Entertainment News: شردھا کپور نے اس گانے کیلئے میوزک کمپوزر جوڑی سچن جگر کا ادا کیا شکریہ، کہا- ’’کتنا خوبصورت گانا گوایا آپ دونوں نے مجھے سے‘‘
انسٹاگرام فالوورز کے معاملے میں شردھا کئی بڑے ستاروں سے بہت آگے ہیں۔ مداحوں کے ساتھ ہر چیز کا اشتراک کرتی ہیں۔ فالوورز بھی ان سے کھل کر بات کرتے ہیں۔ حال ہی میں ایک مداح نے بالی ووڈ اداکارہ کو بتایا کہ وہ پیاز کھا سکتی ہیں کیونکہ وہ سنگل ہیں۔ اس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا پر سوال جواب کا سیشن منعقد کیا۔
Anupamaa Actress Rupali Ganguly: سوتیلی بیٹی ایشا ورما کے الزامات کے بعد انوپما روپالی گانگولی نے توڑی خاموشی
آپ کو بتاتے چلیں کہ روپالی کی سوتیلی بیٹی ایشا نے اداکارہ پر ان کی والدہ کو ذہنی ، فیزیکلی ، زبانی اور جذباتی زیادتی کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ روپالی اس وقت ان کے والد اشون کے ساتھ ریلیشن شپ میں آئی جب وہ شادی شدہ تھے۔
Salman Khan Threat: گانا لکھنے والے کو ایک ماہ کے اند ر مار دیا جائے گا، سلمان خان کو پھر ملی لارنس بشنوئی گینگ کی دھمکی
دھمکی آمیز میسج میں مزید لکھا گیا کہ ’ایک ماہ کے اندر گانا لکھنے والے کو مار دیا جائے گا، گانا لکھنے والے کی حالت ایسی ہو جائے گی کہ وہ اپنے نام سے گانے نہیں لکھ سکے گا، اگر سلمان خان میں ہمت ہے تو اسے بچائیں۔
Shah Rukh Khan gets death threats: شاہ رخ خان کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، فون پر 50 لاکھ روپے کا کیا مطالبہ
ممبئی پولیس کی ٹیم چھتیس گڑھ رائے پور پہنچ گئی ہے۔ دراصل جب پولیس نے کال کو ٹریس کیا تو یہ رائے پور کی نکلی۔ آخری مقام بازار کا ہے۔ پولیس وہاں پہنچ گئی ہے اور لوگوں سے مسلسل پوچھ گچھ کر رہی ہے۔
Prashant Neel apologizes to Shah Rukh Khan: فلم ’سالار‘ کے ہدایت کار پرشانت نیل نے شاہ رخ خان سے مانگی معافی، جانئے اس کی وجہ
شاہ رخ خان اسٹارر فلم ’ڈنکی‘ 21 دسمبر 2023 کو ریلیز ہوئی تھی۔ اگلے ہی دن یعنی 22 دسمبر کو پربھاس کی ’سالار‘ سینما گھروں کی زینت بنی۔ باکس آفس پر دونوں فلموں کے درمیان مقابلہ تھا۔ پربھاس کی فلم نے کلیکشن کے معاملے میں شاہ رخ خان کی ڈنکی کو پیچھے کر دیا تھا۔
Researchers find new protein to treat diabetes: ریسرچرز نے ذیابیطس کے علاج کے لیے دریافت کیا نیا پروٹین، آسام کے اس ریسرچ سینٹر کی بڑی کامیابی
ریسرچرز کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر ترقی پذیر ممالک میں بچے اور نوجوان ذیابیطس کی وبا سے متاثر ہو رہے ہیں۔ ایسے میں ذیابیطس کا موثر علاج وقت کی اہم ضرورت ہے۔ IL-35 مخصوص سیریز کا ایک مخصوص پروٹین ہے، جسے IL12A اور EBI3 جینز کے ذریعے انکوڈ کیا گیا ہے۔
Salman Khan threatened: کرناٹک کا نکلا سلمان خان کو دھمکی دینے والا شخص، گرفتاری کیلئے ممبئی پولیس کی ٹیم روانہ
بابا صدیقی کی افطار پارٹیوں کو ہندوستان کی تفریحی راجدھانی میں ہائی پروفائل پروگراموں میں سے ایک سمجھا جاتا تھا۔ کئی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بابا کے قتل کے بعد سلمان خوفزدہ ہیں۔
Deepika-Ranveer Trolled For Daughter Name: دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اپنی بیٹی کا نام دعا رکھنے پر ہوئے ٹرول، نیٹیزنز نے مذہب پر اٹھائے سوال
دپیکا اور رنویر نے اپنی پیاری کا نام دعا پڈوکون سنگھ رکھا ہے۔ بیٹی کا نام دعا رکھنے پر نیٹیزنز اس جوڑے کو ٹرول کر رہے ہیں۔
Salman Khan’s ex-girlfriend Somy Ali: سومی علی کا دعویٰ سوشانت سنگھ نے خودکشی نہیں ان کا قتل کیا گیا تھا، ایمس کے ڈاکٹر نے بدل دی پوسٹ مارٹم رپورٹ
سومی علی نے جواب دیا، 'ان کو قتل کیا گیا تھا اور اسے خودکشی کا رنگ دیا گیا تھا ۔ ایمس کے ڈاکٹر سدھیر گپتا سے پوچھیں، جنہوں نے ا س کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بدل دی۔ کیوں؟'
Salman Khan Gets Fresh Threat: سلمان خان کو پھر سے لارنس بشنوئی گینگ کے نام پر ملی دھمکی،کہا-سلمان اگر زندہ رہنا چاہتے ہیں تومندر جاکر معافی مانگیں یا5کروڑ روپئے دیں
چند روز قبل بھی سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔ اس معاملے میں پولیس نے نوئیڈا سے ایک شخص کو گرفتار کیا تھا۔ ورلی پولیس نے ممبئی پولیس کے ٹریفک ہیلپ لائن نمبر پر متعدد واٹس ایپ پیغامات بھیجنے پر ایک نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔