Singham Again Box Office Collection Day 4: چھٹیاں ختم ہوتے ہی’سنگھم اگین’ کی کمائی میں اضافہ،جانئے چوتھے دن کیسا ہے باکس آفس پر حال؟
سنگھم اگین، جو اجے دیوگن کے کیرئیر کی سب سے بڑی اوپنر بن گئی ہے، نے پہلے ویک اینڈ میں ناظرین پر اپنا جادو جگایا۔ فلم کے ساتھ ہی کارتک آرین کی بہت انتظار کی جانے والی فلم بھول بھولیا 3 بھی ریلیز ہوئی۔
Shah Rukh Khan: شاہ رخ خان کے گھر کے باہر 95 دنوں سے ڈیرا ڈالے ہوئے تھا جبرا فین، اداکار نے اپنی سالگرہ پر کی خواہش پوری
شاہ رخ خان کی ان کے جبرا فین سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ دراصل شاہ رخ خان کے فین کلب نے یہ تصویر شیئر کی ہے۔ جس میں اداکار اپنے مداح شیخ محمد انصاری سے ہاتھ ملاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
Baby John Teaser:ورون دھون کی بے بی جان 25 دسمبر کو سینما گھروں میں ہوگی ریلیز ، فلم کا ٹیزر ایکشن سے بھرپور
بے بی جان کے ٹیزر کی بات کریں تو اس میں ایک بچی کی آواز آتی ہے جو کہ رہی ہے۔ چیونٹی اکیلی ہو تو اسے کچلنا آسان ہے، لیکن اگر ساری چیونٹیاں مل جائیں تو وہ ہاتھی کو بھی شکست دے سکتی ہیں۔
Bollywood actress Tabu is celebrating her 53rd birthday today: آج اگر میں سگنل ہوں تو وہ صرف اجے دیوگن کی وجہ سے، 53 سال کی عمر میں بھی بالی ووڈ پر کررہی ہیں راج
تبو نے بطور چائلڈ آرٹسٹ فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ دیو آنند نے انہیں اپنی فلم میں پہلا بریک دیا۔ فلم کے بریک کے حوالے سے تبو نے انوپم کھیر کے شو میں اس بات کا ذکر کیا تھا،
Shah Rukh Khan: شاہ رخ خان نے چھوڑ دی سگریٹ نوشی، اپنی 59ویں سالگرہ پر مداحوں سے بانٹیں خوشیاں، ایک دن میں پیتے تھے 100 سگریٹ
سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ویڈیو میں وہ کہہ رہے ہیں کہ، میں نے سوچا تھا کہ میری سانسیں اتنی نہیں پھولیں گی لیکن میں اب بھی محسوس کر رہا ہوں۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ یہ بھی ٹھیک ہو جائے گا۔
Bhool Bhulaiyaa 3 Collection Day 3: ‘بھول بھولیا 3’ نے تیسرے دن ‘سنگھم اگین’ کو دی مات
ساکنلک کے مطابق کارتک آرین-ودیا بالن اور مادھوری دکشٹ کی فلم نے پہلے دن 35.5 کروڑ روپے کی اوپننگ کی۔ فلم کی کمائی دوسرے دن مزید بڑھ گئی اور 36.5 کروڑ روپے تک پہنچ گئی۔
KK Menon on cinema and entertainment: سنیما اور انٹرٹینمنٹ پر کے کے مینن نے کہا، ’یہ بزنس آف ایموشن ہے‘
اداکار کے کے مینن آنے والی اسٹریمنگ سیریز ’سیٹاڈیل: ہنی بنی‘ میں نظر آئیں گے، جس میں سامنتھا روتھ پربھو اور ورون دھون بھی ہیں۔ یہ سیریز پرائم ویڈیو پر آنے والی ہے۔
Expert describes benefits of plant protein: پلانٹ پروٹین کی طرف بڑھ رہا ہے لوگوں کا رجحان، ایکسپرٹ نے بتائے تمام فائدے
کئی لوگ پلانٹ پروٹین کو اینیمل پروٹین سے بہتر سمجھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اینیمل سورس کی بجائے پلانٹ سورس کو اہمیت دے رہے ہیں۔ پلانٹ یا ویجٹیبل پروٹین میں بھی اینیمل بیسڈ پروٹین کی طرح ضروری مقدار میں امینو ایسڈ پایا جاتا ہے۔
Shahrukh Khan Birthday: شاہ رخ خان سے کنگ خان بننے تک کا یہ سفر، جانئے کتنی جائیداد کے مالک ہیں؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ شاہ رخ خان سے کنگ خان بننے تک ان کا سفر بالکل آسان نہیں تھا۔ اس مقام کو حاصل کرنے کے لیے انھوں نے بہت محنت کی ہے۔ آج اپنی سالگرہ پر شاہ رخ ایک نئی فلم کا اعلان کرکے اپنے مداحوں کو تحفہ دے سکتے ہیں۔
Baby John Teaser: فلم بے بی جان میں ورون دھون کا خطرناک لک،بے بی جان کا ٹیزر ہوا ریلیز
ورون دھون کا لک بھی کافی ڈیشنگ لگ رہا ہے۔ بے بی جان ورون دھون کے لیے ایک مختلف قسم کا ایکشن لے کر آئی ہے ۔ ورون دھون کو بھی اس فلم سے کافی امیدیں ہیں۔