Poonam Dhillon Remembers Lata Mangeshkar: پونم ڈھلون نے لتا منگیشکر کو کیا یاد، بولیں-ان کے بغیر ہندی فلموں کی موسیقی ادھوری
’سریلا سفر-30‘ کے ذریعے بالی ووڈ کی ان میلوڈیز کو یاد کیا جاتا ہے جو آج بھی لوگوں کے درمیان اپنی مقبولیت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ پروگرام میں لتا منگیشکر کے شاندار موسیقی سفر کو بھی یاد کیا گیا۔لتا منگیشکر کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے متعدد گانے آج بھی مختلف نسلوں میں سنے جاتے ہیں اور ہندی فلمی موسیقی کی شناخت کا اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں۔
Sunil Lodhi Undergo Eye Treatment: ہنومان انش کے گلوکار کی آنکھوں کا ہوگا علاج، فلم کی پروڈیوسر اٹھائیں گی خرچ
انوپریا نے کہا کہ سنیل لوگوں کی محبت کو محسوس تو کر سکتے ہیں، لیکن اسے دیکھ نہیں سکتے۔ وہ چاہتی ہیں کہ سنیل اس محبت کو اپنی آنکھوں سے بھی دیکھ سکیں جو لوگ ان سے کرتے ہیں۔
Raza Murad on Mushtaq Khan’s Funeral: مشتاق خان کے جنازے میں بالی ووڈ کے بڑے ستارے غائب، رضا مراد برہم، بولے- ’کل آپ کا چمکتا چہرہ بھی مرجھا جائے گا‘
مشاق خان کی آخری رسومات میں بڑے فلمی ستاروں کی عدم شرکت پر رضا مراد نے ناراضی ظاہر کی، کہا - جن فنکاروں نے ان کے ساتھ برسوں کام کیا، وہ آخری سلام کے لیے چند منٹ بھی نہیں نکال سکے۔
Sanjay Mishra Autobiography: ’میں زیادہ پڑھا لکھا نہیں، پھر بھی لکھوں گا…‘ نیشنل ایوارڈ یافتہ سنجے مشرا لا رہے ہیں اپنی خودنوشت
’ہم سیکھتے سیکھتے رہ گئے‘ کے ذریعے اداکار سنجے مشرا اپنے ذاتی تجربات، جدوجہد اور زندگی کے ان کہے واقعات کو کتاب کی شکل دیں گے، جنوری میں عالمی کتاب میلے کے دوران ہوگی رونمائی
Mushtaq Khan Passed Away: ’ویلکم‘ فیم اداکار مشتاق خان کا انتقال، 56 سال کی عمر میں کینسر سے ہار گئے زندگی کی جنگ
معروف اداکار مشتاق خان 24 ستمبر کو ممبئی میں انتقال کر گئے۔ ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں آخری سانس لی، ’ویلکم‘ میں بلو کے کردار سے ملی تھی خاص شہرت، فلمی دنیا میں سوگ کی لہر دوڑ گئی۔
Balika Vadhu: ’بالیکا ودھو‘ کے 18 سال، چھوٹی آنندی بنیں اسٹار، ایک نے خودکشی کی تو دو فنکاروں کا ہوگیا انتقال
کم عمری کی شادی جیسے سماجی مسئلے پر بننے والے مقبول ٹی وی سیریل نے ناظرین پر گہرا اثر چھوڑا، جانیے اس کے نمایاں فنکار آج کہاں ہیں
Bigg Boss 20: بگ باس 20، منوج تیواری کی بیٹی ریتی نے قاضی توقیر کو دی گالی، کیمرے کے سامنے گلوکار نے والد سے کی شکایت
’ڈِس بیٹل‘ کے دوران ریتی تیواری اور قاضی توقیر کے درمیان شدید جھڑپ، ریتی کی مبینہ نازیبا زبان کے بعد قاضی نے منوج تیواری سے کیمرے کے سامنے شکایت کی، سوشل میڈیا پر ریتی کو تنقید کا سامنا۔
Hyundai Bayon SUV Booking: صرف 11,000 روپے میں بک کریں نئی جنریٹو اے آئی والی ایس یو وی، جانیے خصوصیات اور ڈیزائن
ہنڈئی موٹر انڈیا نے نئی ہنڈئی بایون کی بکنگ شروع کردی، جدید ڈیزائن، جنریٹو اے آئی وائس اسسٹنٹ، پیٹرول انجن اور مینوئل و آئی وی ٹی ٹرانسمیشن کے آپشن دستیاب ہوں گے
Bigg Boss 20: چار ماہ میں ٹوٹی شادی، روڈیز کے دوران تصویر ہوئی وائرل، بگ باس کے گھر میں گلّو نے بتائی خفیہ شادی کی پوری کہانی
قاضی توقیر سے گفتگو کے دوران گلّو نے اپنی زندگی کے اس مشکل دور کو یاد کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ایک ایسے مرحلے سے گزر رہے تھے، جہاں سے باہر نکلنا ان کے لیے آسان نہیں تھا۔گلّو نے کہا کہ کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں ہر کسی کے ساتھ شیئر نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ سامنے والا شاید انہیں کبھی سمجھ ہی نہ پائے۔انہوں نے بتایا کہ شادی کے کچھ ہی عرصے بعد حالات ٹھیک نہیں رہے اور تقریباً 4 سے 5 ماہ بعد ان کا رشتہ ختم ہونے کی صورتحال میں پہنچ گیا۔
National Film Awards 2026: قومی فلم ایوارڈز 2026، یامی گوتم اور کارتک آریان سمیت کئی فنکاروں کو اعزاز، اننت ناگ کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ
صدر دروپدی مرمو نے کیوڈیا میں منعقدہ تقریب میں فلمی شخصیات کو قومی اعزازات سے نوازا، ’آرٹیکل 370‘ کو بہترین فیچر فلم اور ’کلکی 2898 اے ڈی‘ کو بہترین مقبول فلم کا ایوارڈ ملا۔





