Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

حال ہی میں میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ اسمرتی ایرانی انوپما کے ساتھ 15 سال بعد ٹی وی پر واپسی کر رہی ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اب اسمرتی ایرانی نے اس خبر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسےفیک  خبر قرار دیا ہے۔

ورک فرنٹ کی بات کریں تو ساجد خان فردین خان کی ہاؤس فل 5 کو ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔ فلم کی اسٹار کاسٹ بہت بڑی ہے۔ اس فلم کی پہلی فرنچائز سال 2010 میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم کی اب تک چار فرنچائز ہو چکی ہیں۔

اس کے ساتھ ہی کرن جوہر نے 1998 کی اس رومانٹک ڈرامہ فلم کے 26 سال مکمل ہونے پر ایک جذباتی نوٹ بھی شیئر کیا ہے۔ کرن  جوہرنے کہا، 'بطور ہدایت کار میری پہلی فلم، جو 26 سال بعد بھی بہترین کاسٹ اور کریو کے ساتھ سیٹ پر آپ کے پہلے دن کے احساس کو زندہ رکھتی ہے!

اس دوران نتاشا اسٹینکووچ کو نیلی جینز کے ساتھ پرنٹ شرٹ پہنے دیکھاجاسکتا ہے ۔ اس دوران انہوں نے اپنے بال کھلے رکھے تھے۔ اس دوران ان کے گلے میں دو لاکٹ نظر آئے۔ ان میں سے ایک میں عیسیٰ کی علامت والا لاکٹ تھا۔ لیکن دوسرے لاکٹ کے  لیٹر 'A' تھا۔ ایسے میں یہ لائم لائٹ میں آگیا ہے۔

ان کی ملاقات اداکار راج ببر سے فلم 'بھیگی پلکے' کی شوٹنگ کے دوران ہوئی تھی۔ اس ملاقات کے بعد ان کی محبت پروان چڑھی۔ راج ببر پہلے ہی  سے شادی شدہ تھے

’اینیمل پارک‘ کی بات کریں تو اس فلم کی شوٹنگ ابھی شروع نہیں ہوئی اور ریلیز کی تاریخ بھی بہت دور ہے۔ چند ماہ میں رنبیر اور بھوشن اس مسئلے کو حل کر سکتے ہیں اور آگے بڑھ سکتے ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ اس معاملے پر کوئی ذاتی  بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

شاہ رخ خان کے ایجوکیٹر رہے بردرایرک اسٹیوڈیسوزا دنیا سے رخصت ہوگئے۔ انہوں نے اداکارکوان کے اسکول میں پڑھایا تھا۔ ان کی موت پرمیگھالیہ کے وزیراعلیٰ سنگما نے تعزیت پیش کی ہے۔

بابا صدیقی کی موت کی خبر ملتے ہی اداکار سنجے دت، سلمان خان، شلپا شیٹھی اور راج کندرا لیلاوتی اسپتال پہنچے۔ اس دوران انہوں نے بابا صدیقی کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی۔

کرینہ کپور نے شو میں عالیہ بھٹ  سے پوچھا تھا کہ وہ کپور خاندان میں کس کو اپنا آئیڈیل مانتی ہیں۔ اس پر عالیہ بھٹ نے کہا کہ مجھے لگتا ہے

بابا صدیقی کا شمار سلمان خان کے قریبی دوستوں میں ہوتا تھا۔ انہوں نے کئی سالوں کے بعد بھائی جان (سلمان خان) اور بادشاہ (شاہ رخ خان) کے درمیان دوستی بھی کرائی تھی۔ دونوں کو اپنی افطار پارٹی میں بلایا تھا اور گلے ملوایا تھا۔