Bharat Express

بین الاقوامی

برطانوی وزیر خارجہ لارڈ کیمرون نے جمعہ کے روز نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو " ہارنے کی قیمت کو تسلیم کرنا چاہیے۔

قابل ذکرہے کہ پنجاب اسمبلی 371 نشستوں کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا منتخب ایوان ہے، جس میں 297 جنرل نشستیں اور 74 مخصوص نشستیں ہیں، جن میں سے 66 خواتین اور8 اقلیتوں کے لئے ہیں۔

ایک پریس کانفرنس کے دوران آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشنز جولی کوزاک نے کہا کہ 11 جنوری کو قرض دہندہ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) کے تحت 1.9 بلین ڈالر کی قسط فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے

واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق چینی حکومت کی حمایت یافتہ آئی سون  یہ دستاویز وہاں کی انٹیلی جنس اور فوج کو بھی فراہم کرتی ہے۔

یورپی ممالک، خاص طور پر جرمنی، فرانس اور پولینڈ، یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں اور انہوں نے یوکرینی فنڈ کے قیام پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

اسرائیل کے خلاف حماس کے 7 اکتوبر2023 کے حملے کے بعد جوابی اسرائیلی کارروائی میں اس علاقے میں شہریوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں اور جنگ سے پیدا شدہ مایوس کن انسانی بحران پر بین الاقوامی تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ کسی بھی شخص کو اس طرح موت کی سزا نہیں دی جانی چاہیے، جب کہ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ قاتلوں کو چاہے کتنی ہی سزا دی جائے، متاثرین کو انصاف ملے گا۔ جانئے اس میں سزا کیسے دی جاتی ہے

ڈیجیٹل سروس ٹریکنگ سائٹ ڈاؤن ڈٹیکٹر کے مطابق 50،000 سے زیادہ صارفین نے نیٹ ورک ڈاؤن ہونے کی شکایت درج کرائی ہے ،فی الحال انٹر نیت خدمات معطل ہونے کی کوئی خاص وجہ سامنے نہیں آئی ہے ۔

پاکستان کے حالیہ الیکشن میں رائے دہندگان نے فوج کے نظریات سے الگ ہٹ کرفیصلہ نہ دیا ہوتا تو نواز شریف کی پارٹی کو واضح اکثریت ملتی اوروہ وزیراعظم کا حلف لیتے۔  لیکن ان کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو رہا ہے کیونکہ ان کو اکثریت نہیں ملی ہے۔

گزشتہ چند ماہ سے مسلسل قدرتی آفات کا سامنا کرنے والے افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تیسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں