NCP leader Baba Siddique shot dead: سلمان خان نے بابا صدیقی کی موت کی خبر سن کر بگ باس کی شوٹنگ کر دی منسوخ
2013 میں بابا صدیقی کی افطار پارٹی نے بالی ووڈ کے دو سپر اسٹار سلمان خان اور شاہ رخ خان کے درمیان دیرینہ جھگڑے کا خاتمہ کیا تھا۔ برسوں تک جاری رہنے والے اس جھگڑے نے پورے بالی ووڈ کو دو کیمپوں میں تقسیم کر دیا تھا۔
Baba Siddique Shot Dead: بابا صدیقی کے قتل پر بالی ووڈ میں چھایا ماتم، سنجے دت، شلپا شیٹھی سمیت یہ اسٹار پہنچے اسپتال
بابا صدیقی کی موت کی خبر نے مہاراشٹر کی سیاست اور بالی ووڈ کو ہلا کر رکھ دیا ہے،بابا صدیقی کو 12 اکتوبر کی رات گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ باندرہ میں کھیر واڑی سگنل کے قریب بابا صدیقی پر ان کے بیٹے ذیشان صدیقی کے دفتر کے باہر تین گولیاں چلائی …
Nia Sharma on Bigg Boss 18: ‘بگ باس 18’ میں آنے کی افواہوں کو لے کر نیا شرما نے توڑی خاموشی، جانئے کیا کہا
اداکارہ نیا شرما نے یہ بھی کہا کہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب آپ کسی چینل کے ساتھ کام کر رہی ہوتی ہیں تو آپ کا معاہدہ ہوتا ہے۔ اس دوران اگر وہ اپنے دوسرے شو کے لیے آپ کا نام لیتے ہیں تو بالکل ٹھیک ہے
Divya Kumar Khosla Slams Alia Bhatt: دیویا کھوسلا نے عالیہ بھٹ کی ‘جگرا’ کے فرضی کلیکشن پر اٹھائے سوال
دیویا کھوسلا کمارنے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں تھیٹرکے اندراسکرین 'جگرا' چل رہی ہے۔ انہو ں نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’جگرا کو دیکھنے سٹی مال پی وی آر گئی تھی۔
Aryan Khan Religion: شاہ رخ خان کا بیٹا آرین خان کا کس مذہب سے تعلق؟ گوری خان نے خود کیا تھا انکشاف
شاہ رخ خان سے شادی کرنے کے بعد بھی گوری خان نے اپنا مذہب تبدیل نہیں کیا تھا۔ وہ ہندومذہب کو مانتی ہیں۔ گوری خان نے ایک بار انکشاف کیا تھا کہ ان کا بیٹا آرین خان کس مذہب پرعمل کرتا ہے۔
Vanvaas: ‘گدر 2’ کی کامیابی کے بعد انیل شرما لائے ‘ونواس’، دکھائیں گے کلیوگ کی ‘رامائن’
ونواس کے بارے میں بات کرتے ہوئے ہدایت کار انیل شرما نے کہا، 'رامائن اور ونواس ایک الگ کہانی ہے جہاں بچے اپنے والدین کو ونواس کو بھیجتے ہیں۔ کلیوگ کی رامائن جہاں اپنے ہی لوگ اپنے ہی لوگوں کو ونواس بھیجتے ہیں۔
Hardik Pandya Birthday: نتاشا اسٹینکووچ سے طلاق کے بعد ہاردک پانڈیا نے منائی اپنی پہلی سالگرہ ، کبھی ایک دوسرے پر چھڑکتے تھے جان
کرکٹر ہاردک پانڈیا نے نتاشا سے علیحدگی کے بعد اپنی پہلی سالگرہ منائی۔ کرکٹر نے اپنی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
Mallika Sherawat Discriminated In Family: ملیکا شیراوت کی پیدائش پر خاندان میں چھاگئی تھی مایوسی ، والدہ ڈپریشن میں چلی گئیں
ملیکا نے مزید کہا، 'خاندان کی تمام جائیداد بیٹے اور پوتے کے پاس جائے گی۔ لڑکیوں کا کیا ہوگا، وہ شادی کریں گی، بوجھ ہیں۔ مجھے اس سوچ سے کافی نفرت تھی۔
Depression Symptoms: کیا آپ کو ڈپریشن تو نہیں؟ یہ ہے ابتدائی علامت
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ذہنی تناؤ کا شکار شخص بعض اوقات خود کو اتنا نااہل سمجھتا ہے کہ اسے لگتا ہے کہ وہ اب کوئی کام کرنے کے قابل نہیں رہا۔ اگر ایسی علامات کسی شخص میں دو ہفتوں سے زیادہ برقرار رہیں تو اسے فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔
Alia Bhatt reveals about future plans: عالیہ بھٹ نے اپنے مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں کیا انکشاف، کہا- زیادہ فلمیں بنانا، زیادہ بچے پیدا کرنا
عالیہ نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ میری پہلی فلم جس میں میں نے اپنی شخصیت میں بڑی تبدیلی محسوس کی وہ ’ہائی وے‘ تھی۔ شاید اس لیے کہ میں طویل عرصے سے گھر سے دور سڑک پر تھی۔ میں نے پہلی بار ایسا محسوس کیا۔ ایسا لگا جیسے کالج جانا ہو، لیکن میرا کالج فلم کا سیٹ تھا۔