US ambassador Garcetti Statement On CEO In America: امریکہ میں کسی بھی کمپنی کا سی ای او بننے کیلئے ہندوستانی ہونا اولین شرط ہے: امریکی سفیر
دراصل، ایرک نے کہا کہ امریکہ ایک محفوظ ملک ہے اور ہندوستانی طلباء کی بھلائی کا بہت خیال رکھتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے امریکہ میں زیر تعلیم ہندوستانی بچوں کے والدین کو بھی یقین دلایا کہ جب وہ امریکہ میں ہیں تو آپ کے بچے ہمارے بچے ہیں۔
Hamas receives latest Israeli proposal: غزہ میں جنگ بندی سے متعلق اسرائیلی تجویز پر حماس نے دیاجواب
حماس کے ایک سربض رہنما الحیہ نے کہا کہ تحریک اسرائل کے ساتھ پانچ سال یا اس سے زیادہ کی جنگ بندی پر رضامندی کے لےس تایر ہے۔ اگر اسرائل سنہ1967ء کی سرحدوں پر آزاد فلسطیما ریاست قبول کرنے کے لےم تا ر ہے تو حماس اپنا عسکری ونگ ختم کردے گے اور ہتھاار پھنکا کر سابست مںب کام کرے گی۔
India Pakistan Crisis: سیاسی فائدے کے لیے ہمیں نہ گھسیٹیں، پاکستان نے لوک سبھا انتخابات کے دوران ہندوستانی رہنماؤں سے کہا
پاکستانی میڈیا دی ڈان کی رپورٹ کے مطابق ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ ہم جموں و کشمیر پر بلاجواز دعوے کرنے والے بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز بیانات میں مسلسل اضافہ دیکھ رہے ہیں۔
Indian Student Arrest In America : امریکہ میں ایسا کیا ہوا کہ بھارتی طالب علم کو گرفتار کرنا پڑا، معاملہ اسرائیل سے جڑا ہوا ہے، بھارت نے بیان دیا
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پرنسٹن کے طلباء کے ساتھ باہر کے لوگ بھی مظاہرے کا حصہ تھے۔ ایک طالب علم نے گرفتاریوں کو پرتشدد قرار دیا۔ یونیورسٹی نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ افسران نے کوئی طاقت استعمال نہیں کی اور گرفتاریاں بغیر کسی مزاحمت کے کی گئیں۔
Israel-Hamas Cease Fire Update: حماس نے کردیا ہتھیارڈالنے کا اعلان؟ فلسطینی ریاست کے قیام کی شرط کے ساتھ اسرائیل کو5 سالہ جنگ بندی کی بڑی پیشکش
حماس گروپ کے ایک سینئر لیڈر نے کہا ہے کہ حماس، اسرائیل کے ساتھ پانچ سال یا اس سے زیادہ وقت کے لئے سیز فائر کرنے پر تیار ہے۔ اس کے علاوہ اگر1967 کی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کا قیام ہوجاتا ہے تو وہ اپنے ہتھیار ڈال دے گا اور ایک سیاسی پارٹی بن جائے گا۔
Barack Obama life history: دادا نے اسلام کر لیا قبول، ماں نے کرلی دوسری شادی، حسین نام رکھنے پر لوگوں نے اڑایا مذاق،براک اوبامہ کے متعلق دلچسپ معلومات
کہا جاتا ہے کہ اوبامہ کے والد کا تعلق کینیا سے تھا، ان کا نام باراک حسین اوبامہ سینئر تھا۔ وہ اپنی تعلیم کے لیے یونیورسٹی آف ہوائی آئے، جہاں ان کی پہلی بار این ڈنھم (اوبامہ کی والدہ) سے 1960 میں ملاقات ہوئی۔دونوں ایک دوسرے سے اس وقت ملے جب روسی زبان کی کلاس چل رہی تھی، محبت ہو گئی اور شادی کر لی۔
India-Pakistan Relations: پاکستان پر ہندوستان سے تعلقات بحال کرنے کیلئے اندرونی دباو تیز،کاروباری شخصیات نے پی ایم شہباز کودیا مشورہ
سال 2019 میں جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات خراب ہوگئے اور تب سے اب تک خراب ہی چل رہے ہیں ۔ اس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے بھارت پر کئی الزامات بھی لگائے تھے۔
Pakistan ISI News: خود کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق چیف کے خلاف جانچ کرے گی پاکستانی فوج، معاملہ جان کر رہ جائیں گے حیران
جنرل فیض احمد پرگھر میں گھس کرچھاپہ مارنے اور سونا اورنقد لوٹنے کا الزام ہے۔ اب اس کی پاکستانی فوج جانچ کرے گی۔
Israel-Gaza War: ’’ملالہ کا ہلیری کلنٹن کے ساتھ تھیٹر میں ساتھ آنا فلسطینیوں کی نسل کشی کی واضح حمایت ہے‘‘، ملالہ پر حملہ آور ہوئے لوگ، تعلیمی کارکن نے کہی یہ بڑی بات
غزہ اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ سال اکتوبر سے مسلسل جنگ جاری ہے۔ اس کے بعد سے پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں کئی پرتشدد مظاہرے دیکھے گئے ہیں۔
HINDUJA FOUNDATION: ہندوجا فاؤنڈیشن نے صحت کے عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے کنگز کالج لندن اور گائیز اینڈ سینٹ تھامس کی این ایچ ایس فاؤنڈیشن کے ساتھ ہاتھ ملایا
ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان اس شراکت داری کے بارے میں نائب وزیر اعظم اولیور ڈاؤڈن نے کہا کہ میں کنگز کالج لندن اور ہندوجا فاؤنڈیشن کے درمیان نئی شراکت داری کا خیرمقدم کرتے ہوئے خوش ہوں۔