Akanksha Dubey: ”آکانشا دوبے کے ساتھ انصاف ہو“، بھوجپوری سپر اسٹار پون سنگھ کا یوگی حکومت سے بڑا مطالبہ
Akanksha Dubey Death: بھوجپوری فلموں کی اداکارہ آکانشا دوبے گزشتہ دنوں وارانسی کے سارناتھ میں ایک ہوٹل میں مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔
Akanksha Dubey Suicide Case:بھوجپوری کی معروف اداکارہ آکانکشا دوبے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آئی چونکانے والی بات
اب آکانشکا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ نے کھلبلی مچادی ہے۔ آکانکشا دوبے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کے جسم پر صرف گلے میں پھندے کے زخم ہیں۔ معاملہ اب گہرا ہوتا جا رہا ہے۔
Nawazuddin Siddiqui Kids: نواز الدین صدیقی کے بچوں کی پڑھائی کا نہیں ہوگا نقصان، عدالت نے دیا یہ بڑا فیصلہ
نوازالدین صدیقی اور ان کی الگ رہنے والی اہلیہ عالیہ صدیقی کے بچے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لئے ابو ظہبی لوٹیں گے۔ اسے لے گزشتہ روز عدالت نے حکم دے دیا ہے۔
Shilpa Shetty Richard Gere Kiss Case: رچرڈ گیر کس کیس میں شلپا شیٹی کو ملی 15 سال بعد بڑی راحت
شیلیپا شیٹی کو رچرڈ گیر نے راجستھان کے آرگنائز ایڈز ایویئرنیس پروگرام کے دوران کس کر لیا تھا۔ اس کے بعد جب یہ واقعہ سرخیوں میں آیا تولوگوں نے اس معاملے پر لوگوں نے کہا کہ یہ ہمارے ملک کا کلچر نہیں ہے
Bird logo to Doge: اڑ گئی ٹویٹر کی نیلی چڑیا ؟ ایلون مسک کے ‘ڈوگ’ نے کیوں حیرت میں ڈال دیا یوزرس کو
ایلون مسک نے سی ای او کی کرسی پر بیٹھے اپنے پیٹ ڈوگ فلوکی کی تصویر شیئر کی۔ اس تصویر میں فلوکی کو ایک برانڈڈ بلیک ٹی شرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے
Akanksha Dubey Post Mortem Report: آکانشا دوبے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بڑا انکشاف، جسم پر ملے چوٹ کے نشان
Akanksha Dubey: آکانشا دوبے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ معاملے سے متعلق ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، آکانشا دوبے کے جسم پر چوٹ کے نشان ملے ہیں۔
Vivian Dsena Embraces Islam: ٹیلی ویژن کے مشہور اداکار ویوین ڈیسینا نے کیا اسلام قبول، مذہب کو لے کر کہی بڑی بات
ٹی وی اداکار ویوین ڈیسینا کئی دنوں سے مذہب تبدیل کرنے اور خفیہ شادی کرنے کو لے کر سرخیوں بنے ہوئے ہیں۔
Gauri Khan spotted enjoying Priyanka Chopra’s performance: شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان بھی پریانکا کا ڈانس دیکھنے کے بعد خود کو نہیں روک پائیں
رنویرسنگھ اور پرینکا چوپڑا پوار پیک پرفارمنس دیا، دونوں اپنی فلم 'دل دھڑکنے دو' کے مقبول گانے 'گلاں گڈیاں' پر زبردست ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔
Parineeti-Raghav Love Story: پرنیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی پنجاب میں ہوئی پہلی ملاقات، شوٹنگ کے دوران پروان چڑھا عشق، شاندار ہے لو اسٹوری
Parineeti-Raghav Love Story: پرنیتی چوپڑا پہلی بار راگھو چڈھا سے پنجاب میں ملی تھیں۔ ان دنوں وہ شوٹنگ کر رہی تھیں۔ دونوں کو ساتھ آئے کتنا وقت ہوا ہے، یہ تو ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔
Parineeti Chopra and Raghav Chadha: دو دل ملے رہے ہیں چپکے چپکے ، آ پ سمجھ گئے ہیں کہ یہ بات کس کے بارے میں ہورہی ہے، پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا جی ہاں
گلوکار ہارڈی سندھو نے کہا کہ انہوں نے پرینیتی کو فون کیا تھا اور انہیں اس خوشی کے لیے مبارکباد دی تھی۔ ایک میڈیا ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سندھو نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ ایسا ہو رہا ہے۔ میری نیک تمنائیں آ پ لوگوں کے ساتھ ہیں۔