Bharat Express

بین الاقوامی

ہردیپ سنگھ نجر کینیڈا کے سرے میں گرو نانک سکھ گوردوارہ صاحب کے سربراہ تھے۔ 18 جون کی شام کو گرودوارے کے احاطے میں دو نامعلوم افراد نے اسے قتل کر دیا تھا۔ وہ علیحدگی پسند تنظیم خالصتان ٹائیگر فورس (KTF) کا سربراہ تھا۔

مئی میں ہندوستان نے گوا میں ایس سی او کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ کا اہتمام کیا تھا۔ اس دوران وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کو دہشت گردی کی صنعت اور بلاول بھٹو کو اس کا فروغ دینے والا قرار دیا تھا

Pakistan Caretaker Prime Minister: پاکستان میں انوارالحق ککر کو کارگزار وزیراعظم کے طور پر منتخب کیا گیا۔

پاکستان میں کارگزار وزیراعظم کی تقرری پرگھمسان مچا ہے۔ آج یعنی ہفتہ کے روزکارگزاروزیراعظم کے نام کی تجویز دینے کے لئے آخری دن ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کو مجوزہ نام دینا ہے۔ صدر عارف علوی نے دونوں لیڈران کو خط لکھ کرالٹی میٹم دیا ہے۔

  جس وقت 'جریا سینٹرل مسجد' ایک حصہ  منہدم ہوا تھا اس وقت وہاں سینکڑوں لوگ نماز جمعہ کے لیے جمع تھے۔

یمن میں 18 مہینے پہلے اقوام متحدہ کے اغوا ہونے والے پانچ اہلکاروں کو رہا کردیاگیا ہے

مسلم نوجوانوں کی اچھی تعداد اس جگہ پر سجدہ شکر بجالاتی نظر آرہی ہے جہاں کچھ دنوں پہلے شرپسندوں نے  کلام مقدس کی بے حرمتی کی تھی۔ویڈیو میں جو نوجوان مائیک کے ذریعے اعلان کرتا نظرآرہا ہے اس کے مطابق سویڈن میں مسلم نوجوانوں نے اس جگہ مسجد بنانے کے لیے رقم جمع کی جہاں مقدس کتاب کو جلایا گیا تھا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے متنازع قانون کو چیلنج کرنے والی متعدد درخواستوں کی سماعت کے بعد فیصلہ سنایا۔

زیلنسکی نے یہ قدم بدعنوانی کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان اٹھایا ہے۔ زیلنسکی کا کہنا تھا کہ فوجی بھرتیوں میں کرپشن کا خاتمہ کیا جائے گا۔ تمام علاقائی بھرتی مراکز کے سربراہوں کو برطرف کر کے ان کی جگہ بہادر جنگجوؤں کو تعینات کیا جائے گا جنہوں نے اگلے مورچوں پر اپنی صحت خراب کردی ہے لیکن اپنے وقار کو برقرار رکھا ہے۔

جمعرات کے روز خان ​​کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اٹک جیل میں خان سے ایک گھنٹے تک ملاقات کی۔ ٰ خان کے جیل جانے کے بعد پہلی بار بشری نے ان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد بشریٰ نے کہا کہ ان کے شوہر بالکل ٹھیک ہیں۔