4 لاکھ سے زیادہ اموات:رپورٹ
جدید ترین طریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئے اکٹھے کیے گئے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا جس میں 1,400 سے زیادہ زمینی نگرانی کے اسٹیشنوں سے تفصیلی سیٹلائٹ امیجز اور پیمائشیں شامل ہیں جو گندی ہوا کی ایک خوفناک تصویر کو ظاہر کرتی ہے۔
WHO Report: ہائی بلڈ پریشر والے پانچ میں سے چار لوگوں کا مناسب علاج نہیں ہوتا: ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ
امراض قلب کے ماہرین نے کہا کہ نمک کا استعمال ایک اہم عنصر ہے جو ہائی بلڈ پریشر کے خطرے کو بڑھاتا ہے، یہاں تک کہ جسمانی سرگرمی کی کمی، ہائی بلڈ پریشر کی خاندانی تاریخ، باہری تناؤ اور موٹاپے کے ساتھ ساتھ ضرورت سے زیادہ شراب پینا بھی اس خطرے کو زیادہ سنگین بنا دیتا ہے۔
Electric Public Transportation in India: حکومت ہند کے اشتراک سے امریکہ نے دہلی میں الیکٹرک بسوں کی شروعات کی
قومی راجدھانی دہلی میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران امریکی سفیر نے نہ صرف الیکٹرک بسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر اس مشن کی شروعات کی بلکہ اس مشن کو مزید تیزی سے انجام تک پہنچانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا ۔
Mark Zuckerberg Mumbai Event: مارک زکربرگ نے ہندوستان کو بتایا عالمی لیڈر،کہا: دنیا کو سکھارہے ہیں ہندوستان کو لوگ
اپنے خطاب میں، میٹا کے سی ای او نے تعریف کرتے ہوئے بتایاکہ ہندوستان نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کو کس طرح اپنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے لوگ اور ہندوستانی کمپنیاں ٹیکنالوجی کو اپنانے میں سب سے آگے ہیں۔
UN General Assembly: ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران اٹھایا کشمیر مسئلہ
اردوغان نے کہا کہ یہ فخر کی بات ہے کہ ہندوستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اور 15 "عارضی" اراکین کو مستقل رکن بنانے کے حق میں ہیں۔