Asif Ali Zardari Criticized Shehbaz Sharif: پاکستان میں پھر سیاسی ہنگامہ آرائی کی آہٹ! آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو دھمکی دیتے ہوئے کہی یہ بڑی بات
صدرجمہوریہ آصف علی زرداری نے کہا کہ آئی ایم ایف کا قرض لوگوں کے لئے ایک امتحان ہے۔ ہم لوگوں کو ان کے حال پر نہیں چھوڑیں گے۔ ہم جانتے ہیں کہ حکومت کیسے بنائی اورگرائی جاتی ہے۔
Pakistan Anti Terrorism Court: عمران خان کی حرکتیں دہشت گردوں جیسی… پاکستانی عدالت نے خارج کی عبوری ضمانت کی عرضی
پاکستان کی ایک عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے داخل کی گئی عبوری ضمانت کی عرضیوں کو خارج کردیا ہے۔ ساتھ ہی عمران خان کی حرکتوں کو دہشت گردوں جیسا قرار دیا ہے۔ عدالت نے یہ تبصرہ گزشتہ سال 9 مئی کو ہوئے تشدد سےمتعلق معاملوں میں سماعت کے دوران کہی۔
Kenyan president dismisses Cabinet:احتجاج سے تنگ ہوکر کینیا کے صدر نے پوری کابینہ کردی تحلیل،مہینوں سے ہورہاتھا احتجاج
جین زیڈ نامی ان مظاہرین میں اکثر نوجوان شامل ہیں جنہوں نے روٹو کی انتظامیہ کو ان کے دور صدارت کے سنگین بحران سے دوچار کردیا تھا اور وہ اس احتجاج اور مظاہرین پر قابو پانے کے لیے اس ٹیکس میں اضافے کو واپس لینے پر مجبور ہو گئے تھے۔
Gaza war death toll may have reached 186,000:Report غزہ میں لگ بھگ 2 لاکھ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں،برطانوی جریدے کا انکشاف
اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر بے گھر فلسطینیوں کو غزہ سے فوری انخلا کا حکم دے دیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی فوجی حملوں میں مزید 45 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی ٹینک غزہ میں تین اطراف سے داخل ہوئے اور فورسز نے غزہ کے شمالی علاقوں پر بھی بمباری کی۔
Widow of ISIS leader Al-Baghdadi given death sentence :داعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی اہلیہ کو عراق کی عدالت نے سنائی سزائے موت
بغدادی کی اہلیہ کے مطابق اس نے ایک 13 سالہ عراقی لڑکی سے بھی شادی کر رکھی تھی، وہ خواتین کے جنون میں مبتلا تھا، اوراس نے خلافت کے لیے بنائی ریاست کو زنان خانے میں تبدیل کر دیا تھا۔اسما نے کہا ان کے شوہر ذیابیطس کے مریض تھے۔
Fire in Saudi Airlines: پاکستان میں سعودی ایئر لائنس کے جہاز میں لگی آگ، 300 مسافر تھے سوار
سعودی ایئرلائنس 792 جمعرات کی صبح پشاورکے باچا خان ایئر پورٹ پرپہنچی تھی۔ اس دوران رن وے کے پاس لوپ میں گھومتے وقت طیارہ کے بائیں لینڈنگ گیئرمیں دھواں اٹھا اورآگ کی لپٹیں اٹھنے لگیں۔
Israel-Palestine War: ’’غزہ میں جنگ بندی کے بعد فلسطین میں ایک ہی حکومت ہوگی…‘‘، فلسطینی وزیراعظم کا بڑا بیان
جمعرات کو قطری دارالحکومت میں جنگ بندی کے مذاکرات جاری رہیں گے۔ اسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ ابھی کئی معاملات پر بات چیت ہونا باقی ہے لیکن کچھ معمولی مسائل ہیں جن پر اتفاق کیا گیا ہے۔
Israel Hezbollah Conflict: لبنان میں حملوں کے جواب میں حزب اللہ نے اسرائیلی ٹھکانوں کو بنایا نشانہ، اسرائیلی فوج نے بھی کیا جنوبی لبنان پر متعدد حملوں کا دعویٰ
گزشتہ سال 7 اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر حملہ کیا تھا۔ اس کے بعد اسرائیل نے حماس کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے شروع کر دیے۔ حزب اللہ نے حماس کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اسرائیل کی جانب راکٹ داغے۔ اس کے بعد سے لبنان اسرائیل سرحد پر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
PM Modi Meets Nobel Laureate Anton Zeilinge: نوبل انعام یافتہ ماہر طبیعیات نے وزیر اعظم مودی کی تعریف کی، کہا۔ ‘دوسرے عالمی لیڈران میں ہونی چاہیے یہ خصوصیات
زیلنگر نے کہا کہ ان کی پی ایم مودی کے ساتھ کوانٹم ٹیکنالوجی، کوانٹم انفارمیشن، روحانیت اور کوانٹم فزکس کے بنیادی تصورات جیسے موضوعات پر "بہت خوشگوار گفتگو" ہوئی۔
Nobel laureate Austrian physicist Anton Zeilinger meet PM Modi: نوبل انعام یافتہ آسٹریا کے ماہر طبیعیات اینٹون زیلنگر نے پی ایم مودی کو بتایا روحانی شخصیت
وزیر اعظم نریندر مودی نے آسٹریا کے کاروباری شراکت داروں سے کہا کہ وہ ہندوستان میں تیزی سے سامنے آنے والے مواقع کو دیکھیں، کیونکہ یہ ملک اگلے چند سالوں میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے جا رہا ہے۔