Superboys of Malegaon: ریما کاگتی اور فرحان اختر کی فلم ‘سپر بوائز آف مالیگاؤں’ – ہندی سنیما کے لیے دیہاتوں اور قصبوں میں بکھری پڑی ہیں دیوانگی کی کہانیاں
ناصر شیخ کی زندگی کی اپنی مشکلات ہیں۔ وہ اپنے گاؤں کی ایک لڑکی ملیکا سے محبت کرتا ہے، جب کہ دوسری لڑکی شبینہ اس سے محبت کرتی ہے۔ ملیکا پڑھنے لکھنے میں تیز ہے اور ناصر شیخ ایک عام مزدور ہے
Despatch Film: کارپوریٹ اور سیاست کے مجرمانہ گٹھ جوڑ کی کھوج کرتی ہے منوج باجپائی کی فلم ڈیسپیچ
اکتوبر میں منعقد ہونے والے ممبئی فلم فیسٹیول (MAMI) میں ہدایت کار کنو بہل کی فلم ’ڈسپیچ‘ کے ورلڈ پریمیئر کے بارے میں کافی چرچا رہی جس میں منوج باجپائی مرکزی کردار میں ہیں۔ بحث کی بڑی وجہ منوج باجپائی کے ’برہنہ‘ اور ’سیکس‘ مناظر تھے۔
Salman Khan’s ‘SIKANDAR’ teaser out: سلمان خان کی ’سکندر‘ کا ٹیزر ریلیز، ایکشن سے بھرپور نظر آئے بھائی جان
سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ کا ٹیزر 27 دسمبر کو ریلیز ہونے والا تھا۔ حالانکہ، اسے 28 دسمبر تک ملتوی کر دیا گیا۔ فلم سازوں نے ’سکندر‘ کا ٹیزر ریلیز کرنے کے لیے نئے وقت کا اعلان بھی کیا تھا۔ میکرز نے بتایا کہ ٹیزر ہفتہ کو شام 4.05 بجے ریلیز کیا جائے گا۔
Santosh’: British-Hindi Film Tackles Caste, Corruption, And Gender In Rural India: سندھیا سوری کی ہندی فلم ‘سنتوش’ کو برطانیہ نے اپنے دیش سے آسکر ایوارڈ کے لیے بھیجا
سنتوش بالیان مغربی اتر پردیش کے مظفر نگر کے ایک گاؤں کی ایک عام لڑکی ہے، جس کا شوہر پولیس کانسٹیبل ہے۔ چونکہ اس کی محبت کی شادی تھی اس لیے شادی کے بعد وہ سنتوش سینی بن گئی۔
Bollywood celebrities offer their heartfelt condolences: منموہن سنگھ کے انتقال پر بالی ووڈ سے لے کر ٹالی ووڈ میں چھایا غم کا ماحول
خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، اداکارہ جینیلیا دیشمکھ نے لکھا، 'ہمارے سابق وزیر اعظم جناب منموہن سنگھ جی کے انتقال کے بارے میں سن کر بہت دکھ ہوا۔
Salman Khan Wanted: سلمان خان نے وانٹیڈ کی شوٹنگ کے دوران معاونین کوتحفے میں دی تھیں 35 ساڑیاں، یہاں پڑھیں پوری کہانی
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے وانٹیڈ فلم کی شوٹنگ کے دوران دریا دلی دکھاتے ہوئے ہیلپرس کوساڑیاں تحفے میں دی تھیں۔ آئیے آپ کو اس پوری کہانی کے بارے میں بتاتے ہیں۔
All We Imagine as Light: پائل کپاڈیہ کی آل وی امیجن ایز لائٹ، ایک ہندوستانی فلم جس نے رقم کر دی تاریخ
اس سال، 77 ویں کانز فلم فیسٹیول میں، پائل کپاڈیہ کی ہندی ملیالم فلم آل وی امیجن ایز لائٹ نے نہ صرف مرکزی مقابلے کے حصے میں جگہ بنائی بلکہ گراں پری جیت کر تاریخ بھی رقم کی، جو پالما ڈور کے بعد دوسرا اہم ترین فلم ایوارڈ ہے۔
Shyam Benegal Passes Away: معروف ہدایت کار شیام بینیگل نے 90 سال کی عمر میں دنیا کو کہا الوداع
شیام بینیگل کا اس دنیا سے رخصت ہونا پوری انڈسٹری کے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے 23 دسمبر کو شام 6.30 بجے آخری سانس لی۔
Shahrukh Khan movie KING: سوجوئے گھوش نہیں سدھارتھ آنند ڈائریکٹ کریں گے شارخ خان-سہانا خان کی فلم ‘کنگ’
قابل ذکر بات یہ ہے کہ بالی ووڈ ہنگامہ کی ایک رپورٹ کے مطابق، 'پٹھان'، 'وار' اور 'فائٹر' جیسی ہٹ فلمیں دینے والے سدھارتھ آنند شاہ رخ خان کی اس فلم کو ڈائریکٹ کرنے جارہے ہیں۔
All I Want for Christmas: فن لینڈ کے سفارت خانے میں فلم ‘آل آئی وانٹ فار کرسمس’ کا ورلڈ پریمیئر
اس فلم میں روس یوکرین جنگ سے بے گھر ہونے والے پناہ گزینوں کے مصائب کی ایک طاقتور تصویر کشی کی گئی ہے۔ اسے نیشنل فلم ایوارڈ یافتہ ہدایت کار کامکھیا نارائن سنگھ نے ڈائریکٹ کیا ہے۔