Khatron Ke Khiladi 14: خطروں کے کھلاڑی 14 کے فاتح کرن ویر مہرا نے کہا کہ میری جگہ عاصم ریاض ٹرافی لے کر انٹرویو دے رہے ہوتے
کرن ویر سے پوچھا گیا کہ ان کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی؟ اس پر انہوں نے جواب دیا، 'میں صرف اچھا کام کرنا چاہتا ہوں چاہے وہ رئیلٹی شو ہو یا فکشن، اس سے میری شخصیت نمایاں ہوئی ہے۔ پیشہ ورانہ طور پر میرے پاس اب مزید گنجائش ہے ، زیادہ لوگ میرے ساتھ کام کرنے آ رہے ہیں اور مجھے پہچان رہے ہیں۔
Mithun Chakraborty to be honoured with Dadasaheb Phalke Award: متھن چکرورتی کو ملے گا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ، مرکزی حکومت نے کیا اعلان
مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ 'مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ دادا صاحب پھالکے سلیکشن جیوری نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ ایوارڈ لیجنڈ اداکار متھن چکرورتی کو انڈین سنیما میں ان کی شاندار خدمات کے لیے دیا جائے گا۔
Bobby Deol Hated Dharmendra: دھرمیندر سے بو بی دیول کو کیوں ہونے لگی تھی نفرت؟ اس وجہ سے باپ بیٹے کے کے رشتے میں آئی تھی تلخی
بوبی دیول صرف 18 سال کی عمر میں اپنے والد دھرمیندر کے خلاف ہو گئے۔ بوبی نے چھوٹی عمر میں ہی دھرمیندر سے نفرت شروع کر دی تھی۔
Arshad Warsi clarifies his comment on Prabhas: ارشد وارثی نے پربھاس پر اپنے تبصرے کے حوالے سے دی وضاحت، کہی یہ بڑی بات
ناگ اشون کی ہدایت کاری میں بننے والی ’کلکی 2898 اے ڈی‘ میں پربھاس، امیتابھ بچن، دیپیکا پدوکون، کمل ہاسن، دیشا پٹانی، ساسوتا چٹرجی، انا بین، پشوپتی اور شوبھنا نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔ سائنس فکشن فلم فی الحال Netflix پر ہندی میں اور پرائم ویڈیو پر دوسری زبانوں میں اسٹریمنگ کے لیے دستیاب ہے۔
IIFA Awards 2024: شاہ رخ خان کو فلم ’جوان‘کے لیے بہترین اداکار کے اعزاز سے نوازا گیا، ’اینیمل‘کو ملے 5 ایوارڈز
ابوظہبی میں منعقدہ آئیفا 2024 میں ان کی پرفارمنس پر ستاروں کو اعزاز سے نوازا گیا۔ شاہ رخ خان سے لے کر انل کپور اور رانی مکھرجی تک کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔
Miss and Mrs. United Nations 2024: گرینڈ فنالے میں ڈاکٹر رچنا نے کہا- میرے لیے صرف باہری خوبصورتی معنی نہیں رکھتی، سنائی دل کو چھو لینے والی نظم
ڈاکٹر رچنا نےکہا کہ جہاں تک میں خواتین کے بارے میں سوچتی ہوں، خوبصورتی سب سے پہلے سامنے آتی ہے۔ میرے لیے خوبصورتی کا صرف باہری معنی نہیں ہے، اسی لیے یہاں جتنی بھی خواتین ہیں، وہ واقعی دل سے بہت خوبصورت ہیں۔
Samir Soni Birthday: ایک سال میں ہی ٹوٹ گئی تھی پہلی شادی، پھر گووندا کی ہیروئن کے ساتھ کی شادی، اب ایسی زندگی جی رہے ہیں سمیر سونی
کئی فلموں میں کام کرچکے بالی ووڈ اداکار سمیر سونی 29 ستمبر کواپنے 56ویں یوم پیدائش کا جشن منا رہے ہیں۔ آئیے ایسے میں ہم آپ کو سمیر کی کچھ خاص باتیں بتاتے ہیں۔
Lookout notice against actor Siddique: سپریم کورٹ جنسی ہراسانی کے ملزم ملیالم اداکار صدیقی کی پیشگی ضمانت کی عرضی پر 30 ستمبر کو کرے گی سماعت
ہیما کمیٹی کی رپورٹ نے ملیالم سنیما انڈسٹری میں خواتین کو ہراساں کرنے اور ان کے استحصال کے واقعات کو بے نقاب کیا ہے۔ کئی اداکاروں اور ہدایت کاروں کے خلاف جنسی ہراسانی اور استحصال کے الزامات سامنے آنے کے بعد ریاستی حکومت نے 25 اگست کو ان معاملات کی تحقیقات کے لیے سات رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کیا تھا۔
Remembering Tom Alter: ٹام آلٹر: نام اور شکل سے غیر ملکی، لیکن سچا ہندوستانی، اردو اتنی شاندار کہ…
ٹام 1980 اور 1990 کی دہائیوں میں اسپورٹس جرنلسٹ بھی رہے تھے۔ وہ پہلے صحافی تھے جنہوں نے سچن تندولکر کا ٹی وی پر انٹرویو کیا تھا، جب وہ کرکٹ میں قدم رکھنے والے تھے۔ وہ راجیش کھنہ کو اپنا آئیڈیل مانتے تھے اور کہا جاتا ہے کہ انہوں نے ان کی فلم ’ارادھنا‘ دیکھ کر اداکار بننے کا فیصلہ کیا۔
Shahid Kapoor: ساؤتھ سینما ملک بھر میں دھوم مچا رہا ہے، بالی ووڈ کے اس اسٹار نے ساؤتھ سینما میں کام کرنے کی ظاہر کی خواہش
شاہد کپور نے کہا کہ 'میں جنوبی ہند کے سینما میں کام کرنے کے لیے تیار ہوں، لیکن مجھے ڈر ہے کہ اگر جنوبی ہند کے ناظرین میری ڈائیلاگ ڈیلیوری سے خوش نہیں ہوں گے تو کیا ہوگا؟ میں کوئی کسر نہیں چھوڑنا چاہتا، مجھے ہندی پر اچھی عبور حاصل ہے