Khatron Ke Khiladi 15: فرحانہ بھٹ نے روہت شیٹی کے سامنے کیا کار اسٹنٹ، بولیں- ہر خوف پیچھے رہ گیا
’خطرون کے کھلاڑی‘ ایک ریئلٹی گیم شو ہے، جہاں مشہور شخصیات اپنے خوف کا سامنا کرتی ہیں اور خطرناک اسٹنٹس انجام دیتی ہیں۔ اس سال کے کنٹیسٹنٹس میں روبینہ دلائک، جاسمین بھسین، کرن واہی، اویناش مشرا، ریتوک دھنجانی، گورو کھنہ، اونیکا گور، فرحانہ بھٹ، ہرش گجرال، وشال آدتیہ سنگھ، اوری، شگن شرما اور روہانیکا دھون سمیت کئی دیگر نام شامل ہیں۔
Pawan Kalyan Birthday: ’عوام کے محبوب…!‘ پون کلیان کے یوم پیدائش پر پی ایم مودی نے دی مبارکباد، جانیے کیا کہا؟
وزیراعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ پون کلیان کو یوم پیدائش کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی گڈ گورننس اور عوامی خدمات کی ستائش کی۔
Amit Shah Wishes Pawan Kalyan: پون کلیان کو یوم پیدائش پر امت شاہ نے دی مبارکباد، جانیے ’پاور اسٹار‘ کا فلموں سے سیاست تک کا سفر
آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ اور ساؤتھ سنیما کے مقبول ’پاور اسٹار‘ پون کلیان ان دنوں اپنی سالگرہ کے موقع پر خاصے سرخیوں میں ہیں۔ اس خاص موقع پر ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ امت شاہ نے اپنی پوسٹ میں پون کلیان کی جم کر تعریف کی اور ان کی اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Meteorite Watch: گھڑی ہے یا آسمان کا ٹکڑا؟ 2 کروڑ روپے سے زائد کی اس ٹائم پیس میں چھپا ہے مریخ کا راز!
سوئس واچ میکر Louis Moinet کی 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت والی لگژری گھڑی اپنے منفرد ڈیزائن اور انتہائی نایاب مواد کے استعمال کی وجہ سے خاصی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ اس خاص ٹائم پیس کی سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ اس میں مریخ سے تعلق رکھنے والے ایک نایاب شہابِ ثاقب کا ٹکڑا استعمال کیا گیا ہے۔
Entertainment News: کبھی یش چوپڑا سے عمر چھپا کر بنیں ٹاپ اداکارہ، جانئے سونم خان کی کہانی
راجیو رائے سے علیحدگی کے بعد سونم نے 2017 میں مرلی پوڈوول سے شادی کی۔ اداکارہ اگرچہ آج سنیما کی چمک دمک سے دور ہیں، لیکن اب بھی سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کے درمیان اپنی موجودگی برقرار رکھتی ہیں اور وقتاً فوقتاً فلموں سے جڑی پرانی کہانیاں شیئر کرتی رہتی ہیں۔
Singer Ankit Balyan Murder Case:گلوکارانکت بالیان قتل معاملہ، شاملی پولیس نے2 شوٹروں کا کیا انکاؤنٹر، 2 پولیس اہلکار زخمی
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت سُمِت اور موہت کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں کا تعلق ہریانہ کے سونی پت ضلع سے بتایا گیا ہے۔ شاملی کے ایس پی نریندر پرتاپ سنگھ نے تصدیق کی کہ انکت بالیان کے قتل میں شامل چار شوٹروں میں یہ دونوں بھی شامل تھے۔
Goodbye to Bollywood: بالی ووڈ کو الوداع؟ گلوکار امال ملک نے فلمی موسیقی سے عارضی دوری کا کیا اعلان
بالی ووڈ کے گلوکار اور موسیقار امال ملک نے فلمی موسیقی سے وقفہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
Kangana Ranaut BJP Puppet Statement: کنگنا رناوت کا بڑا بیان: ’میں بی جے پی کی کٹھ پتلی نہیں، آج پارٹی میرے ساتھ ہے، کل ہو یا نہ ہو‘
اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت اپنے بے باک بیانات کی وجہ سے ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ ڈی ڈی نیوز کے ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ وہ بی جے پی کی ’کٹھ پتلی‘ نہیں ہیں اور ان کی اپنی شناخت اور نظریات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی آج ان کے ساتھ ہے، لیکن ضروری نہیں کہ کل بھی ساتھ ہو۔
Special Screening of Hanuman Ansh: ’پی وی آر پرومینیڈ میں ’ہنومان انش‘ کی اسکریننگ: نیترا نا فاؤنڈیشن نے بک کرائیں تمام 7 اسکرینز، انوپریا نے ایشا سینی کو سراہا
نئی دہلی کے پی وی آر پرومینیڈ میں نیترانا فاؤنڈیشن کی بانی ایشا سینی کی قیادت میں ’ہنومان انش‘ کی تاریخی اسکریننگ کا انعقاد کیا گیا۔ پہلی بار پورے تھیٹر کی تمام سات اسکرینیں بک کی گئیں، جہاں گروکل اور ’بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ‘ سے وابستہ بچوں کے ساتھ ہنومان چالیسا کا پاٹھ بھی کیا گیا۔
Here’s How A.K. Hangal Carved a Niche in Films: والد چاہتے تھے سرکاری ملازمت، ’رحیم چاچا‘ نے چنا درزی کا پیشہ، یوں بنائی فلموں میں اپنی الگ پہچان
اے کے ہنگل کا پورا نام اوتار کشن ہنگل تھا۔ ان کی پیدائش 1 فروری 1914 کو سیالکوٹ میں ہوئی تھی، جو اب پاکستان میں ہے۔ ان کا بچپن اور جوانی پشاور میں گزری۔ خاندان کا ماحول ایسا تھا کہ سرکاری ملازمت ان کے لیے ایک فطری راستہ ہو سکتی تھی، لیکن ہنگل کا رجحان شروع ہی سے مختلف تھا۔





