Donald Trump survives assassination attempt: ڈونالڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی ہوئی شناخت، ایف بی آئی کا بڑا انکشاف،ٹرمپ کو جان سے مارنے کا تھامنصوبہ
ایف بی آئی حکام نے کہا کہ سیکریٹ سروس نے لوگوں کے تحفظ کے لیے بہترین کام کیا، انہوں نے وسائل کے لیے معاونت مانگنے میں ہچکچاہٹ نہیں کی، اور یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم انہیں یہ وسائل فراہم کریں۔ان کا کہنا تھا کہ اس واقع کی فوٹوز اور ویڈیوز انتہائی مددگار ہوں گی۔
Attack on Donald Trump: ٹرمپ سے پہلے اندرا گاندھی، بے نظیر بھٹو، شنزو آبے، ان لیڈروں پر بھی ہوئے حملے، کئی کی گئی جان
سابق بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کے قتل نے سب کو چونکا دیا تھا۔ یہ حملہ اس سے بھی زیادہ چونکا دینے والا تھا کیونکہ اندرا گاندھی کو ان کے اپنے محافظوں نے گولی مار دی تھی جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی تھیں۔
Donald Trump Attacker: کون ہے ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والا؟ منظر عام پر آئی حملہ آور کی پہلی تصویر
یہ تصاویر پنسلوانیا کے بٹلر شہر میں ہونے والی انتخابی ریلی پر حملے کے وقت کی نہیں ہیں۔ امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے حملے کی تحقیقات کے دوران حملہ آور کی شناخت کی اور اس کی تفصیلات نکالنے کے بعد تصاویر کو منظر عام پر لایا۔
Somalia Firing: صومالیہ میں جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ، 8 افراد ہلاک، 18 قیدی زخمی
الشباب کے عسکریت پسندوں نے حمار سینٹرل جیل پر تازہ حملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ موغادیشو کی جیل پر گروپ کے قیدیوں کا یہ دوسرا مہلک حملہ ہے۔
Attack on Donald Trump: راہل گاندھی نے ڈونلڈ ٹرمپ پر جان لیوا حملے کی شدید مذمت کی، کانگریس رکن پارلیمنٹ نے جلد صحت یابی کی دعا کی
اپوزیشن لیڈر سے پہلے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی اپنے دوست ٹرمپ کی صحت پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ انہوں نے کہا، ’’میں اپنے دوست، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
Donald Trump: ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، سابق امریکی صدر زخمی، بائیڈن نے کہا – ‘تشدد کی کوئی جگہ نہیں’
ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی میں فائرنگ کے بعد ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں ٹرمپ کے کان کے قریب سے خون نکلتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ اس دوران سیکرٹ سروس کے اہلکار انہیں بحفاظت اسٹیج سے نیچے لا رہے ہیں۔
Hajj 2024: سیوہاروری تنظیم کی جانب سے حجاج کرام کے درمیان تحائف تقسیم ،منظم اور باوقار انداز میں ضیوف رحمان کی کی گئی خدمات
ضیوف رحمان کی خدمت کرنا یہ ہرکسی کی خواہش ہوتی ہے،کیونکہ حجاج کی خدمت کر کے ان کی دعاؤں کا حصہ بننا یہ ہر مسلمان کی چاہت ہوتی ہے۔
Imran Khan: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان آئیں گے جیل سے باہر ! عدت سے متعلق کیس میں عدالت نے کیا بری
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ خان کو فروری 2024 میں پاکستان کے عام انتخابات سے چند دن قبل سات سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عمران خان ابھی جیل میں ہی رہیں گے۔
A Successful Career in STEM Subjects: اسٹیم مضامین میں کامیاب کریئر سازی
اس مضمون میں یونیورسٹی آف ورجینیا کی ایک ہندوستانی محقق مشمولی طبقات اور اتالیقوں کے بارے میں آگاہ کر رہی ہیں۔ وہ یہ بھی بتا رہی ہیں کہ کس طرح ان سب نے ان کے اسٹیم شعبہ جات سے متعلق مضامین میں تحقیقی سفر کے دوران رہنمائی کی۔
Rahul Gandhi, Kamala Harris Speak Over Phone: امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے راہل گاندھی کو کیا فون، امریکی صدارتی انتخابات سے قبل ہوئی بات چیت
امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کے بعض حلقوں میں یہ امر بھی موضوع گفتگو ہے کہ ہندوستانی اور افریقی نژاد ہیرس ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں صدارتی امیدوار ہو سکتی ہیں۔