Bharat Express DD Free Dish

بین الاقوامی

غزہ کے عوام کو اب ایک نئے بڑے مسئلے کا سامنا ہے۔ لانسیٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ میں ایسی بیماریاں پھیل رہی ہیں جن کا علاج اینٹی بائیوٹک سے بھی نہیں کیا جا سکتا۔ اس کی وجہ سے بیماریاں زیادہ دیرتک رہتی ہیں۔

یوکرین جنگ کے دوران بھارت کی جانب سے روس سے تیل کی خریداری جاری رکھنا امریکہ کے لیے بڑی تشویش کا باعث ہے۔ وائٹ ہاؤس کا ماننا ہے کہ اس سے روس کو جنگی مہم جاری رکھنے کے لیے آمدنی حاصل ہو رہی ہے۔

پاکستان کی وزارت خارجہ نے مشترکہ بیان میں کہا، "امریکہ نے عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ بننے والے دہشت گرد تنظیموں پر قابو پانے میں پاکستان کی کامیابی کی تعریف کی۔

یہ جوہری توانائی سے چلنے والی کروز میزائل ہے۔ یہ جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے اور دنیا کے کسی بھی حصے پر حملہ کر سکتی ہے۔

امریکہ نے بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور مجید بریگیڈ کوغیرملکی دہشت گرد قرار دے رکھا ہے۔ اس تنظیم کو پہلے ہی سال 2019 میں عالمی دہشت گرد قراردیا جا چکا ہے۔

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران پوتن پر طنز کرتے ہوئے کہا:"جب ایک امریکی صدر روس کے سب سے بڑے یا دوسرے سب سے بڑے تیل خریدار سے کہتا ہے کہ اگر تم نے روس سے تیل خریدا تو 50 فیصد ٹیرف لگے گا

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سینٹکام کی خفیہ معلومات اور منصوبوں تک اسلام آباد کی رسائی مشرقِ وسطیٰ میں استحکام کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔

اسرائیل نے غزہ پر مکمل قبضے کا منصوبہ بنایا ہے، جس کے مرکز میں حماس کا آخری گڑھ المواسی ہے۔ یہ ریتیلا علاقہ گھنی آبادی والا ہے، جہاں حماس کے جنگجوؤں کے چھپے ہونے کا خدشہ ہے۔ اسرائیل کے اس قدم کی دنیا بھرمیں مذمت ہو رہی ہے کیونکہ اس سے غزہ میں انسانی بحران مزید گہرا ہوسکتا ہے۔

آسٹریلیا کی حکومت نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ غیر قانونی یہودی بستیوں کی تیز توسیع، مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے الحاق کی دھمکیوں اور کھلے عام فلسطینی ریاست کی مخالفت کے ذریعے دو ریاستی حل کے امکان کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔

الاسکا میں ہونے والی صدر ٹرمپ اور پوتن کی ملاقات ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے نہایت اہم ہونے والی ہے، جس میں خاص طور پر مشرقی یوکرین کے علاقوں پر کنٹرول سے متعلق تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔